#2976

مصنف : عبد الرحمن عاجز ملیر کوٹلی

مشاہدات : 15121

ذکر اللہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

  • صفحات: 253
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8855 (PKR)
(جمعہ 02 اکتوبر 2015ء) ناشر : رحمانیہ دارالکتب فیصل آباد

اللہ تعالیٰ کا ذکر اطمینانِ قلب اور راحت جاں کا سبب ہے ۔نبی کریم ﷺ نے بار بار اپنے ارشادات سے ذکر اللہ کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ ذکر عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معانی یاد کرنا ،یاد تازہ کرنا ،کسی شئے کو بار بار ذہن میں لانا ،کسی چیز کو دہرانا اور دل و زبان سے یاد کرنا ہیں۔ذکر الہٰی یادِ الہٰی سے عبارت ہے ذکر الہٰی کا مفہوم یہ ہے کہ بندہ ہر وقت اور ہر حالت میں۔ اٹھتے بیٹھتے اور لیٹتے اپنے معبود حقیقی کو یاد رکھے اور اس کی یاد سے کبھی غافل نہ ہو۔ ذکر الہٰی ہر عبادت کی اصل ہے تمام جنوں اور انسانوں کی تخلیق کا مقصد عبادت الہٰی ہے اور تمام عبادات کا مقصودِ اصلی یادِ الہٰی ہے ۔کوئی عبادت اور کوئی نیکی اللہ تعالیٰ کے ذکر اور یاد سے خالی نہیں۔ سب سے پہلی فرض عبادت نماز کا بھی یہی مقصد ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ذکر کو دوام حاصل ہو اور وہ ہمہ وقت جاری رہے ۔نفسانی خواہشات کو مقررہ وقت کے لئے روکے رکھنے کا نام روزہ ہے۔ جس کا مقصد دل کو ذکر الہٰی کی طرف راغب کرنا ہے ۔روزہ نفس انسانی میں پاکیزگی پیدا کرتا ہے اور دل کی زمین کو ہموار کرتا ہے تاکہ اس میں یاد الہٰی کا ہی ظہور ہو ۔قرآن حکیم پڑھنا افضل ہے کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اور سارے کا سارا اسی کے ذکر سے بھرا ہوا ہے، اس کی تلاوت اللہ تعالیٰ کے ذکر کو تر و تازہ رکھتی ہے۔ معلوم ہوا کہ تمام عبادات کی اصل ذکرِ الہٰی ہے اور ہر عبادت کسی نہ کسی صورت میں یادِ الہٰی کا ذریعہ ہے ۔مردِ مومن کی یہ پہچان ہے کہ وہ جب بھی کوئی نیک عمل کرے تو اس کا مطمعِ نظر اور نصب العین فقط رضائے الہٰی کا حصول ہو ۔یوں ذکرِ الہٰی رضائے الہٰی کا زینہ قرار پاتا ہے۔ اس اہمیت کے پیش نظر قرآن و سنت میں جابجا ذکر الہٰی کی تاکید کی گئی ہے۔ کثرت ذکر محبت الہٰی کا اولین تقاضا ہے :انسانی فطرت ہے کہ وہ اس چیز کو ہمیشہ یاد کرتا ہے جس کے ساتھ اس کا لگاؤ کی حدتک گہرا تعلق ہو ۔وہ کسی صورت میں بھی اسے بھلانے کے لئے تیار نہیں ہوتا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ذکر اللہ قرآن وحدیث کی روشنی میں‘‘ مولانا عبد الرحمن عاجزم مالیر کوٹلوی ﷫ کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں فضائل ِ ذکر اور کلماتِ ذکر اور اقسام ذکر بیان کرنے کی کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے۔ آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

فہرست

 

 

انتساب

 

13

حرف اول

 

14

ذکر اللہ کے متعلق اُ ن آیات

 

15

کی تفصیل جن کی تفسیر و تشریح

 

 

اس کتاب میں درج کی گئی ہے

 

 

اللہ تعالیٰ کا ذکر اور تخلیق

 

18

کائنا ت میں فکر

 

 

معبودیت کی صلاحیت

 

20

اعلیٰ و اشرف عبادت

 

20

قتال یعنی جنگ میں نماز کے بعد

 

22

ذکر اللہ

 

 

کھڑے بیٹھے ، اور لیٹے اللہ

 

22

کا ذکر کرو

 

 

انسان کی تین ہی حالتیں ہیں

 

23

کبھی وہ کھڑا ہوتاہے کبھی

 

 

بیٹھا اور کبھی لیٹاہوا

 

 

نماز خود بھی اللہ تعالیٰ کی

 

23

عبادت اور اس کا ذکر ہے

 

 

حدیث کے مطابق نماز

 

24

جنت کی چابی ہے

 

 

بیٹھے اور لیٹے ہوئے اللہ کا ذکر نہ

 

24

کرنے کا انجام

 

 

ذکر خفی اور ذکر جہر

 

25

زندہ ہوتے ہوئے مُردہ

 

33

ذکر الہٰی کی فضیلت و تاکید

 

33

فرشتوں کا عمل

 

34

اللہ پاک ہر سجدہ میں ایک

 

35

درجہ بڑھاتاہے

 

 

شیطان کا رونا

 

36

خوف خدا

 

37

ایمان میں ترقی

 

38

اللہ پر توکل

 

40

اقامت صلوٰۃ

 

41

اللہ کی راہ میں خرچ کرنا

 

42

ذکر اللہ تماماعمال صالحہ

 

44

کی رُوح

 

 

اے ایمان والو اللہ کا ذکر

 

44

کثرت سے کرو

 

 

ذکر اللہ کی کوئی حد مقرر نہیں

 

46

ذکر سانس کی طرح ہر وقت

 

47

مطلوب ہے

 

 

اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے

 

47

والوں کے درجات

 

 

اہل ایمان کےلئے فرشتوں

 

50

کا استغفار

 

 

اہل ایمان کا جنت میں استقبال

 

51

جنت کے فرشتوں کی طرف

 

51

سے دُعا اور مبارکباد

 

 

جنت میں نہ کوئی غم ہو گا نہ

 

52

تکلیف ہوگی اور نہ تھکاوٹ

 

 

جب جمعہ کی اذان ہوجائے تو

 

54

اللہ کے ذکر (نماز) کیلئے چل پڑو

 

 

امام کا خطبہ ( ذکر) فرشتے

 

56

بھی سُنتے ہیں

 

 

خطبہ کے لیے ذکر اللہ کا لفظ

 

56

آیاہے

 

 

اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ و

 

57

نماز جمعہ فرض ہے

 

 

خطبہ جمعہ کو ذکر اللہ فرمایاہے

 

58

اللہ کا ذکر سونا چاندی خرچ

 

59

کرنے اور راہ خدا میں جان

 

 

دینے سے افضل ہے

 

 

ذکر اللہ میں محنت کم اجر زیادہ

 

61

جب اللہ کے ذکر کیلئے ہونٹ

 

62

حرکت کرتےہیں

 

 

دلوں کا سہم جانا اور ایمان

 

63

کا بڑھ جانا

 

 

ذکر اللہ سے دلوں کا

 

68

اطمینان

 

 

خوف و خشیت

 

69

اللہ کے ذکر کیلئے جُھک جانا

 

69

دلوں کا نرم ہوجانا

 

 

سب سےپہلے خشوع اُٹھ

 

70

جائے گا

 

 

اللہ کے ذکر کےلئے دل اور

 

71

جلد دونوں نرم ہوجاتے ہیں

 

 

اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے

 

72

نماز کا مقصد

 

75

نماز کے دو اہم پہلو

 

76

سجاعت اور تہور میں فرق

 

80

مسلمانوں کو تسلی

 

81

اللہ کے ذکر سے غفلت

 

82

کُھلی گمراہی ہے

 

 

قیامت کے دن اندھا اُٹھایا

 

84

جائے گا

 

 

اللہ تعالیٰ کو بُھلا دینے کا نتیجہ

 

85

اہل ایمان کو کاروبار اللہ

 

86

کے ذکر سے غافل نہیں کرتا

 

 

وہ تارک دُنیا گوشہ نشین

 

87

نہیں ہوئے

 

 

تم میرا ذکر کر و میں تمہارا

 

88

ذکروں گا

 

 

رحمان کے ذکر سے اعراض

 

89

کاانجام

 

 

خطرناک نقصان ۔ کہیں

 

90

مال اور اولاد کی محبت اللہ

 

 

کے ذکر سےغافل نہ کردے

 

 

عرفات سے واپسی پر مزدلفہ

 

92

میں اللہ تعالیٰ کا ذکر

 

 

جب تم شعائر حج ادا کرچکو

 

93

تو اللہ کا ذکر کرو

 

 

مناسک حج کا مقصد

 

94

ذکر کی مجلس اور اُن

 

94

کی فضیلت

 

 

اکٹھے بیٹھ کر اللہ کے ذکر

 

94

کرنے پر بشارت

 

 

ذکر کی محفل میں شاملین پر

 

98

چار انعامات

 

 

تم مجھے جس طرح یاد کرو گے

 

100

میں بھی تمہیں اُسی طرح

 

 

یاد کرونگا

 

 

حُسن صفات کا منبع

 

102

کثرت ذکر اللہ کی حکمت

 

103

اللہ کا زیادہ ذکر کرنے والے

 

103

سبقت لے گئے

 

 

جس مرد نے اپنی بیوی کو

 

104

رات کو حصہ میں اُٹھایا پھر

 

 

دونوں نے مل کر دو رکعتیں پڑھی

 

 

مادی زندگی کے لیے سانس

 

128

کی ضرورت

 

 

اپنے پروردگار برتر کے

 

129

نام کی تسبیح کیجئے

 

 

پاکیزگی اور ذکر اللہ فلاح

 

133

کا راستہ ہے

 

 

رسول اللہﷺ کی کثر ت

 

134

ذکر اللہ کے لیے دعا

 

 

آنحضورؐ کی حضرت معاذ کو

 

135

ذکر اللہ کی وصیت

 

 

آپ اپنے رب کی تسبیح و

 

136

تحمید کیجئے

 

 

وفات کے قریب رسول ﷺ

 

138

کا اکثر عمل

 

 

دنیا سے جانے کے وقت اللہ

 

140

کےذکر سے زبان ترہو

 

 

کثرت کلام بغیر ذکر اللہ

 

143

کلمات ذکر

 

145

کلمات ذکر اور انکی فضیلت

 

146

برکت

 

 

افضل الذکر ذکر وں میں

 

148

بہترین ذکر

 

 

لا الہ االا اللہ

 

 

افضل الذکر لا ا لہ ال اللہ

 

149

خلوص دل سے کلمہ لا ا لہ الا للہ

 

 

پڑھنے والے کا مرتبہ

 

 

موسیٰ ؑ کی اللہ تعالیٰ

 

151

سے بہترین کلمہ ذکر کے

 

 

لئے استدعا اور اللہ تعالیٰ

 

 

کاجواب

 

 

دخول اسلام اور آخرت

 

155

میں نجات

 

 

صدق دل سے لا الہ الا اللہ

 

156

پڑھنے والا اگر کسی گنا ہ کے

 

 

سبب جہنم میں گر ادیاگیا تو

 

 

بالآخر اُسے وہاں سے نکال

 

 

لیاجائے گا

 

 

اعما ل کا دارومدار خاتمہ پر ہے

 

159

مرنے والے کو لا الہ الا اللہ

 

160

کی تلقین

 

 

جس کی آخری بات لا الہ الا اللہ

 

160

ہوگی وہ جنت میں جائے گا

 

 

کلمہ طیبہ ایمان کی بنیاد ہے

 

160

دخول جنت کی ضمانت

 

164

جنت کی کنجی

 

164

ایمان کی تجدید کرو

 

165

لا الہ الا اللہ

 

 

پڑھ کر

 

 

جہنم سےنجات سے کا وعدہ

 

166

کلمہ طیبہ (نشان توحید و

 

 

رسالت) لا الہ الا اللہ

 

 

محؐمد رسول اللہ

 

 

اخلاص کے ساتھ کلمہ طیبہ

 

167

پڑھنے کا اجر

 

 

کلمہ شہادت

 

167

اللہ کے ذکر کے بغیر وضو

 

168

مکمل نہیں

 

 

بغیر اللہ کے نام لئے ( بسم اللہ

 

169

پڑھے ) وضو کا مقام

 

 

وضو کے بعد کلممہ شہادت پڑھنے کاجر

 

170

کلمہ توحید کی فضیلت

 

171

مغرب اور صبح کی نماز کے

 

172

بعد دس مرتبہ کلمہ توحید

 

 

پڑھنےکا اجر

 

 

بازار میں کلمہ توحید پڑھنے

 

174

کااجر

 

 

بازار میں داخل ہونے

 

175

کی دُعا

 

 

جنت کےجواہرات میں سے

 

177

ایک جو ہر لاحول ولا قوۃ

 

 

الا باللہ کی فضیلت

 

 

عرش الہٰی سے اُترا ہوا کلمہ

 

178

جنت کے خزانوں میں سے

 

179

ایک خزانہ

 

 

اسم اعظم

 

181

اسمائے حُسنی اللہ تعالیٰ کے

 

183

پاک نام

 

 

تسبیح وتحمید

 

189

رعد اور فرشتے اللہ کے خوف

 

190

سے اُسکی تسبیح کرتےہیں

 

 

آسمانوں اور زمین میں جو

 

191

کچھ ہے اور اُن کے سائے

 

 

اللہ کے آگے جھکے ہوئے ہیں

 

 

ساتوں آسمان اور زمین

 

193

اور جو کوئی ان میں ہے اللہ

 

 

کی حمد کررہےہیں

 

 

فرشتے رات دن اللہ کی

 

194

تسبح کرتےہیں

 

 

حضرت داؤد ؑ کی

 

195

تسبح کے ساتھ پہاڑوں اور

 

 

پرندوں کی تسبیح

 

 

آسمانوں اور زمین میں تمام

 

197

مخلوق اللہ کی تسبیح کررہی ہے

 

 

اللہ تعالیٰ مشرکین کی خرافات

 

198

سے پاک اور ساری خوبیوں

 

 

کامالک ہے

 

 

فرشتے اللہ کی حمد اور اہل ایمان

 

200

کیلئے استغفار کرتےہیں

 

 

من صلح کا ٹکڑا قابل لحاظ ہے

 

203

فرشتوں کا تسبیح اور زمین

 

204

پر بسنے والوں( سب)

 

 

کے لئے دُعائیں

 

 

کسی سواری پر سوار ہونے

 

205

کے وقت اللہ تعالیٰ کی حمد

 

 

صبح وشام اُس کی تسبیح

 

207

میں لگے رہو

 

 

زمین وآسمان میں ہر چیز

 

208

اپنے خالق کا حق پہچانتی

 

 

اور اُس کی تسبیح کررہی ہے

 

 

تسبیح کی حقیقت اور اُسکے مختلف پہلو

 

209

تمام مخلوقات اللہ تعالیٰ کی

 

213

تسبیح کررہی ہے

 

 

سب سے پہلے جنت کیطرف

 

214

کون بلائے جائینگے

 

 

شُکر کی بنیاد

 

215

کھانے اور پینے کےبعد

 

215

الحمدللہ پڑھنے کااجر

 

 

چارافضل کلمات

 

216

سُور ج کی روشنی سے منور

 

216

تمام اشیاء کے مقابلہ میں

 

 

محبوب ترین چارکلمات

 

 

اللہ تعالیٰ کی طرف سے

 

218

فرشتوں کیلئے منتخب کلام

 

 

چارکلمات اور اُنکی فضیلت

 

219

آنحضرت کی طرف سے حضرت

 

220

فاطمہ ؓکیلئے خادم سے افضل وظیفہ

 

 

حضور ﷺ کی حضرت فاطمہ ؓکو وصیت

 

221

مچھلی کے پیٹ میں تسبیح

 

222

مصیبت سے نجات کا

 

 

طریقہ یونس ؑ کی مچھلی کے پیٹ میں تسبیح

 

 

اگر یونس ؑ مچھلی

 

223

کے پیٹ میں تسبح نہ کرتے

 

 

حضرت یونسؑ کی مچھلی کے

 

225

پیٹ میں دُعا جس کے

 

 

ساتھ ہر دُعا قبو ل ہوتی ہے

 

 

حضرت یونسؑ کاذکر   قرآن مجید میں

 

227

نینوی کا محل وقوع

 

228

قوم یونس علیہ السلام

 

228

کی تعداد

 

 

زمانہ کا تعین

 

229

منصب نبوت کے وقت

 

229

حضرت یونسؑ کی عمر

 

 

حضرت یونس ؑ کا

 

230

مفصل واقعہ

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47133
  • اس ہفتے کے قارئین 472623
  • اس ماہ کے قارئین 1673108
  • کل قارئین113280436
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست