#5098

مصنف : ام عبد اللہ

مشاہدات : 9356

آداب سفر

  • صفحات: 81
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1620 (PKR)
(جمعہ 29 دسمبر 2017ء) ناشر : اریب پبلیکیشنز نئی دہلی

اﷲ تعالیٰ ساری کائنات کا خالق و رزق رساں ہے۔ ا س خاکدانِ گیتی پر بسنے والاہر انسان اپنی گھریلو ضروریات پوری کرنے کے لیے شب و روزدوڑ دھوپ کرتا ہے اور بڑی محنت ومشقت سے اپنا اور اپنے گھر والوںکاپیٹ بھرنے کے لیے روزی روٹی کماتا ہے۔ اگر وہ یہ تمام کام احکامِ الٰہیہ اور سنتِ نبویہ علیۃ التحیۃ والثناء کے مطابق انجام دے تو یہ سب عبادت بن جاتے ہیں۔ لیکن اگروہ ان امورمیں اسلامی ضابطوں کی پابندی نہ کرے اور انہیں توڑتے ہوئے ناجائز طریقے اختیارکرتے ہوئے یا معاشی جدوجہد کے نام پر دوسروں کے حقوق مارنا شروع کردیتاہے تو یہی کوشش اس کے لیے آخرت میں رسوائی کا سامان بن سکتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’آدابِ سفر‘‘ تالیف اُمِّ عبد اللہ  ترجمہ و تخریج ابو القاسم حافظ محمود احمد نے کیا ہے۔ جس میں سفر کی وضاحت لغوی اور اصطلاحی طور پر بیان کی ہے اور آداب سفر بیان کرتے ہوئے اس کتاب کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔  باب اول میں  سفر کے فوائد و عیوب کو اجاگر کیا ہے۔ باب دوم آداب سفر ۔ باب سوم دوران سفر آداب۔ باب چہارم میں اختتام سفر کے آداب۔   باب پنجم سفر عیوب و نقائص پر مشتمل ہے۔لہذا یہ کتاب آداب سفر کے حوالے سے انتہائی مفید کتاب ہے جس کو قرآن و سنت کی روشنی میں مدوّن کیا ہے۔ ہم مصنف اور دیگٰر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنت کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔ (ر،ر)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

دیباچہ

11

تمہید

16

سفرکی وضاحت

16

لغوی معنی

16

اصطلاحی معنی

17

باب اول سفرکےفوائدوعیوب

18

پریشانی کاحل

19

روزی کی تلاش

19

علم وآداب کاحصول

21

نیکوں کی صحبت

22

رشہ داروں اوردوست احباب کی زیارت

23

خاتمہ ذلت

24

دروان سفرثواب

24

قبولیت دعا

25

سفرکےعیوب

25

مشقت وصعوبت

25

اظہاربدخلقی

26

اہل عیال اوراحباب سےجدائی

26

باب دوم :آداب سفر

27

قبل ازسفرآداب

27

خالق سےاستخارہ

27

ستخارہ کاطریقہ

27

نمازاستخارہ کےگراں قدرفوائد

29

مخلوق سےمشورہ

31

گزشتہ گناہوں سے استغفار

32

ساتھیوں کےہمراہ سفر

33

تنہاسفرکی حیثیت

33

وضاحت

34

ظاہری تعارض

35

تطبیق

35

تنبیہ

36

نیک اورپارساءرفیق سفر

37

امیرکاانتخاب

39

حکمت

39

جمعرات کےدن اورصبح سفرکرنا

41

تنبیہ

42

الوادع کرنا

43

تشریح

44

باب سوم:دوران سفرآداب

46

سواری اوردعائےسفر

46

اہم نوٹ

48

تکبیرہ وتسبیح

48

حالت سفرمیں دعا

50

نغمہ سرائی اورشعروشاعری

51

خصوصی وظائف

52

سواری پرنفلی نماز

53

استراحت وآرام

54

جانوروں سےنرم برتاؤ

55

راستےسےہٹ کرقیام کرنا

55

جلدازجلدواپسی

56

تشریح

56

باب چہارم :اختتام سفرکےآداب

58

دعاسفر

58

مسجدمیں دونفل

62

دعوت طعام

63

باب پنجم:سفرکےعیوبونقائص

64

محض سیروتفریح کاسفر

64

اس سفرکےنقصانات

66

کفریہ ممالک کی طرف سفرکی شروط

67

عورت کابغیرمحرم کےسفر

68

عجیب وغریب

70

پردےمیں کوتاہی

71

لطیفہ

72

عذاب  والی جگہوں کودیکھنا

72

نوٹ

74

خاتمہ

75

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23983
  • اس ہفتے کے قارئین 449473
  • اس ماہ کے قارئین 1649958
  • کل قارئین113257286
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست