#6832

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 3530

ذکر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

  • صفحات: 199
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7960 (PKR)
(منگل 01 نومبر 2022ء) ناشر : نا معلوم

نبی کریم پر درود پڑھنا آپ سے محبت کا اظہار اور ایمان کی نشانی ہے۔درود پڑھنے کے متعدد فضائل صحیح احادیث سے ثابت ہیں۔سیدنا ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ نے فرمایا :’’ جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔‘‘ لیکن درود وہ قابل قبول ہے جو نبی کریم سے ثابت ہو اور آپ نے وہ صحابہ کرام کو سکھلایا ہو۔درود لکھی ،درود تنجینا،درود ہزاری اور درود تاج جیسےآج کل کے من گھڑت درودوں کی اللہ تعالی ہاں کوئی حیثیت نہیں ہے ،کیونکہ یہ اس کے حبیب سے ثابت نہیں ہیں۔علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ  نے زیر نظر کتاب بعنوان’’ ذکر مصطفیٰ ﷺ ‘‘ میں  درود کے فضائل  اور احکام ومسائل  قلم بند کیے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتبلیغی اور تحقیقی وتصنیفی جہود کو قبول فرمائے (م۔ا)

عنوانات

صفحہ

فہرست

3

مقدمہ

7

درود کے فوائد وثمرات

7

فضائل درود

12

قرآن کریم کی روشنی میں

13

احادیث کی روشنی میں

17

(۹) علمی فوائد

25

درود نہ پڑھنے کی سزا

32

٭تنبیہ

36

درود پاک کے مختلف الفاظ

37

٭ہماری گزارش

53

٭ ایک حکایت

54

 ازواج مطہرات پر درود

57

٭قرآن کی روشنی میں

57

٭احادیث کی روشنی میں

61

صَلیَّ اللہُ علیه وسلم کا اختصار !

65

درود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  پر پیش ہوتا ہے

70

٭ فائدہ

72

دورد شریف کے متفرق احکام ومسائل

73

کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دورد سنتے ہیں؟

74

٭ الحاصل

89

سلام کے متعلق  ایک روایت کا تحقیق جائزہ!

90

٭ وفات کے بعد والا سلام مراد ہے

94

٭ سلام مامور اور اسلام تحیہ میں فرق

94

٭ اس حدیث سے عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا استدلال درست ہے؟

95

٭ قریب سے مراد حجرۂ عائشہ رضی اللہ عنہا ہے

95

درود کے فرض ہونے کے مواقع

100

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر سن کر درود

101

آخری تشہد میں درود فرض ہے

105

پہلے قعدہ میں درود؟

110

٭ تشہد پر اقتصار واکتفا

110

٭ پہلے قعد میں تشہد کے علاوہ درود واذکار

111

٭ تنبیہات

113

٭ بعض دیگر آرا

117

٭ ایک خواب

120

٭ ایک غیر محتاط فتویٰ

120

مجلس  میں درود

123

٭ تنبیہ

128

نماز جنازہ میں درود

129

٭ نوٹ

131

مجالس اہل حدیث کا اعزاز

132

درود کے مستحب مقامات

135

دعا میں درود

136

قنوت میں درود

140

٭ فائدہ

140

٭ ایک خطا

140

خطبہ میں درود

142

٭ فائدہ

143

صفا ومروہ پردرود

144

قبررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پردرود

145

اذان کے بعد درود

146

مسجد میں داخل ہوتے وقت اور نکلتے وقت سلام

147

درود کے بدعی مقامات

149

اذان سے پہلے درود

150

اذان کے بعد بدعی درود

156

٭ تنبیہ

156

دوران وضو درود

158

نماز جمعہ کے بعد اجتماعی درود

159

درود کے لیے قیام

160

٭ کیاقیام تعظیم کا جائز طریقہ ہے؟

160

٭ کسی کی تعظیم میں کھڑ اہونا جائز نہیں

163

٭ ایک وضاحت

168

٭ تنبیہات

171

٭ شبہات ضعیفہ اور ان کا ازالہ

173

٭ جنازے کے لیے کھڑا ہونا

185

٭ تنبیہ

187

٭ الحاصل

192

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر پر انگوٹھے چومنا

193

بعض شبہات اور ان کا ازالہ

195

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58411
  • اس ہفتے کے قارئین 355389
  • اس ماہ کے قارئین 1408889
  • کل قارئین110730327
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست