#931

مصنف : عبد الرحمن عاجز ملیر کوٹلی

مشاہدات : 27153

رب کائنات اور اس کی عبادت

  • صفحات: 420
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12600 (PKR)
(پیر 05 جولائی 2010ء) ناشر : رحمانیہ دارالکتب فیصل آباد

اس کائنات ہست وبود کی ہرشے کاایک مقصد وجود ہے انسان جو اشرف المخلوقات ہے یقیناً  اس کا بھی کوئی نہ کوئی مقصد ہونا چاہیے قرآن کریم میں بتایاگیا ہے کہ انسان اور جن کی تخلیق کامقصد اللہ عزوجل کی عبادت ہے اللہ رب العزت جو اس کائنات کاخالق ومالک  اوررازق ہے وہی بندگی او رپرستش کا اصل مستحق ہے عقل بھی اس نتیجے تک پہنچاتی ہے کہ جس ذات نےہمیں پیدا کیا ہماری پرورش اور تربیت کاانتظام کی اسی کے سامنے اپنی جبیں نیاز کو جھکانا چا ہئے تمام انبیاء علیم السلام کی دعوت بھی یہی تھی کہ لوگو !اللہ کی بندگی کرو اور اس میں کسی کوشریک نہ ٹھہراؤ زیرنظر کتاب میں اسی حقیقت کو انتہائی خوبصورت اور مؤثر پیرایے میں بیان کیا گیا ہے جس کے مطالعہ سے انسان اپنےمقصد وجود کی جانب متوجہ ہوسکتا ہے او راپنا حقیقی فرض جان سکتا ہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

14

حرف اول

 

15

عبادت کاحقدار

 

16

مستحق عبادت

 

16

رب کائنات اوراس کی عبادت کے متعلق ان آیات کی تفصیل جن کی تفسیر وتشریح اس کتاب میں درج کی گئی ہے۔

 

18

مقصودحیات

 

26

اے آدم کے بیٹےمیری عبادت کے لیے فارغ ہوجائیں تیراسینہ تونگری اور قناعت سے پرکردوں گا

 

27

مسئلہ توحید

 

28

کائنات کاہرذرہ اللہ تعالی کی حمدمیں مصروف ہے

 

35

حق سبہانہ کے وجودمیں کوئی شق نہیں ہے

 

36

خالق کائنات

 

37

انسان کااپناوجودخداکے وجودکی زبردست دلیل ہے

 

39

زمین میں ہم سچ بولتے ہیں ۔لیکن پھل اورپھول کون پیداکرتاہے

 

45

پھول

 

46

مختلف ملکوں کےپرندے

 

47

خالق کوچھوڑکرمخلوق کی پرستش کرنے والوں کوکبھی سکون نہیں ملتا

 

48

اللہ تعالی قدیم بلاابتداء دائم بلاانتہاء قدیم ہے بلاابتداء دائم ہے

 

50

سب سے اول سب سےآخرسب سے پوشیدہ

 

51

سورہ حدیدکی بعض خصوصیات

 

55

وساوس شیطان کاعلاج

 

55

اللہ تعالی کے وجودکاانکارخوداپنےموجودہ وجودکاانکارہے

 

56

انسان اس معاملہ میں خودمختارہے

 

57

تم اللہ تعالی کے وجودکاانکارکیسے کرسکتےہو

 

59

استفہام تعجب اورانکارکےلیےہے

 

60

ایک دیہاتی بدّوکامنکرخداسےمکالمہ

 

61

روح موجودہےمگردکھائی نہیں دیتی

 

62

ہرموجوداپنےوجودکے موجدکااعلان ہے

 

62

آنکھ کے اندھے ہرقدم پرقدرت کےنشانات دیکھتے ہیں

 

63

کمال عقل وشعور

 

65

افسوس  ہےتم ہم سے اللہ تعالی کے بارے میں جھگڑتے ہو

 

67

عبادت کےلائق وہ ذات ہے جوخودزندہ ہے

 

69

صرف اللہ تعالی تنہامعبودہے

 

70

مشرک قوم کے سامنے مردمومن اعلان کررہاہے

 

71

اللہ تعالی ہی تمہاراپروردگارہےسواسی کی عبادت کرو

 

73

کیااللہ کے علاوہ کوئی اور بھی الہ ہے

 

75

مستحق عبادت اورمرجع کل

 

76

کیاانہوں نےاللہ تعالی  کی پیداکی ہوئی ان چیزوں کونہیں دیکھا

 

77

اللہ تعالی ہی کے آگے سرنجم ہیں

 

79

جواللہ تعالی کے ساتھ کسی اورکوبھی شریک ٹھہراتے ہیں وہ عنقریب اس کاانجام جان لیں گے

 

82

تمہارامعبودصرف ایک معبودہےاس کےسواکوئی دوسرامعبودنہیں

 

83

تم اور تمہارے باطل معبودجہنم کاایندھن ہیں

 

85

اللہ تعالی انسان کاحقیقی آقاہے

 

87

عبادت کی دوقسمیں

 

88

عبادت کامفہوم اطاعت ہے

 

88

اللہ اوراس کےرسول ﷺ کی نافرمانی کاانجام

 

89

جس نے اللہ تعالی  کواپنامعبودنہیں بنایاتواسےاللہ تعالی سے محبت نہیں ہوتی

 

89

اہل ایمان کی سب سےزیادہ محبت اللہ تعالی سے ہوتی ہے

 

90

غیراللہ سےنفس محبت ممنوع ہے

 

90

ایمان،اسلام،احسان کیاہے

 

92

رب کائنات کےوجودکادل سےاقرارزبان سے اظہاراورغیراللہ کی پرستش سےانکارکیاجائے

 

93

فرشتے انسان کےتمام اقوال وافعال لکھ رہے ہیں

 

94

اورمومنوں کواللہ تعالی جنت میں اپنے دیدارسےمشرف فرمائے گا

 

95

اہل ایمان کی بھلائی کےآپ ﷺ بڑے حریص اور ان پرشفیق ہیں

 

97

اگررحمت الہی کی طلب ہے

 

99

میری عبادت کرتے رہیں کسی کومیراشریک نہ ٹھہرائیں

 

99

قیامت پرایمان

 

100

گناہ سےسچی توبہ کرنےوالاایساہوجاتاہےجیساکہ اس نے گناہ کیاہی نہیں۔جیساکہ حدیث میں آتاہے

 

102

اسلام کیاہے؟

 

104

ارکان اسلام

 

106

حضرت جبرائیل کاآخر ی سوال

 

107

نماز میں کنکریوں سےکھیلنا

 

108

نمازمیں ادھرادھردیکھنا

 

109

نماز کی حالت میں اگرتھوک آجائےتوکیاکرے؟

 

109

اللہ کابندوں پراوربندوں کااللہ پرکیاحق ہے

 

111

توحیدربوبیت اورقرآن پاک

 

113

آیت الکرسی توحیدکی عظیم آیت

 

114

کتاب اللہ میں سب سے معظم آیت

 

123

آیت الکرسی کی قیامت کے دن زبان ہوگی اورہونٹ ہونگے

 

124

عجیب وغریب قصہ

 

125

رفیع  الشان آیت

 

125

آیت الکرسی تمام آیتوں کی سردارہے

 

126

اسم اعظم

 

126

ہرنماز کے بعدآیت الکرسی پڑھنے ولا

 

127

آیت الکرسی پڑھنےوالااللہ تعالی کی حفاظت میں

 

127

آیت الکرسی کی تفسیرتدبرقرآن میں

 

129

آیت الکرسی توحیدکی ایک عظیم آیت

 

137

حق تعالی کی یکتائی اورتوحید

 

140

اللہ تعالی کااولادآدم سے اہم سوال اوران  کاجواب

 

141

کیامیں تمہاراپروردگارنہیں ہوں؟

 

144

اس وقت کویادکرو

 

145

سب سے بڑاحق اللہ تعالی ہی کاہے

 

146

یتیم ان چھوٹےبچوں کوکہتے ہیں جن کاسرپرست باپ نہ ہو۔مسکین کون ہیں؟

 

147

کیاتمہیں اللہ تعالی کے وجودمیں بھی شک ہے؟رسولوں کااپنی قوم سے سوال

 

148

جب تمام موجودات کاخالق اورموجدوہی ہےتو پھرعبادت میں تنہا واحدوہی کیوں نہ ہو؟

 

148

اگرآسمان اور زمین میں دوخداہوتے تو وہ فسادپیداہوجاتا

 

149

تصادم وتراجم بہرحال دوخداؤں کےدرمیان ناگزیرہے

 

151

اگریہ مان لیاجائے کہ بہت سے خداہیں

 

152

اس کے سامنے سب پست اورعاجزہیں

 

152

کیاہم نے (خدائے)رحمان کے سوادوسرےخداٹھہردیتےتھے۔ان کی پرستش کی جائے

 

153

توحیدرب کائنات اورپیغمبران ؑ

 

155

ہم نے ہرقوم میں رسول بھیجا یہ پیغام دے کرکہ صرف اللہ کی عبادت کرو

 

156

حضرت نوح  ؑ اپنی قوم کو اللہ کی عبادت کاحکم فرمارہےہیں

 

157

حضرت نوح ؑ اپنی قوم کوغیراللہ کی پرستش کےنتیجہ میں قیامت کےدن کے دردناک عذاب سے ڈرارہے ہیں

 

159

حضرت ہود ؑ اپنی قوم  کواللہ کی عبادت کاحکم فرمارہے ہیں

 

161

قرآن مجیدمیں دعاکاذکر

 

161

قوم عاد

 

161

عادکازمانہ

 

163

عادکامسکن

 

163

عادکامذہب

 

164

حضرت ہودعلیہ السلام

 

164

تبلیغ اسلام

 

165

قوم ہود(عاد)پرطوفانی ہواکاعذاب

 

172

حضرت ہود ؑ کی وفات

 

174

چندعبرتیں

 

174

حضرت صالح علیہ السلام

 

178

حضرت ابراہیم علیہ السلام

 

188

ابراہیم  ؑ دنیائے شرک میں توحیدکے پہلے علمبردار

 

190

ابراہیم علیہ اسلام مشرکوں میں سے نہ تھے

 

191

اللہ تعالی کااعلان کہ میں نے ابراہیم ؑ کواپنادوست بنالیا

 

192

قرآن مجیدمیں ابراہیم علیہ اسلام کامقام

 

193

وہ وقت بھی قابل ذکر ہےجب ابراہیم ؑ نے اپنے باپ اوراپنی قوم کوکہاکہ میں ان چیزوں سےبیزارہوں جن کی تم پوجاکرتے ہو

 

195

ابراہیم ؑ اوران کےساتھیوں میں تمہارے لیے بہترین نمونہ ہے

 

196

ابراہیم ؑ کی دعا

 

199

ابراہیم ؑ کااقرارواظہار

 

204

ابراہیم ؑ اپنے باپ کوبت پرستی سے منع کررہے ہیں

 

208

شیطان کے کہے میں آکربت پرستی اورشرک میں مبتلاہوجاناخودشیطان پرستی ہے

 

211

سنگساری کی سزاقدیم قوموں میں عام تھی

 

211

 

   

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73175
  • اس ہفتے کے قارئین 152294
  • اس ماہ کے قارئین 1671367
  • کل قارئین115563367
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست