#7115

مصنف : محمد طاہر عبد الرزاق

مشاہدات : 1197

ہم نے قادیان میں کیا دیکھا ؟

  • صفحات: 207
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8280 (PKR)
(اتوار 10 ستمبر 2023ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر آج تک اسلام اور قادیانیت میں جنگ جاری ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کے کمروں تک لڑی گئی، اہل علم نے قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا، تحریر و تقریر،سیاست و قانون اور عدالت میں، الغرض ہر میدان میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ زیر نظر کتاب ’’ ہم نے قادیان میں کیا دیکھا؟‘‘ جناب محمد طاہر عبد الرزاق صاحب کی مرتب شدہ ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے ان مضامین کو جمع کر دیا ہے جن میں مردود و کذاب مرزا قادیانی کے مذہبی مرکز ربوہ اور اس میں وقوع پذیر ہونے والے تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے، نیز قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات و تجربات کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے۔اللہ تعالی ٰان کی اس محنت کو قبول و منظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔ (م۔ا)

مرتدوں کی بستی قادیان کیا ہے

8

مسلمان کا مقصد حیات

17

قادیانیت کا سیاسی تجزیہ

18

میں اور قادیان

22

میں قادیان کیسے پہنچا

49

بہشتی مقبرے میں چند لمحے

53

قادیان دار الشیطان کا سفر

59

قادیان میں میرے بیتے دن

65

قادیان میں ہمارے مددگار مسلمان

75

قادیان میں قادیانیوں کی دہشت گردیاں

83

قادیان کے مقامی لوگ

95

جب قادیانیوں نے مجھے قتل کرنے کا فیصلہ کیا

98

قادیان میں تحریک ختم نبوت

117

قادیان میں سیرے شب و روز

133

ہم ضرور قادیان جائیں گے

135

میرے عہد کا قادیان

144

میں بھی قادیان پہنچا

150

قادیان کانفرنس

155

امیر شریعت کی کانفرنس میں آمد اور تقریر

157

قادیان کے حالات

161

ہائے قادیان

170

قادیان کے زہریلے شاعر

176

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7758
  • اس ہفتے کے قارئین 7758
  • اس ماہ کے قارئین 1681709
  • کل قارئین113289037
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست