#2134

مصنف : ام عبد اللہ

مشاہدات : 8727

دعا کیجیے

  • صفحات: 295
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11800 (PKR)
(جمعرات 11 دسمبر 2014ء) ناشر : الہدیٰ پبلیکیشنزِ اسلام آباد

شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو ایک خاص مقام حاصل ہے او رتمام شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اس کے ذریعے اپنے خالق ومالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ یاد رہے   انسان کی دعا اسے تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے۔دعاؤں کے حوالے سے   بہت سی کتابیں موجود ہیں جن میں علماء کرام نے مختلف انداز میں دعاؤں کو جمع کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’دعا کیجئے‘‘ محترمہ ام عبد اللہ صاحبہ کی کاوش ہے جس میں انہو ں نے مختلف قرآنی اور مسنون دعاؤں کو احسن انداز کےساتھ 40 مختلف عنوانات کے تحت جمع کردیا ہےکتاب کے شروع میں صرف عنوانات کی فہرست ہے اور تفصیلی فہرست کتاب کے آخر میں درج ہے ۔یہ کتاب کتبِ ادعیہ میں ایک اچھا اضافہ ہے۔ جسے تعلیم وتربیت کے انٹر نیشنل ادارے   ’’الہدیٰ‘‘ نے طباعت کے اعلیٰ معیار پر شائع کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ مؤلفہ کتاب ہذا کی   تمام مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

6

اللہ کے لیے تعریفی کلمات

8

نبیﷺ پر درود بھیجنا

13

مقبول دعائیں

16

و3الدین کے لیے دعائیں

22

ازواج کے لیے دعائیں

25

اولاد کے لیے دعائیں

30

رزق کی کشادگی کی دعائیں

40

بھوک اور فاقوں سے بچنے کی دعائیں

48

گھریلو پریشانیوں سے نجات کی دعائیں

53

بیماری سےشفا کی دعائیں

61

ڈر اور گھبراہٹ کے وقت کی دعائیں

74

رنج و غم سے بچنے کی دعائیں

81

اخلاقی بیماریوں سے بچنے کی دعائیں

91

دل کی سلامتی کی دعائیں

97

جان و مال کی حفاظت کی دعائیں

102

سونے جاگنے کی دعائیں

11

صبح و شام کی دعائیں

119

سفر کی دعائیں

129

نظر بد اور حاسد حفاظت کی دعائیں

140

جادو سے حفاظت کی دعائیں

145

شیطان سے حفاظت کی دعائیں

1263

تعوذ پڑھنے کے موقع

167

اچھا پڑﷺٗسی پانے اور برے پڑوسی سے بچنے کی دعائیں

180

نعمتوں کے زوال سے بچنے کی دعائیں

183

کھانے کے بعد کی دعائیں

189

قرض سے نجات کی دعائیں

192

زندگی کی مشقتوں سے بچنے کی دعائیں

198

استخارہ اور خیر پانے کی دعائیں

206

ظلم سے بچنے کی دعائیں

215

حصول علم کی دعائیں

224

تسبیحات اور ان کی اہمیت

227

تسبیحات کے مواقع

234

نماز کے بعد کی دعائیں

241

گناہوں کی بخشش کی دعائیں

261

میت کے لیے دعائیں

271

میت کے گھر والوں کے دینے کے لیے دعائیں

277

عذاب قبر اور فتنہ قبر سے حفاظت کی دعائیں

278

آخرت کی بھلائی کی دعائیں

278

آخرت کی بھلائی کی دعائیں

282

جہنم سے بچنے اور جنت کے حصول کی دعائیں

290

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68655
  • اس ہفتے کے قارئین 287039
  • اس ماہ کے قارئین 287039
  • کل قارئین111894367
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست