حاضر کے معنی ہیں ”موجود“ اور ناظر کے معنی ہیں ”دیکھنے والا“ مگر جب ان دونوں کو ملا کر استعمال کیا جاتا ہے تو اس کا مفہوم و مطلب یہ ہوتا ہے: ”ایسی ہستی جو پوری کائنات کو کف دست کی طرح دیکھ رہی ہے، کائنات کا کوئی ذرہ اس کی نگاہ سے پوشیدہ نہیں“ یہ مفہوم صرف اللہ جل شانہ کی ذات پاک پر صادق آتا ہے اس لیے اہل السنہ کا عقیدہ یہ ہے کہ حاضر و ناظر ہونا صرف اللہ تعالیٰ کی صفت ہے اس کو کسی دوسری ذات کے لیے ثابت کرنا غلط ہے حتی کہ نبی کریم ﷺ کے بارے میں بھی حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ رکھنا درست نہیں۔ زیر نظر کتاب ’’تردید حاضر و ناظر‘‘ مولانا عبد الرؤف رحمانی جھنڈا نگری کی تصنیف ہے ۔یہ رسالہ انہوں نے مولوی عتیق الرحمٰن بریلوی کے ردّ میں تحریر کیا ہے۔مصنف نے اس رسالہ کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
|
1 |
تردید اکاذیب |
|
11 |
رسالہ خیر الانبیاء کے اسقام لفظی و معنوی ایک نظر میں |
|
16 |
علم اصول فقہ کی غلطی |
|
17 |
بحث حاضر و ناظر |
|
22 |
نص قرآن سے اس کا ثبوت کے آنحضورﷺ ہر زمانہ میں نہ تھے |
|
29 |
امت کے لیے گواہ ہونے کا مطلب |
|
33 |
آنحضور امت کے احوال و اعمال پر حاضر و ناظر نہ تھے |
|
39 |
علم منطق سے بے خبری کا ایک ثبوت |
|
46 |
علم غیب کی بحث |
|
53 |
مسئلہ عرس اور اس کی تردید |
|
62 |
قاضی ثناء اللہ پانی پتی اور نظریہ علم غیب |
|
71 |
حضور کا تمام نمازیوں کے پاس حاضر رہنا |
|
85 |
اللہ تعالیٰ علم کے اعتبار سے ہر جگہ حاضر و ناظر ہے |
|
94 |
حیات النبی کا مسئلہ |
|
101 |
فرشتوں کے علم غیب کی نفی پر دلائل |
|
107 |
تفسیر کبیر کی عبارت میں خیانت |
|
119 |
صاحب روح البیان کی زبردست غلطی |
|
129 |
حضور کا حاضر و ناظر ماننا غلط ہے |
|
133 |
آنحضرت کے حاضر و ناظر نہ ہونے پر ایک حدیث |
|
143 |
حضرت عائشہ کے ہار کی گمشدگی |
|
148 |
حضور کا زہر آلود گوشت کھانا |
|
155 |
علم ذاتی و عطائی پر ایک مسکت بحث |
|
161 |
انبیاء اور رسول اکرم کا امت کے اعمال باطن سے واقف نہ ہونا |
|
165 |
امام ابو حنیفہ کا مذہب |
|
171 |
چند معارضات کے جوابات |
|
179 |
فقہ حنفیہ سے حضور کے عالم الغیب اور حاضر و ناظر ہونے کی تردید |
|
185 |
ایک آخری تنبیہ |
|
188 |