#960.31

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 3212

تحریک ختم نبوت جلد32

  • صفحات: 497
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14910 (PKR)
(اتوار 22 جون 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

8

کرشن قادیانی اور ہم

 

9

قابل توجہ مرزا صاحب و مرزائیاں

 

24

مرزا پارٹی کا تکیہ کلام

 

26

مرزا قادیانی کے استفسار کا جواب

 

28

مرزا قادیانی خود جواب دیں

 

31

قادیانی کھسیانی بلی

 

36

قادیانی الہام کی گولائی

 

47

عبد الحکیم پٹیالوی کی سہ سالہ پیش گوئی

 

48

میری علالت میں چہ میگوئیاں

 

76

مرزا قادیان اور ڈاکٹر عبد الحکیم خان

 

91

مرزا قادیانی پر میرے مباہلہ کا اثر

 

101

قادیانی نیرنگیاں

 

115

قصیدہ رائیہ بمقابلہ قصیدہ مرزائیہ

 

118

کرشن قادیانی کی گیدڑ بھبکی

 

138

آسمانی نشان

 

152

مرزا قادیانی کے تبصرے کا خاکہ

 

162

مرزا جی کا دابۃ الارض

 

174

لعنت اللہ علی الکاذبین

 

186

قادیان میں فنانشل کمشنر

 

194

دعوت مرزائیہ اور اس کا جواب

 

204

مرزا قادیانی کی موت

 

220

مرزائیو جلدی توبہ کرو

 

240

موت کے بعد مرزا کا اپنے حق میں تحریری فیصلہ

 

260

قادیانی کیمپ میں بے چینی

 

286

مرزا کے نشانات

 

303

رسی تو جل گئی پر بل نہ گیا

 

332

قادیان میں بجلی گری

 

358

مرزائیوں کی موشگافیاں

 

375

قادیانی مشن اور ہم

 

392

زلازل اور مدعیان نبوت

 

413

مرزائیوں کی حقیقت

 

422

قادیانی فرار کا ایک تازہ نمونہ

 

472

قادیانی مشن کلکتہ میں

 

482

فرار اہل قادیان بمقام رامپور

 

495

منکوحہ آسمانی درالہامات مرزا

 

260

منکوحہ آسمانی درعصائے موسیٰ

 

276

منکوحہ آسمانی درالسیف المسلول

 

285

منکوحہ آسمانی درتازیانہ عبرت

 

290

منکوحہ آسمانی درسیف چشتیائی

 

291

منکوحہ آسمانی درضمیمہ شحنہ ہند میرٹھ

 

300

منکوحہ آسمانی درمعیار الحق المبین

 

321

منکوحہ آسمانی در بجلی آسمانی برسردجال قادیانی

 

323

منکوحہ آسمانی در چودہویں صدی کا مسیح

 

330

منکوحہ آسمانی درراست بیانی برشکست قادیانی

 

370

منکوحہ آسمانی در البیان

 

375

منکوحہ آسمانی در افادۃ الافہام

 

383

منکوحہ آسمانی در معیار المسیح

 

396

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70276
  • اس ہفتے کے قارئین 367254
  • اس ماہ کے قارئین 1420754
  • کل قارئین110742192
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست