#960.54

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 1479

تحریک ختم نبوت جلد 55

  • صفحات: 323
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9690 (PKR)
(اتوار 02 اگست 2020ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

پروفیسر ڈاکٹرمحمد سلیمان بہاؤ الدین فاتح قادیان شیخ الاسلام مولانا ابو الوفا امرتسری ﷫ کے مرزائیت کے رد ّمیں تیار کردہ معروف  مبلغ کہ جن کی ساری زندگی قادیانیت کے تعاقب اور مسلکِ حق اہل حدیث کے فروغ و اشاعت میں بسر ہوئی۔ بابائے تبلیغ، مولانا محمد عبداللہ گورداسپوری رحمہ اللہ کے صاحبزادہ ہیں ۔موصوف  دینی و دنیوی تعلیم سے آراستہ ہیں لکھنے پڑھنے کا ذوق اچھا ہے۔ستر اور اسی کی دہائی میں  پاک وہند کےمعروف  علمی مجلات میں انکے کئی علمی وتحقیقی مضامین شائع ہوئے ۔مجلہ محدث،لاہور میں بھی درجن سے زائد  مضامین شائع ہوئے ۔ڈاکٹر  بہاؤ الدین صاحب  شہید ملت علامہ احسان الہی ظہیر  کےجاری کردہ رسالہ ’ترجمان الحدیث ‘ کی مجلس ادارت میں بھی شامل رہے ۔ 1970ء کے عشرے میں جامعہ سلفیہ میں انگریزی کے اُستاد رہےاور  جامعہ اِسلامیہ بہاولپور اور بعض دوسرے سرکاری کالجز میں پروفیسر رہے۔ 1987ء سے برطانیہ میں مقیم ہیں۔ ’تحریک ختم نبوت‘ اور ’تاریخ اہل حدیث‘ ان کی شاہکار تصانیف ہیں جو پاک و ہند سے شائع ہو کر اہل علم سے دادِ تحسین حاصل کر چکی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے تفصیلی حالات ان کی تصنیف ’ تحریک ختم نبوت‘ کی جلد نمبر 9کے شروع  میں ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’تحریک ختم نبوت ‘‘ ڈاکٹر بہاؤالدین  حفظہ اللہ  کی وہ  شاہکار تصنیف ہے  جوختم نبوت کےسلسلے میں  علمائے اہل حدیث کی  تحقیقی وتصنیفی خدمات پرمشتمل  انسائیکلوپیڈیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں 1891ء سے تقسیم ہند تک  ردّ قادیانیت کے سلسلے میں  اہل حدیث اہل  علم کی تحقیقی وتصنیفی کاوشوں  کو تن تنہاء ذوق و شوق اوربڑی محنت و ہمت سے 74؍جلدوں میں مرتب کرکے عظیم  الشان تاریخی  کارنامہ انجام دیا ہے۔ جو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ دیار غیر میں  رہتے ہوئے پروفیسر محمد سلیمان اظہر (ڈاکٹر بہاء الدین) کو اللہ تعالیٰ نے یہ سعادت بخشی ہے کہ انہوں نے ختم نبوتﷺ  اور ردِّ قادیانیت کے حوالے سے ایک بے مثال ’’انسائیکلوپیڈیا‘‘ مرتب کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ نمونہ سلف کے امین ہیں۔ اس انسائیکلو پیڈیا میں برصغیر کے مختلف مکاتب فکر کے اکابرین کی خدمات کا تزکرہ ہے جنہوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کی زندگی  اور موت کے بعد بھی اس کی جھوٹی نبوت کا ردّکیا اور پھر تحریک ختم نبوتﷺ اور ردقادیانیت میں تقریری اور تحریری خدمات پیش کیں ۔74 میں سے 60 جلدیں  تو باقاعدہ  مختلف مکتبات سے پرنٹ ہوچکی ہیں باقی جلدیں ابھی طباعت کے انتظار  میں  ہیں۔تحریک ختم نبوت کی ابتدائی  جلدیں  اولاً  انڈیا سے شائع ہوئی بعد ازاں مکتبہ قدوسیہ ،لاہور نے  اس کی پہلی 17 ؍جلدیں شائع  کیں۔جلد17 کےبعد60تک تمام جلدیں مکتبہ اسلامیہ ،لاہور سے شائع ہوئیں۔یادر ہے  اس قدر  وسیع اور عظیم کام  ایک ادارے ،جماعت  یاتنظیم کام ہے جوکہ ڈاکٹر بہاؤالدین صاحب نے اپنے صاحبزادے سہیل اظہر صاحب کی معاونت سے خود ہی انجام دیا ہے۔جس  میں مواد کا حصول وتلاش  ،ایڈیٹنگ وترتیب   کے امور شامل ہیں ۔حصول مواد اور اشاعت وطباعت    پر اٹھنے والے سارے  مالی اخراجات  کاانتظام بھی خود صاحب تصنیف نے  کیا ہے۔اللہ تعالیٰ   ڈاکٹر   کی اس  عظیم کاوش کو قبول  فرما کر ان کے میزانِ  حسنات میں اضافے کا باعث بنائے اور انہیں  ایمان وسلامتی  والی زندگی سےنوازے ۔(آمین)تحریک ختم نبوت کی جلدیں جیسے  جیسے تیار ہوتی رہیں  کتاب وسنت سائٹ پر پبلش ہوتی رہیں اب  تک  اس کی 53جلدیں کتاب وسنت سائٹ  پبلش ہوچکی ہیں  افادۂ عام کےلیے اب اس  کی اس کی مزید جلدوں کو بھی  پبلش کیا  جارہا ہے ۔تحریک ختم نبوت کی تمام جلدیں ڈاکٹر بہاؤ الدین کی اپنی سائٹ(https://drsuleman.com/) پربھی موجود ہیں   ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

جبار مرزا کا ہدیہ مودت

8

فاتحۃ الکتاب

9

مرزا قادیانی کا مولوی ثناء اللہ کے ساتھ آخری فیصلہ

10

احمد کےدوغلام اور ان کا آپس میں کلام

16

خلیفہ قادیانی کی ملکی واقفیت

19

بہائیت اور مرزائیت میں بہت تھوڑا فرق ہے

22

احمد کے دوغلام اور ان کا آپس میں کلام۔3

24

میں مرزائیوں سے مباہلہ کیوں کروں ؟

28

اعلاءالحق الصریح بتکذیب مقیل المسیح

30

مرزا صاحب حنفی تھے؟

35

وحدت قومی کے متعلق ایک احمدی کا خط بنابرجواب

37

مرزاقادیانی باایمان تھے؟خودان کی زبانی

39

حلف کا تقاضا کیوں ہے؟

41

مسٹر نوٹووچ روسی سیاح کا افسانہ

43

مرزا صاحب نبی تھے جیسے کوّا

48

خواجہ کمال الدین سے ایک سوال

49

مرزا قادیانی 35رنگوں میں

50

تردید مرزا قادیانی ،مرزائی علماء کی زبانی

53

قادیانی بکری

58

راز کھل گیا

62

مرزا قادیانی کون ہیں؟

68

اخلاق مرزا

79

مرزاصاحب 35رنگوں میں

85

تنقید تقلید

88

فساد کی ذمہ داری مرزا قادیانی پرہے

92

وحی مرزا کی نوعیت

94

کیا مرزاجی صاحب کتاب نبی تھے

97

مرزائی خنزیربھاگ نکلا۔پکڑا نہ گیا

101

کفرمرزا :بزہان مرزا

103

دعوی نبوت مرزا

108

مرزاقادیانی اور اقرارمعراج جسمانی

111

وحی مرزا کی نوعیت۔2

113

کیابہاءاللہ نے خدا ہونے کا دعوی نہیں کیا؟

116

مرزا صاحب کی نبو ت پول

119

خداکی قدرت کے نشان اور میرزائے قادیان

121

الدرالمکنون فی تفسیر آیۃ بالآخرۃ ھم یوقنون

128

خاتم النبیین پر سوال

133

لاہوری احمدی توجہ کریں

134

کیا مرزا صاحب کا اسم علم احمد تھا

136

بہاءاللہ کا دعوی الوہیت

139

کیامرزاصاحب کا اسم علم احمد تھا

145

مرزائی کس طرح تبلیغ اسلام کرتے ہیں

147

بہاءاللہ کے دعوی پرایک نظر

148

مسیح قادیان سے اسلام کو نقصان

151

قادیانی تحریک سے فائدہ ضرورہوا

155

قادیانی قلعہ کی بنیادیں کھوکھلی ہوگئیں

157

مرزائی سوال اور اس کا جواب

158

قادیان میں فساد کابم پھٹا

160

قادیان میں طاعون

161

کھلی چھٹی بنام منشی عمرالدین احمدی

164

میاں محمود احمد خلیفہ قادیانی کے عقائد۔1

165

میاں محمود احمد خلیفہ قادیانی کے عقائد۔2

169

محتسب رادرون خانہ چہ کار

170

کھلی چھٹی کا جواب آگیا

173

مرزا غلام احمد اور میاں محموداحمد

175

کھلی چھٹی بخدمت منشی عمرالدین جالندھری

177

احمدیت اور اسلام

180

حدیث کے منکر حنفی اور مرزائی

168

شیخ بہاءاللہ ایرانی اور مرزاقادیانی

170

شیخ بہاءالدین ایرانی اورمرزا قادیانی

173

خلیفہ قادیان کی غلط بیانی

179

مرزاقادیانی کی سیرت پرلیکچر

187

دجال کون ہے؟

189

اسلام او راحمدیت

192

خلیفہ قادیان کی غلط بیانی کے جواب الجواب

198

خلیفہ قادیانی اوروزیرہند

205

احمدی مشن افتراپردازی نہیں ہے

206

آخری فیصلہ

224

لاہوری جماعت احمدیہ ہے چندمطالبات

227

مرزاقادیانی کی خدمت گذاری

229

ایک غلطی کا ازالہ

232

محمدعلی کے ترجمہ قرآن کی نسبت المنار کے رائے

237

قادیانی کو اختیارکن فیکون بلکہ احیااور افنا

239

خنازیرزندہ ہیں ،بلکہ غراتے ہیں

245

شکار اور شکاری

246

خلیفہ قادیانی کی غلط بیانیاں

251

مسیح کی آمد ثانی اور مرزا قادیانی

252

مباحثہ مرزائیاں

256

شیر پنجاب اور قادیان

258

بہاءاللہ ایرانی کا دعوی نبوت

259

دجال کا گدھا قادیان میں

263

مسیح موعود کی علامت حج ہے

265

قادیانی چیلنج منظور

266

مرزا صاحب کا پاؤں چارکشتیوں میں

267

برما سے ایک اطلاعی خط

273

مرزا صاحب کا پاؤں چارکشتیوں میں

275

مرزا صاحب کا علم کلام

278

خلیفہ قادیان اورقادیانی ثِردجال کولینے آئے

282

نکاح مرزا

284

پہلے مجھے دیکھئے

284

الہامی پیش کوئی بات نکاح دختر مرزا احمد بیگ

286

عجیب دور اندیشی

299

نکاح کا الہام تھا اور نکاح نہیں ہوا :محمد علی لاہوری

306

مراق مرزا۔بابوحبیب کلرک

308

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70711
  • اس ہفتے کے قارئین 367689
  • اس ماہ کے قارئین 1421189
  • کل قارئین110742627
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست