#6612

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 4263

صحیح دعائیں اور اذکار

  • صفحات: 288
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11520 (PKR)
(اتوار 30 جنوری 2022ء) ناشر : نا معلوم

دعا ایک  ایسی عبادت  ہے جو انسا ن ہر لمحہ  کرسکتا ہے  اور  اپنے خالق  ومالق  اللہ  رب العزت سے اپنی  حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ  یاد رہے    انسان کی دعا اسے  تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی  ملحوظ رکھے۔ نبی کریم ﷺ نے  ہمیں سونے جاگنے،کھانے پینے،لباس پہننے،مسجد اور گھر میں داخل ہونے اور باہر جانے بیت  الخلاء میں داخل ہونے اور باہرآنے، الغرض ہرکام کرتے وقت کی دعائیں اور آداب بیان فرمائیں  ہیں ۔بہت سارے  اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی  کئی کتب تالیف کی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’صحیح دعائیں اور اذکار‘‘ محمد السید کی مرتب شدہ  ہےفاضل مرتب اس  کتاب   میں  علامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کتب  سے  استفادہ کر کے   اس میں  صحیح دعاؤں اور اذکار کو جمع کیا ہے او ردعاؤں  اور اذکار کی مختصر شرح بھی بیان کی ہے  اور ان کبار علمائے کرام کی تعلیقات وفوائد کو آخر میں بیان کیاکردیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

15

دعا اور ذکر

18

صبح و شام کے اذکار

27

سونے اور جاگنے کے اذکار

68

بیت الخلاء میں آنے جانے کی دعائیں

81

لباس سے متعلق دعائیں

85

کھانے پینے کے اذکار

91

گھر سے متعلق دعائیں

114

وضو سے متعلقہ دعائیں

120

مسجد اور اذان سے متعلق دعائیں

129

اذان سننے کے وقت کی دعائیں

133

نماز اور اس کے بعد کی دعائیں و اذکار

145

سفر کے اذکار

220

مختلف اقسام کے جامع اذکار

235

خاتمہ

283

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65571
  • اس ہفتے کے قارئین 147972
  • اس ماہ کے قارئین 147972
  • کل قارئین111755300
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست