مولانا عبد الواحد سلفی امین پوربازار فیصل آباد

  • نام : مولانا عبد الواحد سلفی امین پوربازار فیصل آباد

کل کتب 1

  • 1 #620

    مصنف : نواب صدیق الحسن خاں

    مشاہدات : 20906

    اسعاد العباد بحقوق الوالدین والاولاد

    (ہفتہ 01 فروری 2014ء) ناشر : مولانا عبد الواحد سلفی امین پوربازار فیصل آباد
    #620 Book صفحات: 95

    نواب صدیق حسن خاں صاحب کا شمار ان  صاحب ثروت شخصیات میں سے ہوتا ہے جنہوں نے اپنی دولت کو دینی امور اور مصالح کے لیےاستعمال کیا۔ انہوں نے افادہ عام کے لیے بیسیوں کتابیں شائع کروائیں۔ ان کی زیر نظر کتاب جیسا کہ نام سے ظاہر ہے والدین اور اولاد کے حقوق پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حقوق کی تقسیم دو اعتبار سے کی ہے ایک اللہ تعالیٰ کے حقوق ہیں اور دوسرے اس کی مخلوق کے ہیں۔ ایک مسلمان کے لیے ان دونوں کی بجا آوری انتہائی  ناگزیر ہے۔ خصوصاً حقوق العباد کے حوالے سے بندہ مسلم کو انتہائی محتاط رہنا چاہئے کیونکہ حقوق العباد کی معافی اسی صورت میں ممکن ہے کہ جب صاحب حق خود معاف کر دے۔ مولانا نے نہایت خوبصورتی کے ساتھ حقوق العباد میں سے والدین اور اولاد کے حقوق پر گفتگو فرمائی ہے۔ ان حقوق کی کامل ادائیگی سے ایک گھرانہ جنت نظیر کا منظر پیش کر سکتا ہے۔ لہٰذا ان حقوق کا مطالعہ کیجئے اور ان کی ادائیگی کو اپنا مطمح نظر بنائیے۔
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44359
  • اس ہفتے کے قارئین 409645
  • اس ماہ کے قارئین 409645
  • کل قارئین112016973
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست