#620

مصنف : نواب صدیق الحسن خاں

مشاہدات : 20719

اسعاد العباد بحقوق الوالدین والاولاد

  • صفحات: 95
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2850 (PKR)
(ہفتہ 01 فروری 2014ء) ناشر : مولانا عبد الواحد سلفی امین پوربازار فیصل آباد

نواب صدیق حسن خاں صاحب کا شمار ان  صاحب ثروت شخصیات میں سے ہوتا ہے جنہوں نے اپنی دولت کو دینی امور اور مصالح کے لیےاستعمال کیا۔ انہوں نے افادہ عام کے لیے بیسیوں کتابیں شائع کروائیں۔ ان کی زیر نظر کتاب جیسا کہ نام سے ظاہر ہے والدین اور اولاد کے حقوق پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حقوق کی تقسیم دو اعتبار سے کی ہے ایک اللہ تعالیٰ کے حقوق ہیں اور دوسرے اس کی مخلوق کے ہیں۔ ایک مسلمان کے لیے ان دونوں کی بجا آوری انتہائی  ناگزیر ہے۔ خصوصاً حقوق العباد کے حوالے سے بندہ مسلم کو انتہائی محتاط رہنا چاہئے کیونکہ حقوق العباد کی معافی اسی صورت میں ممکن ہے کہ جب صاحب حق خود معاف کر دے۔ مولانا نے نہایت خوبصورتی کے ساتھ حقوق العباد میں سے والدین اور اولاد کے حقوق پر گفتگو فرمائی ہے۔ ان حقوق کی کامل ادائیگی سے ایک گھرانہ جنت نظیر کا منظر پیش کر سکتا ہے۔ لہٰذا ان حقوق کا مطالعہ کیجئے اور ان کی ادائیگی کو اپنا مطمح نظر بنائیے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

3

مقدمہ

 

5

حقوق العباد سے متعلقہ آیات

 

11

والدین کے حقوق

 

21

حقوق وعقوق والدین

 

34

والدین پر اولاد کے  حقوق

 

70

حقوق والدین ومرضعہ کے بیان میں

 

86

خاتمہ نقصانات کے بیان میں

 

93

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63000
  • اس ہفتے کے قارئین 345967
  • اس ماہ کے قارئین 519071
  • کل قارئین109840509
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست