#3664.04

مصنف : علامہ قاری علی بن سلطان محمد القاری

مشاہدات : 12593

مرقاۃ المفاتیح شرح اردو مشکوۃ المصابیح جلد پنجم

  • صفحات: 1107
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 27675 (PKR)
(اتوار 08 مئی 2016ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

اللہ تعالی کی رسی یعنی قرآن کریم کے ساتھ انسان کا تعلق اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک قرآن کریم کی تشریح وتفسیر رسول اللہ ﷺ کی سنت ،حدیث یعنی آپ کے طریقہ سے نہ ہو اور آپ ﷺ کےطریقہ کےساتھ وابستہ ہونا اس وقت تک ناممکن ہے جب تک اس علم پر عمل نہ کیا جائے ۔کتبِ حدیث کے مجموعات میں سے ایک مجموعۂ حدیث ’’مشکاۃ المصابیح‘‘ کے نام سے معروف ہے ۔مشکاۃ المصابیح احادیث نبویہ ﷺ کا انمول ذخیرہ ہے جسے امام بغوی ﷫ نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد ، سنن بیہقی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا ہے۔ پھر علامہ خطیب تبریزی ﷫نے ’مصابیح السنۃ‘ کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ اور راوی حدیث صحابی کا نام اور حدیث کی تخریج کی اور اس کو تین فصول میں تقسیم کیا ۔ اس کتاب کو تالیف کے دور سے ہی شرق وغرب کے عوام وخواص دونوں میں یکساں طور مقبولیت حاصل ہے۔مصنفین ، علماء وطلبا ، واعظین وخطباء سب ہی اس کتاب سےاستفادہ کرتےچلے آرہےہیں۔یہ کتاب اپنی غایت درجہ علمی افادیت کے پیش نظر برصغیر پاک وہند کےدینی مدارس کےقدیم نصاب درس میں شامل چلی آرہی ہے ۔اسی اہمیت کے پیش نظر کئی اہل علم نے عربی ،اردو زبان میں شروحات اور حواشی لکھے ہیں۔اوراس پر تحقیق وتخریج کا کام بھی کیا ہے حتیٰ کہ خود مصنف کے استاذ محترم نے بھی اپنے لائق شاگرد کی تالیف کی ایک جامع شرح قلمبند فرمائی۔ یہ اعزاز بہت ہی کم لوگوں حاصل ہوا ہوگا۔’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ دراصل دوکتابوں کا مجموعہ ہے ایک کا نام مصابیح السنہ اور دوسری کا نام مشکوٰۃ ہے۔کتبِ حدیث کےمجموعات میں اس کا نام سر فہرست ہے ۔یہ مجموعہ جہاں دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے تووہیں یہ عام پرھے لکھے افراد کےلیے بھی روشنی کامینارہ ہے۔ اصولی طور پر اگر اس کی اہمیت کودیکھا جائے تواحادیث کا یہ ایسا ذخیرہ ہے کہ جوہر ایک مسلمان گھرانے کی ضرورت ہے کیونکہ اس میں دین ِاسلام کےتقریبا ہر قسم کے مسائل درج ہیں کہ جن کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ہر مسلمان کادینی فریضہ ہے ۔مدارس دینیہ میں مشکوٰۃ عربی شروح میں سے مرعاۃ المفاتیح اور مرقاۃ المفاتیح زیادہ مقبول ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب علی بن سلطان محمد القاری معروف ملا علی کی مشکوٰۃ المصابیح کی عربی شرح مرقاۃ المفاتیح کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔یہ شرح ملا علی قاری﷫ کے علم وفکر کا عظیم مجموعہ اور مشکوٰۃ المصابیح کی دیگر شروح میں ممتاز ہے۔مرقاۃ کا یہ اولین اردو ترجمہ ہے۔مترجمین نے ترجمہ کی سلاست اور روانی کو برقرار رکھتے ہوئے ترجمہ میں ہم آہنگی اور یکسانیت کاخاص اہتمام کیا ہے ۔اور احادیث کی مکمل تخریج کابھی اہتمام کیا ہے ۔اس مبسو ط عربی شرح کا ترجمہ جید علماء کی کی ایک ٹیم نے کیا ہے۔جس سے مشکاۃ المصابیح کے مدرسین اور طلباء کے لیے آسانی ہوگئ ہے ۔یہ ترجمہ گیارہ ضخیم مجلدات پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالیٰ مترجمین وناشرین کی اس اہم کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے (آمین) (م۔ا)

 

عناوین

صفحہ نمبر

فضائل قرآن کابیان

17

لوگوں میں سے بہتر ین اشخاص قرآن سیکھنے وسکھانے  والے

21

قرآن پاک سیکھنے کی فضیلت

22

قرآنی آیات کی فضیلت

25

اٹک اٹک کر پڑھنے والے کو دہر اجر ملے گا

26

حسد صرف دوچیزوں میں جائز ہے

27

فرشتوں کاقرآن سننا

30

تلاوت قرآن سے سکینہ ناز ل ہوتی ہے

32

سورۃ بقرہ ال عمران پڑھنے والوں کے لیے باعث برکت ہے

36

آیۃ الکرسی کی فضیلت

39

سورۃ  فاتحہ اوربقرہ کاآخری حصہ اللہ کی طرف سے دونوں ہیں

43

سورۃ اخلاص سے محبت

47

سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کے ذریعے دم کرنا

51

قرآن کریم سے خالی دل ویران گھر کی طرح ہے

55

قرآن پر عمل باعث نجات ہے

57

حافظ قرآن دس آدمیوں کی سفارش کرے گا جن پرجہنم واجب ہوچکی ہوگی

65

سورۃ فاتحہ کی اہمیت

66

لوح محفوظ میں زمین وآسمان پیدا ہونے سے دوہزار سال قبل قرآن لکھا گیا

69

سورۃ الملک عذاب  قبر سے نجات دلانے والی ہے

76

سورۃ حشر کی آخری تین آیات کی فضیلت

79

سورۃ الفلق اورسورۃ الناس کے ذریعے پناہ پکڑا کرو

83

قراءت قرآن کی فضیلت دوسرے اعمال پر

87

آیۃ الکرسی کی اہمیت وعظمت

89

سورۃ آل عمران کی آخری آیات کی فضیلت

91

جمعہ کے دن آل عمران پڑھنے کی فضیلت

92

سورۃ بقرہ کی آخری آیات کی قدرومنزلت

93

سورہ ہودجمعہ کے دن پڑھنے کی ترغیب

94

سورۃ الم تنزیل قاری کی شفاعت کرنے گی اور جھگڑاکرے گی

95

سورۃ الزلزال ایک جامع سورت ہے

96

یہ باب متعلقات قرآن وغیرہ کے بیان میں ہے

108

قرآن کریم غفلت سے بھول جاتاہے

108

آپﷺکاحضرت عبداللہ بن مسعود ﷜سے قراءت کاسننا

115

آپﷺ کاابی بن کعب ﷜کے سامنے قرآن پڑھنا

116

فقراء صحابہ کرام ﷢کے لیے خوشخبری

119

قرآن کواونچی اور آہستہ آواز سے پڑھنے کی بہترین مثال

126

قرب قیامت میں لوگ دیناوی مقاصد کے لیے قرآن پڑھیں گے

129

عرب کے لحجوں میں قرآن پاک کی تلاوت کرنا پسندیدہ ہے

129

اختلاف قراءت او رجمع القرآن کابیان

130

قرآن کریم ﷺکو سات قراتوں میں پڑھنے  کی اجازت ہے

134

قراءت میں اختلاف کرنے کی ممانعت

138

قرآن کریم کی مختلف قراءت کامسئلہ

139

قراءت کامختلف ہوناآسانی کاباعث ہے

146

قرآن پڑھ کر لوگو ں سے مانگنا منع ہے

148

عبداللہ بن مسعود ﷜کے ساتھ ایک شخص کامکالمہ

150

قرآن پاک جمع کرنے سے پہلے پتھر کھجور کی چھال وغیر پر سورۃ  موجود تھا

152

عثمان ﷜کی خدمات جمع قرآن کے بارے میں

159

عثمان ﷜کاواضح کرنا کہ دونوں سورتیں علیحدہ علیحدہ ہیں

164

یہ کتاب دعاؤں کے بیان میں ہے

169

قیامت  کے دن نبی ﷺامت کی شفاعت کریں گے

171

نبی کریم ﷺجہان والوں کے لئے رحمت بن کرآئے

171

دعاکرتے وقت خداتعالی پرپورا یقین ہوناچاہیے

172

غائب کی دعاغائب کے لیے بہت جلد قبول ہوتی ہے

175

بددعا کرنے سے ممانعت

176

ہرحاجت کے لئے اللہ تعالی سے دعامانگو

177

دعاعبادت کامغز ہے

179

ذکر اللہ اور تقرب الی اللہ کابیان

202

اللہ تعالی کے اسمائے مبارکہ

246

تسبیح  تحمید ،تہلیل اور تکبیر کےثواب کابیان

304

ہر حال میں اللہ تعالی کاشکرادا کرو

319

استغفار وتوبہ کابیان

337

رحمت باری تعالی کی وسعت کابیان

337

آپﷺ پرندوں کے لئے بھی رحمت  بن کر تشریف لائے

396

اللہ تعالی کااپنے بندوں پر رحمت کانزول

398

نیکی کرنے والوں کو اللہ تعالی کی رحمت ڈھانپ لیتی ہے

399

ایمان والا ہرحال میں جنتی ہے خواہ وہ گنہگار ہی کیو نہ ہو

400

صبح :شام اور سوتے وقت پڑھی جانے والی دعاؤں کابیان

400

آپ ﷺ سے منقول صبح وشام کی دعائیں

402

سوکر اٹھنے کی مسنون دعا

404

سونے  کامسنون طریقہ

406

سونے کے لئے بستر کو جھاڑنا  مسنون ہے

408

صبح وشام کی دعا

415

حضرت ابوبکر صدیق ﷜کے لیے تجویز کردہ وظیفہ

416

مذکورہ دعاپڑھنے سے اللہ تعالی اس کو بیماری سے حفاظت میں رکھتا ہے

417

صبح وشام کی دعا

420

آپ ﷺ اپنی بیٹیوں کو مذکورہ دعا سکھلاتے تھے

421

مذکورہ وظیفہ پڑھنے سے غلاموں کو آزاد کرنے کے برابر ثواب ملتا ہ

424

مذکورہ دعاپڑھنے  کی برکت سے آگ سے خلاصی کاوعدہ

425

مذکورہ  دعاپر آپ ﷺ کی مواظہت

426

مذکورہ وکلمات کو پڑھنے سے اللہ گناہوں کو معاف فرمادیتاہے

428

صبح وشام کے بڑھنے کاوظیفہ

429

سوتے وقت کی مسنون دعا

430

سونے کامسنون طریقہ

430

سوتے وقت آپﷺ یہ مذکورہ دعا پڑھا کرتے تھے

431

استغفار کی فضیلت

431

قرآن پاک کی سورت کے بڑھنے کی برکت سے اللہ تعالی ایک فرشتہ مقرر فرمادیتے ہیں

431

نماز کے بعد ارو سوتے وقت تسبیحات کابیان

433

صبح وشام کے وقت مذکورہ دعابڑھنےے کی فضیلت

435

سوتے وتق کی ایک دعا

436

سوتے وقت آپﷺ کامعمول مبارک

438

آپﷺ صحابہ ﷢کو صبح  کے وقت مذکورہ دعا تلقین کیاکرتے تھے

440

انسان کو عافیت مانگتی چاہیے

443

صبح کےوقت کی دعا

444

آپﷺ بعض وقت میں یہ دعابھی پڑھا کرتے تھے

446

مختلف اوقات کی دعاؤں کابیان

447

جما ع کےوقت کی دعا

447

فکر وغم کی شدت کے وقت مذکورہ دعاپڑھنی چاہیے

449

غصے کو دور کرنے کاوظیفہ

450

شیطان سے پناہ مانگو

452

سفر کے وقت آپﷺ کی دعا

453

حضور ﷺ سفر کی مشقتوں سے پناہ مانگاکرتے تھے

456

مکان میں داخل ہوتے وقت کی دعا

457

بچھو کے ڈسنے کی دعا

458

سفر کی حالت میں سحری کے وقت خداکی تعریف کرنا

459

جہاد یاعمرہ سے واپس لوٹتے وقت کی دعا

461

مشرکین کے خلاف بددعا

462

چانددیکھنے وقت کی دعا

466

مصیبت زدہ کو دیکھ کر مذکورہ دعا پڑھنی چاہیے

466

بازار میں داخل ہونے کی دعا

467

جنت کاداخلہ پوری نعمت ہے

467

مجلس سے اٹھتے وقت کی دعا

468

سواری پرسوار ہوتے وقت کی دعا

468

مسافرکورخصت کرنامسنون عمل ہے

469

مسافرکو الوداع کرنے کاطریقہ

469

اپنے اکابر ین سے دعا کروانے کاثبوت

469

مسافر کو نصیحت کرنامسنون ہے

469

تکلیف دینے والی چیزوں سے پناہ مانگنا

470

جہاد کے موقع پر آپﷺ کی دعا

471

دشمن سے خوف کے وقت کی دعا

471

گھر سے نکلتے وقت کی مسنون دعا

471

گھر سےنکلتے وقت جامع دعا

472

نکاح کے وقت مبارک بارہ دینا مسنون ہے

473

غمزد ہ کی دعا

473

قرض کی ادائیگی کی دعا

474

ادائیگی قرض کے لیے دعا

474

مجلس سے اٹھتے وقت کی دعا

475

چاند دیکھنے کی دعا

475

غم وفکر کے وقت کی دعا

475

بلندی پرچڑھتے وقت اور اترتے وقت کی دعاکاذکر

476

پریشانی کے وقت کی دعا

476

خوف کے وقت کی دعا

476

بازار میں داخل ہونے کی دعا

477

پناہ مانگنے کابیان

477

آزمائش سے پناہ مانگنا

478

اندیشہ اور غم سے نجات کے لیے جامع دعا

480

جامع دعا

480

دنیاوبرزخ میں لاحق ہونےوالی پریشانیوں سے پناہ مانگنا

481

اچانک عذاب اور غضب خداوندی سے پناہ مانگنا

483

آپﷺ کی ایک جامع دعاکابیان

484

چارچیزوں سے پناہ مانگنے کابیان

486

پانچ چیزوں سے پناہ پکڑنے کابیان

487

ذلت اور محتاجگی سے پناہ مانگنے کابیان

488

نفاق اور برے اخلاق سے پناہ مانگنے کی دعا

489

بھوک اور خیانت سے پناہ مانگنے کابیان

490

کوڑھا اور جذام اور دیوانگی سے پنا ہ مانگنے کابیان

491

برے عملوں اور اخلاق سیہ سے پناہ مانگنے کابیان

492

جامع دعا

493

زہریلے جانوروں او راچانک ہلاک کردینے والی چیزوں سے پناہ پکڑنا

494

چاند کے غروب ہونے سے پناہ پکڑنا

497

مختصر اور جامع دعاکابیان

498

تعویذ کاثبوت نابالغ بچے کے لیے

500

جنت کاسوال کرنا اور آپﷺ سے پناہ مانگی

501

جادووغیرہ سے بچنے  کی دعا

502

فرض نماز کے بعد وظیفہ پڑھنے کی ذکر

504

کفر اور قرض سے پناہ مانگو

505

جامع دعاؤں کابیان

506

جامع دعا

506

دین ودنیا کی اصطلاح کی دعا

508

ہدایت اور تقوی مانگنا

509

افعال وگفتار کی کاسوال کرنا

509

نئے مسلمان کو مذکورہ وکلمات سکھایا کرتے تھے

510

دین ودنیا کی نعمتوں کاسوال

512

اللہ تعالی سے کفار پر فتح کاسوال کرنا

512

اللہ تعالی سے عافیت مانگو

515

سب سے بہتر دعاعافیت مانگناہے

516

اللہ تعالی سے محبت کاسوال کرنا

517

ایک جامع دعا

518

علم کی زیادتی کاسوال کرنا

522

وحی کی کیفیت کابیان

523

بینائی کی محرومی پر صبر کرنے سے جنت کاوعدہ

524

اللہ تعالی سےمحبت کاسوال کرا

527

جامع دعا

529

فجر کی نما ز کے بعد کی دعا

533

ابوہریرہ ﷜کاخاص وظیفہ

534

جسمانی ورحانی صحت کاسوال کرنا

535

نفاق ریاکاری جھوٹ  وغیرہ سے پناہ مانگنا

536

صحابی کی دعا حضور ﷺ کادنیا آخرت کی عافیت مانگنے کی نصیحت کرنا

537

بلاؤں میں گرفتار ہوجا اپنے نفس کو ذلیل کرنے کے مترداف

538

ظاہر وباطن کی بہتری کے لیے دعامانگنا

539

افعال حج کابیان

540

حج کرنازندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے

542

دوران معصیت پر ہیز کرے

545

ایک عمرہ دوسرے عمرے تک کفارہ ہے

546

رمضان میں عمر ہ کرنے کی فضیلت

547

نابالغ کو نفلی حج کاثواب ملتاہے

548

حج بدل کامسئلہ

550

عورت کےساتھ سفر میں محرم کاہونا ضروری ہے

551

عورتوں کاجہاد حج ہے

552

مواقیت حج

553

میقات احرام کابیان

556

آپﷺ کے عمروں کابیان

557

آپﷺ کے عمروں کاذکر

559

حج سال میں ایک مرتبہ فرض ہے

559

حج کی فرضیت کے لیے شرائط

560

استطاعت کے باوجود حج نہ کرنے پر وعید

562

ارادہ حج کی تکمیل جلدی ہونی چاہیے

562

حج قرآن کرو

563

حج کن چیزو ں کی وجہ سے واجب  ہوتاہے

564

حاجی کی صفات کابیان

565

حج بدل کاثبوت

566

حج بدل کرنے والے پہلے اپنا حج کرے

567

اہل مشرق کامیقات

568

احرام کی جگہ کاتعین

568

حج انسان کے گناہوں کے بخشے کاذریعے ہے

569

سفر کے لیے کھانے  پینے کاانتظام کرناتوکل کے منافی نہیں ہے

570

عورتوں کاجہاد

571

وسعت کے باوجود حج نہ کرنے پروعید

572

حج اور عمرو کرنے والے اللہ تعالی کے مہمان ہیں

572

حاجی سے سلام مصافحہ کاثبوت

573

حجوعمرو کرنےوالے کو جہاد کرنےوالے کے برابر ثواب ملتاہے

573

احرام باندھنے اور لبیک کہنے کابیان

575

احرام باندھنے اور لبیک کے کہنے کے بیان میں ہے

575

احرام کی حالت میں خوشبو لگانے کامسئلہ

575

بلند آواز سے تلبیہ کہنا

577

بلند آواز سے تلبیہ کہنے کاثبوت

580

بلند آواز سے تلبیہ کہنا

581

حج کرنے والوں کی اقسام

581

حج کوعمرے کے ساتھ داخل کرنا

582

احرام میں سلے ہوئے کپڑے پہننے کی اجازت نہیں ہے

584

تلبیہ کرکنے کی اجازت ہے

584

بلتد آواز سے تلبیہ کہنا

584

لبیک کہنے والے کی عظمت

586

احرام باندھنے کے بعد آپﷺ کامعمول مبارک

586

اللہ تعالی سے خوشنودی مانگنا ارو طلب معافی کرنا

589

آپﷺ کاحج کےلیے اعلان کرنا

590

مشرکوں کاتلبیہ پڑھنا

591

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13202
  • اس ہفتے کے قارئین 171734
  • اس ماہ کے قارئین 1690807
  • کل قارئین115582807
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست