#3318

مصنف : نواب صدیق الحسن خاں

مشاہدات : 11455

ائمہ اربعہ کا دفاع اور سنت کی اتباع

  • صفحات: 158
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5530 (PKR)
(پیر 01 فروری 2016ء) ناشر : مکتبہ الفہیم مؤناتھ بھنجن، یو پی

ہر مسلمان پرواجب اور ضروری ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت کے بعد مسلمانوں کے علماء، مجتہدین اور اولیاء صالحین کی محبت اختیار کرے، خاص کر وہ ائمہ اور علماء جو پیغمبروں کے وارث ہیں، آسمان کے ستاروں کی طرح خشکی و تری کی تاریکیوں میں راستہ دیکھاتے ہیں، مخلوق کے سامنے ہدایت کے راستے کھولتے ہیں۔ خاتم الرسلﷺ کی بعثت سے پہلے جو امتیں تھیں ان کے علماء بد ترین لوگ تھے، مگر ملت اسلامیہ کے علماء بہترین لوگ ہیں۔ جب کبھی رسول اللہﷺ کی سنت مطہرہ مردہ ہونے لگتی ہے تو اس کو یہ علماء ہی زندہ کرتے ہیں، اور اسلام کے جسم میں ایک تازہ روح پھونکتے ہیں۔ اسی طرح چاروں ائمہ مجتہدین اور دوسرے علماء حدیث جن کی مقبولیت کے آگے امت سرنگوں رہتی ہے، ان میں سے کوئی ایسا نہ تھا کہ رسول اللہﷺ کی کسی حدیث اور سنت کی مخالفت کا اعتقاد دل میں رکھتا ہو۔ زیر تبصرہ کتاب"ائمہ اربعہ کا دفاع اور سنت کی اتباع" علامہ نواب صدیق حسن خان بھوپالیؒ کی ایک معرکۃ الاراء کتاب"جلب المنفعۃ فی الذب عن الائمۃ المجتہدین الاربعۃ" فارسی کا اردو ترجمہ ہے، مترجم مولانا محمد اعظمی حفظہ اللہ تعالیٰ نے حتی المقدور کتاب کا ترجمہ سہل انداز میں پیش کیا ہے۔ مولانا خان صاحبؒ کے علمی و دینی خدمات جلیلہ اور ان کے تجدیدی کارنامے تعارف کے محتاج نہیں۔ مولانا خان صاحبؒ نے اپنی اس نایاب تصنیف میں ائمہ اربعہ کے دفاع کے ساتھ ان کے اور جماعت اہل حدیث و محدثین کے فضائل و مناقب بیان کئے ہیں اور مقلدین اور ان کے مخالفین کے درمیان جو لعن طعن، الزام تراشی اور تکفیر و تفسیق کی گرم بازاری رہتی ہے اس پر سخت نکیر کی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہم دعا گو ہیں کہ وہ امت مسلمہ کو اتفاق و اتحاد سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور مصنف و مترجم کو اجر عظیم سے نوازے۔ آمین (عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

9

عرض مترجم

13

خطبہ تمہید مصنف

17

ترک حدیث کے اعذار ارواسباب

18

پہلاسبب

18

خلفاء راشدین وغیر ہ ہم

19

حضرت ابوبکر صدیق ﷜

19

حضرت عمر ﷜

20

مہر کامسئلہ

 

حضر ت عثمان ﷜

24

حضرت علی ﷜

25

ابن عباس ؓ

26

ابن عمر ؓ وغیر ہ

27

حضرت عائشہ وفاطمہ

39

حضرت ابوہریرہ وغیرہ

30

امام اعظم

31

امام مالک

31

امام شافعی

32

دوسرا سبب

35

تیسراسبب

36

چوتھا سبب

39

پانچواں سبب

39

چھٹواں سبب

40

ساتواں سبب

41

آٹھواں سبب

42

نواں سبب

42

حاصل کلام

44

دسواں سبب

45

فائدہ

47

لحوق وعید بفاعل

48

موانع لحوق وعید

52

ایضاح اجمال

52

شخص معین کو وعید

54

متروک احادیث کی قسمیں

55

خبر واحد

56

دلالت قطعی

57

دلالت غیر قطعی

57

وعید کاتعلق

57

مطلوب وعید

58

فعل میں احتیاط

59

احادیث وعید واجب العمل

60

حلالہ

65

سوال

68

پہلا جواب

69

دوسرجواب

70

تیسراجواب

70

چوتھاجواب

71

پانچواں جواب

72

مفسدہ عام

73

چھٹواں جواب

74

ساتواں جواب

77

آٹھواں جواب

77

نواوں جواب

78

دسواں جواب

80

گیارہواں جواب

85

بارہواں جواب

86

خلاصہ کلام

91

ائمہ اربعہ

92

امام اعظم

92

قرن کی تحقیق

95

قرون خیرکی تحدید

96

امام مالک

96

امام شافعی

98

امام احمد

9898

مناقب اما م ابوحنیفہ

99

مناقب امام مالک وغیرہ

102

بعض علم وفن وتقلید کے خواص

104

اقوال امام ابوحنیفہ

104

پہلا قول

105

دوسرا قول

106

وجوہ ترجیح

107

تیسرا قول

107

چوتھا قول

108

پانچواں قول

109

چھٹواں قول

110

اقوال امام مالک

113

قول اول

113

قول دوم

114

قول سوم

115

اقوال امام شافعی

116

قول اول

116

دوسراقول

117

تیسراقول

117

چوتھاقول

118

پانچواں قول

119

چھٹواں قول

119

ساتواں قول

120

آٹھواں قول

121

دسواں قول

122

اقوال امام احمد

123

قول اول

124

قول دوم

125

قول سوم

126

منع اجماع

127

اما م بخاری

132

امام مسلم

133

امام ابودؤد

134

امام ترمذی

134

امام نسائی

134

امام ابن ماجہ

135

المیہ

135

بناء تکفیر

139

کفر صریح وکفر تاویل

145

منہج اہل سنت

146

عاملین سنت سے شکوہ

148

عقائد زمذاہب سے رجوع

149

غرباء اسلام

152

حرف آخر

157

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6119
  • اس ہفتے کے قارئین 207479
  • اس ماہ کے قارئین 1215460
  • کل قارئین107882222
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست