#6700.01

مصنف : امام حسین بن مسعود البغوی

مشاہدات : 4172

احادیث مبارکہ کا عظیم ترین مجموعہ شرح السنۃ ( بغوی) جلد دوم

  • صفحات: 617
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24680 (PKR)
(جمعہ 06 مئی 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

کتاب’’ شرح السنۃ‘‘ محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی (المتوفى: 516ھ) کی تصنیف ہےیہ کتاب کتب حدیث  میں احادیث پر مشتمل  بہترین ذخیرہ ہے  اس میں  مشکلات وغرائب اور فقہی مسائل کا مفصل ذکر ہے ۔نیز  احادیث کی مشکلات کا حل اور غریب الفاظ کی تفسیر کی گئی ہےشاہ عبد العزیز  محدث دہلوی  رحمہ اللہ کے بقول یہ کتاب فقہ الحدیث اور توجیہ المشکلات میں نہایت کافی وشافی ہےیہ عظیم کتاب چونکہ عربی   ہے ادارہ نصار السنہ ،لاہور نے  7جلدوں میں  ا س کااولین  اردو ترجمہ تحقیق وتخریج کے ساتھ  شائع کرنے  کی سعادت  حاصل کی ہے ۔سلیس اردو ترجمہ  مولانا ابو ثمامہ محمد عبد اللہ سلیم  حفظہ اللہ اور تحقیق وتخریج کی سعادت فضیلۃ الشیخ ابو القاسم محمد محفوظ اعوان حفظہ اللہ نے حاصل کی ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نوافل کے ابواب

 

سننِ مؤکدہ کا بیان

15

فجر کی سنتیں اور ان کی فضیلت

19

فجر کی سنتیں ہلکی پڑھنی چاہئیں اور یہ کہ ان میں کیا پڑھا جائے

20

فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا

21

نماز ظہر سے پہلے اور بعد میں چار رکعتیں ادا کرنا

23

عصر سے پہلے چار رکعتیں اور دن کی نماز کابیان

26

نماز مغرب سے پہلے (نفل) نماز

28

مغرب اور عشاء کے درمیان نماز

29

عشاء کے بعد دو رکعتیں پڑھنا

30

رات کی نماز(تہجد)

31

رات کو قیام کرنے والا شخص ابتداء میں دو ہلکی پھلکی رکعتیں پڑھے

39

نماز تہجد میں طویل قیام کرنا

39

تہجد میں تلاوت کیسے کی جائے؟

46

قیام اللیل کی ترغیب کا بیان

48

رات کی نماز پڑھنے میں پوری محنت کرنا

57

رات کے قیام اور دوسرے امور میں اعتدال اور میانہ روی کا اہتمام کرنا

58

اعمال پر ہمیشگی کرنا

62

غلبہ نیند اور شدید تھکاوٹ کے وقت عبادت ترک کر دینا چاہیے

64

نصف شب کو قیام کرنا

65

رات کے آخر میں جاگنے کی فضیلت

67

رات کو بیدار ہونے والا آدمی کیا پڑھے؟

70

رات کی نماز دودو رکعت ہے اور وتر ایک رکعت

74

وتر تین، پانچ، سات یا اس سے زیادہ رکعات پڑھنا

76

نماز وتر رات کی نماز کے آخر میں پڑھی جائے

81

صبح ہونے سے پہلے وتر پڑھنا

81

سونے سے پہلے وتر پڑھنا

83

جسے آخر شب اٹھنے کا یقین ہو تو وہ وتر آخر میں پڑھے

84

رات کے ہر حصے میں وتر پڑھے جاسکتے ہیں

84

وتر کے لیے گھر والوں کو بیدار کرنا

86

 نماز وتر میں کیا پڑھا جائے؟

87

وتر کی فضیلت

89

رات کی نماز بیٹھ کر پڑھنا

92

بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کو کھڑے ہو کر پڑھنے والے سے آدھا ثواب

93

جو شخص اپنے معمول کے وظیفے سے سو جائے تو دن کو اس کی قضا دے

96

ماہ رمضان کا قیام اور اس کی فضیلت

97

نصف شعبان کی رات کا بیان

102

گھر میں نفل نماز پڑھنے کی فضیلت

105

 چاشت کی نماز پڑھنا

109

نماز چاشت کی رکعتوں کی تعداد

111

نماز ضحی کی فضیلت

113

نماز ضحی (چاشت) کا وقت

114

وضو کرنے کے بعد نماز (تحیۃ الوضوء) پڑھنے کی فضیلت

115

نماز توبہ کا بیان

117

نماز استخارہ کا بیان

118

نماز تسبیح

120

 نفل نماز کی فضیلت

122

 نماز سفر کے احکام ومسائل

 

 نماز قصر کا بیان

123

 حالت امن میں نماز قصر کا جواز

127

مسافر ایک جگہ قیام کرے تو کب تک قصر کرتا رہے

131

مسافر امام کی اقتداء میں مقیم حضرات کی نماز

134

جو سفر میں نوافل نہیں پڑھتا (اس کی دلیل)

135

سفر کرتے ہوئے سواری پر نفل اور وتر پڑھنا، خواہ سواری کا رخ جس طرف بھی ہو

139

سفر میں دو نمازوں کو جمع کرنا

141

بوجہ بارش نمازیں جمع کرنا

144

جمعہ کے احکام و مسائل

 

جمعہ کی فرضیت

154

جمعے کے دن کی فضیلت اور یہ کہ قبولیت کی گھڑی جمعہ کے روز کس وقت ہے؟

156

بغیر عذر کے جمعہ ترک کرنے کی وعید

161

گائوں میں جمعہ پڑھنا

163

کن پر جمعہ پڑھنا واجب نہیں

174

جمعہ کے دن صاف ستھرا لباس پہننا اور خوشبو لگانا

176

جمعہ کے لیے جلدی جانا

178

جمعہ کی نماز جلدی پڑھنا اور بعد ازاں قیلولہ کرنا

183

منبر پر چڑھ کر سلام کہنا اور لاٹھی کا سہارا لینا

185

جمعے کے روز اذان دینا

185

کھڑے ہو کر خطبہ دینا اور دو خطبوں کے درمیان بیٹھنا

186

خطبہ مختصر ہونا چاہیے

189

خطبہ میں قرآن پڑھنا

190

خطبہ دیتے وقت دونوں ہاتھوں کو اٹھانا ناپسندیدہ ہے

191

خطبہ خاموشی سے سننا چاہیے اور خطیب کی طرف منہ کر کے بیٹھنا چاہیے

192

جب کوئی آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعتیں پڑھے

195

جمعہ کے روز گردنیں پھلانگنے کی ممانعت

197

خطبہ کے دوران اونگھنے والا شخص جگہ بدل لے

198

نماز جمعہ میں قراء ت

198

نماز خوف کا بیان

 

جب دشمن قبلے کی سمت نہ ہو تو امام فوج کے دو گروہ بنا دے اور ہر گرو کو ایک ایک رکعت نماز پڑھائے

201

پہلا گروہ ایک رکعت امام کے ساتھ پڑھنے کے بعد کھڑے ہوکر اپنی نماز مکمل کرے گا  پھر دوسرے گروہ کو امام ایک رکعت پڑھائے گا

203

(ایک اور کیفیت) امام ہر گروہ کو دو دو رکعتیں پڑھائے

207

جب دشمن قبلہ کی سمت ہو تو امام دونوں گرو ہوں کو ایک ساتھ نمازپڑھائے اور سجدہ کرتے وقت ایک دوسرے کی حفاظت کریں

208

نماز عیدین کا بیان

 

عید کے روز عید گاہ جانا

211

نماز عید کے لیے اذان اور اقامت نہیں نیز عید سے پہلے نفل نماز نہیں

213

عید فطر کے روز نماز کے لیے جانے سے پہلے کچھ کھالینا

217

نماز عید کی تکبیرات اور قراء ت

218

عیدگاہ سے لوٹتے وقت راستہ تبدیل کرنے کا بیان

221

عیدین سے پہلے اور بعد نفل پڑھنا

221

عورتوں کا عیدین کے لیے نکلنا

223

عید کے روز کھیل کود کی رخصت

224

عید الاضحی کا سنت طریقہ اور قربانی نماز عید کے بعد ذبح کرنا

227

قربانی کا جانور کس قسم کا مستحب ہے اور کونسا ناپسندہے؟

232

قربانی کا ثواب

236

ماہِ ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں عمل کرنے کے ثواب کا بیان

237

عشرہ ذوالحجہ کے آغاز کے بعد قربانی کا ارادہ رکھنے والا شخص ناخن اور بال نہ کٹوائے

238

مشترکہ قربانی کرنا

241

قربانی کا گوشت تین دن اور اس سے زیادہ کھانا

244

نماز خسوف وکسوف کے متعلق احکام ومسائل

 

نماز خسوف طویل پڑھنا

246

نماز کسوف کی ہر رکعت میں دو رکوع کرنا اور نماز کے لیے الصَّلَاۃُ جَامِعَۃٌ کے الفاظ کے ساتھ اعلان کرنا

250

نماز خسوف میں قراء ت کی کیفیت

258

کسوف کے موقع پر غلام آزاد کرنا

259

تیز ہوا کا خوف

260

ستارے کے ٹوٹنے کا بیان

265

جب کوئی بڑا حادثہ پیش آئے تو سجدہ کرنا چاہیے

266

نماز استسقاء کا بیان

 

بارش طلب کرنا

267

بارش کی دعا کرتے وقت ہاتھ اٹھانا

271

نیک بزرگ اور خانوادۂ نبوت کے کسی فرد سے بارش کی دعا کرانا

272

خطبہ جمعہ کے دوران میں بارش کی دعا کرنا

278

ستاروں کے ذریعے سے بارش طلب کرنے کی کراہت

283

اللہ تعالی کے علاوہ کوئی غیب نہیں جانتا

285

بارش کے لیے بدن ننگا کرنا

285

 فضائلِ قرآن کی کتاب

 

قرآن مجید پڑھنے اور پڑھانے کی فضیلت

287

تلاوت قرآن کی فضیلت

288

قرآن پاک یاد کرنے کی فضیلت

296

سورۂ فاتحہ کی فضیلت

298

سورۂ بقرہ اور آل عمران کی فضیلت

303

آیۃ الکرسی اور سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتوں کی فضیلت

307

سات طویل سورتیں

313

سورۂ کہف کی فضیلت

313

سورۂ سجدہ اور سورۂ ملک کا تذکرہ

315

سورۂ اخلاص کی فضیلت

316

معوذتین کی فضیلت

317

قراء ت کیسے کرنی چاہیے؟ نیز عمدہ لحن سے قرآن پڑھنا

319

قرآن مجید کو خوش آوازی سے پڑھنا

320

قرآن سننا

324

قرآن مجید کو یاد رکھنا اور بھول جانے والے کی سزا

326

کتنے دنوں میں قرآن مجید مکمل کیا جائے؟

328

بلا عنوان

330

نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کا فرمان کہ قرآن سات قرأتوں میں نازل کیا گیا ہے

330

قرآن مجید جمع کرنے کا بیان

338

مصحف کو لے کر دشمن کے علاقے میں نہ جانا

348

دعاؤں کی کتاب

 

نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کا اپنی امت کے حق میں دعا کرنا

350

نبی صلی اللہ علیہ وسلم  نے ا پنی امت میں سے جس آدمی پر لعنت کی ہو اس کے حق میں آپ کی دعا کہ اسے اس شخص کے حق میں قربت الٰہی کا ذریعہ بنا دے

351

اللہ تعالی کے ذکر اور مجالس ذکر کی فضلیت کا بیان

353

نوافل اور اذکار کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا

358

جس مجلس میں اللہ کا ذکر نہ کیا جائے

365

اللہ سبحانہ وتعالی کے ناموں کا تذکرہ

366

اسم اعظم کونسا ہے؟

369

’’سُبْحَانَ اللّٰہِ‘‘ کہنے کا ثواب

373

انگلیوں پر تسبیح پڑھنا

376

’’اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ‘‘ کہنے کا ثواب

377

’’لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ‘‘ کہنے کا ثواب

379

سُبْحَانَ اللّٰہِ وَاَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ کہنے کا ثواب

383

لَا حَوْلَ وَلا قُوَّۃَ إِلا بِاللَّہِ کی فضیلت کا بیان

388

استغفار کا بیان

389

توبہ کا بیان

397

سید الاستغفار کا بیان

404

بستر پر جاکر کیا پڑھا جائے؟

406

صبح کے اذکار

416

شادی کرنے والے کے لیے دعا

420

بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دعا

421

بے قراری اور پریشانی کے وقت کیا کہے؟

421

غصے کے وقت کیا کہا جائے؟

423

مرغ بولنے کے وقت دعا

424

چاند دیکھنے کی دعا

425

مصیبت زدہ کو دیکھ کر کیا پڑھے؟

426

بازار میں داخل ہونے کی دعا

427

مجلس کے گناہوں کو دور کرنے کی دعا

428

سفر کے لیے نکلنے والا کیا کرے؟

429

سوار ہونے کی دعا

430

الوداع کہتے وقت کی دعا

434

سفر وغیرہ میں کسی منزل پر اترنے کی دعا

435

بلندی پر چڑھتے ہوئے ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ‘‘ کہنا اور نیچے اترتے ہوئے ’’سُبْحَانَ اللّٰہِ‘‘ کہنا

436

سفر سے واپسی کے دوران پڑھی جانے والی دعا کا بیان

437

کافروں کی ہدایت کے لیے دعا کرنا

438

دشمن کے لیے بددعا

438

ظالم شخص پر بددعا نہ کرنا

439

اللہ تعالیٰ سے پناہ طلب کرنے کا بیان

440

جامع دعائیں

450

دعا کرنے کی ترغیب

459

دعا میں جلدبازی نہ کرنا

462

دعا عزم کے ساتھ کرنی چاہیے

462

وہ لوگ جن کی دعا قبول کی جاتی ہے

464

دعا کے آداب اور دعا کرتے وقت ہاتھ اُٹھانا

467

بلا عنوان

471

جنازے کے مسائل

 

مریض کی عیادت کا اجر وثواب

472

مریض کا یوں کہنا کہ ’’مجھے تکلیف ہے۔‘‘ یا یوں کہنا کہ ’’ہائے میرا سر دکھ رہا ہے۔‘‘

478

بیمار پرسی کے وقت مریض کے پاس تسلی اور حوصلہ دلانے والی باتیں کرنی چاہئیں نیز مریض کو دعائیں دی جائیں اور دم کیا جائے

479

مومن شخص کو جو تکلیف یا بیماری لاحق ہوتی ہے وہ اس کے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے

484

بینائی ختم ہونے کا ثواب

488

مریض کا عمل حالت مرض میں بھی اسی طرح لکھا جاتا ہے

488

بیماری کی شدت کا بیان

490

مرض طاعون کا بیان

497

موت کی تمنا کرنا ناپسندیدہ ہے

500

موت کو کثرت سے یاد کرنا

501

جو اللہ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے اللہ بھی اس سے ملنے کو پسند کرتا ہے

502

مرنے والا شخص آرام پانے والا ہوتا ہے یا اس سے آرام پالیا جاتا ہے

508

اللہ تعالی کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہیے

509

وصیت کرنے کی ترغیب

511

ایک تہائی مال کی وصیت کرنا

513

وارث کے حق میں وصیت کرنا (جائز نہیں)

518

قریب الوفات شخص کے پاس کیا کلمہ خیر کہنا چاہیے؟

521

موت کی شدت کا بیان

524

میت کی آنکھیں بند کرنا

525

میت کو چادر سے ڈھانپ دینا

527

میت کو بوسہ دینا

527

میت کوغسل دینا

528

بیوی کا اپنے خاوند کی میت کو غسل دینے کا بیان

530

کفن کا بیان

533

جب مکمل نعش کو ڈھانپنے کے لیے کفن میسر نہ ہو تو کیا کِیا جائے؟

537

جو شخص محرم فوت ہو جائے اسے کس طرح کفن دیا جائے؟

538

جنازہ لے جانے میں جلدی کرنا

540

جنازے کے لیے کھڑے ہونا

541

جنازے کے ساتھ پیدل چلنا

543

نماز جنازہ کا بیان

547

مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا

552

نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ پڑھنا اور میت کے لیے دعا کرنا

554

 

 

عورت کا جنازہ پڑھاتے وقت امام کہاں کھڑا ہو؟

557

قبر پر نماز جنازہ ادا کرنا

558

شہید کو نہ غسل دیا جائے اور نہ اس کی نماز جنازہ ہی پڑھی جائے

561

جنازہ پڑھنے اور دفن تک انتظار کرنے کی فضیلت

566

جس کا جنازہ مسلمانوں کی ایک جماعت پڑھے

567

فوت ہونے والے کی تعریف

569

 لحد (بغلی قبر) کا بیان

571

اجنبی شخص کا کسی عورت کو دفنانے کے لیے قبر میں اترنا

575

قبر کی منڈیر سے میت کو کیسے پکڑا جائے

576

بلا عنوان

578

قبر کو چونے سیمنٹ سے بنانا اور اس پر عمارت بنانا ناجائز ہے

580

قبر اگر تیار نہ ہوپائی ہو تو انتظار کے لیے بیٹھ رہنا جائز ہے

581

قبر پر بیٹھنا

582

قبر میں سوال جواب

583

عذاب قبر کا بیان

588

میت پر آنسو بہانا (بغیر نوحہ کیے) جائز ہے

590

میت پر نوحہ کرنے اور آواز کے ساتھ رونے کی ممانعت

597

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  کا فرمان: ’’میت کو (بلند آواز کے ساتھ) رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔ ‘‘

599

صبر کرنے والوں کا اجر وثواب اور یہ کہ صبر وہی ہے جو مصیبت آتے ہی کیا جائے

603

جس کی اولاد فوت ہوجائے اور وہ ثواب کی امید رکھتا ہو اس کے لیے اجر

605

مصیبت زدہ کو تسلی دینے کا بیان

611

میت والوں کے لیے کھانا تیار کرنا

612

 قبروں کی زیارت کرنا

613

قبرستان میں جاکر کیا کہے؟

616

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72095
  • اس ہفتے کے قارئین 369073
  • اس ماہ کے قارئین 1422573
  • کل قارئین110744011
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست