#6638

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 9481

سید ابو الاعلٰی مودودی ( عقائد و نظریات )

  • صفحات: 49
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1960 (PKR)
(ہفتہ 26 فروری 2022ء) ناشر : نا معلوم

سید ابو الاعلیٰ مودودی (1903ء – 1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحریکات کے ارتقا میں گہرا اثر ڈالا ۔ تاہم ان کی عبارات میں انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام ،صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین پر تنقید کی گئی ہے جس کا انہیں یا کسی اور کو اختیار حاصل نہیں؛ لہٰذا اکابر نے ان کے جادہٴ حق سے ہٹے ہوئے ہونے کا حکم لگایا ہے۔مولانا مودودی  ایسے افکار ونظریات کی  وجہ سے کئی اہل  علم اور مفتیان عظام نے ان پر نقد کیا ہے  جیسا کہ ’’ دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن‘‘کے مفتی  احمد الرحمٰن اپنے ایک فتوی میں لکھتے ہیں ’’ مولانا مودودی پر علماء نے کفر کا فتویٰ نہیں لگایا، البتہ ان کی تحریر میں بے شمار ایسی گم راہ کن باتیں پائی جاتی ہیں جو سراسر اسلام کے خلاف ہیں، اور علماءِ فن نے اس کی گرفت کی ہے، اور علماء پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ مودودی کی گم راہیوں سے عامۃ المسلمین کو آگاہ کریں۔‘‘( https://www.banuri.edu.pk/readquestion/modoodi-sahib-ke-aqaid-or-un-ka-hukum-144109202551/17-05-2020)معروف عالم  دین ومحقق  مولانا  غلام  مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نے زیر نظر کتابچہ ’’سید ابو الاعلیٰ مودودی(عقائد ونظریات)‘‘ میں   مولانا مودودی رحمہ اللہ کے سلف صالحین سے ہٹے  ہوئے افکار ونظریات کا محققانہ جائزہ پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عنوان

صفحہ

مودودی صاحب اپنے عقائد ونظریات کے آئینے میں

3

اسا وصفات میں ٹھوکر میں

4

انبیاء کی جناب میں سوئے ادبی

19

میں بہ کرام  رضی اللہ عنہم پر الزامات !

22

اصول محد ثین سے انحراف

40

تفسیر بالرائے

43

مودودی صاحب کے متعلق علما کا نظریہ

47

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40861
  • اس ہفتے کے قارئین 466351
  • اس ماہ کے قارئین 1666836
  • کل قارئین113274164
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست