#2582

مصنف : عبد الرحمن عاجز ملیر کوٹلی

مشاہدات : 6615

روح عبادت قرآن و حدیث کی روشنی میں

  • صفحات: 212
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5300 (PKR)
(بدھ 03 جون 2015ء) ناشر : رحمانیہ دارالکتب فیصل آباد

عام طور پر مشہور ہے کہ بس نماز،روزہ،حج زکوۃ عبادت ہے۔یہ صحیح ہے کہ یہ عبادت ہے ،لیکن یہ صحیح نہیں ہے کہ صرف یہی عبادت ہے۔عبادت کی بہت سی اقسام ہیں مثلا جہاد فی سبیل اللہ،امر بالمعروف والنہی عن المنکر،رشتہ داروں سے حسن سلوک،عام مسلمانوں سے تکلیف دور کرنا،رزق حلال کمانا ،یہ عبادت کی بے شمار صورتیں ہیں۔الغرض ہر وہ کام جسے کرنے کا اللہ نے حکم دیا ہو اسے بجا لانا ،اور جس کام سے منع کیا ہو اس سے رک جانا یہ سب عبادت ہے۔زیر تبصرہ کتاب "روح عبادت" جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین  کی تصنیف ہے ،جس میں محبت،اطاعت اور خشیت کو موضوع سخن بنایا گیا ہے،اور انہیں عبادت کی اساس اور روح قرار دیا  گیا ہے۔مولف فرماتے ہیں کہ جب تک کوئی شخص ہر چیز سے اور ہر ایک سے زیادہ اللہ تعالی سے محبت نہیں کرتا ،اس کی اطاعت نہیں کرتا ،اس کی خشیت نہیں رکھتا ،حقیقت میں وہ اللہ تعالی کی عبادت نہیں کر رہاہے، اوراپنی پیدائش کے مقصد سے انحراف کر رہا ہے۔جس کی بڑی ہولناک سزا بھی ہو سکتی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائےاور تمام مسلمانوں کو بدرجہ غایت اپنی محبت،اطاعت اور اپنی خشیت(خوف) کی نعمت سے سرفراز فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حروف اول

 

12

انتساب

 

14

تبصرہ

 

15

روح عبادت میں درج شدہ آیات

 

15

روح عبادت محبت اطاعت خشیت

 

19

روح عبادت محبت

 

21

عبادت محبت کی صورت میں

 

22

سبحان اللہ

 

23

ذکر محبوب

 

25

اہل ایمان اللہ کی محبت میں بہت سخت ہوتے ہیں

 

25

انتہائی محبت کا حقدار

 

26

محبت کا معیار

 

27

نیکی کا مرتبہ محبوب کے اشارے پر محبوب چیز قربان

 

28

محب صادق کو محبوب کی تنبیہ

 

31

اللہ و رسول ﷺ کے مقابلہ میں اپنے عزیزوں اور مال سے محبت

 

31

کمال ایمان کی علامت

 

32

صبر و شکر

 

33

محبوب کی اطاعت و خشیت

 

33

محبت الہی کے لیے حضرت داؤد ؑ کی دعا

 

34

طلب محبت الہی کے لیے رسول اللہ ﷺ کی دعا

 

36

محبت کی علامات و شواہد

 

36

نفس کی تین قسمیں

 

39

نفس سماویہ کے ساتھ فرشتے محبت کرتے ہیں

 

41

محبوب کی نافرمانی

 

43

محبت کا عنوان

 

43

حزن یعنی غم

 

44

رسول اللہ ﷺ کا آٹھ چیزوں سے پناہ مانگنا

 

45

محبت کی امیں نوک سناں ہے

 

47

محبوب کے کلام سے محبت

 

48

تلاوت قرآن

 

48

محبوب کے گھر سے محبت

 

52

مسکن دیار حبیب ﷺ مدینہ منورہ

 

54

قائم و دائم پروردگار عالم سے محبت کرنے والے فانی دنیا سے محبت نہیں کرتے

 

58

اللہ سے محبت کرنے والے فانی دنیا سے محبت نہیں کرتے

 

59

آخرت سے غفلت انسان

 

59

دنیوی زندگی کی رونق

 

60

دنیا سے محبت اور آخرت سے غفلت

 

63

دنیا میں آخر کب تک

 

63

دنیا کی زندگی کو آخرت کی زندگی پر ترجیح دینا

 

64

جس نے دنیا سے محبت کی اس نے اپنی آخرت تباہ کی

 

66

دنیوی زندگانی چند دن کا سازو سامان ہے

 

67

دھوکا کا سرمایہ

 

67

دنیا میں ایسے رہو جسے کہ تو پردیسی ہے

 

68

اللہ کے رسول ﷺ اور دنیا

 

70

لمبی امید اور دنیا کی حرص

 

71

مومن کا قید خانہ اور کافر کی بہشت

 

72

مرغوبات کی محبت

 

74

دنیا کی قدر و قیمت

 

76

دنیا سے سفر آخرت کا خرچ لے لو

 

77

دنیا میں کتنا وقت صرف ہوا اور کتنا باقی ہے

 

77

اللہ کے لیے محبت اور اللہ تعالیٰ کے لیے نفرت

 

79

محبت او ربغض

 

80

اللہ تعالی کے لیے کسی سے محبت اللہ تعالیٰ کی تعظیم ہے

 

80

مقام محبت رسول ﷺ

 

81

میری عظمت کے لیے آپس میں محبت کرنے والے

 

82

تکمیل ایمان کی علامت

 

83

رحم وکرم کی تصویر

 

84

اللہ کو سب سے زیادہ محبوب عمل

 

84

میری محبت ان پر واجب ہو گی

 

85

اللہ تعالی کا محبوب ترین بندہ

 

86

جو شخص دوسرے سے اللہ تعالیٰ کے لیے زیادہ محبت کرتا ہے

 

87

جو اپنے لیے پسند کرو وہی دوسروں کے لیے پسند کرو

 

88

تم میں سے اس وقت تک کوئی مومن نہیں

 

89

ایمان کی پائیداری کڑی

 

90

آسمانی فرشتہ انسانی شکل میں

 

91

مریض کی عیادت کا ثواب

 

92

ستر ہزار فرشتوں کی دعائیں

 

93

آپس میں محبت کرنے والوں کے لیے جنت میں محلات

 

94

اللہ کن لوگوں سے محبت کرتا ہے اور کن لوگوں سے نفرت

 

96

اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

 

97

اللہ عہد پورا  کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

 

98

اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

 

99

اللہ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

 

100

مومنوں کو چاہیے کے وہ اللہ پر بھروسہ کریں

 

102

اگر تم مومن ہو تو صرف اللہ پر بھروسہ کرو

 

102

اللہ پر توکل مشکلات کا حل

 

103

اللہ  اپنی راہ میں لڑنے والوں سے محبت کرتا ہے

 

104

اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

 

105

اللہ پرہیز گاروں سے محبت کرتا ہے

 

105

اللہ پاک رہنے  والوں سے محبت کرتا ہے

 

107

اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے

 

108

اللہ کن لوگوں سے محبت نہیں کرتا

 

111

اللہ تعالیٰ حد سے نکل جانے والوں سے محبت نہیں کرتا

 

111

اللہ تعالیٰ  فساد کرنے  والوں سے محبت نہیں کرتا

 

112

اللہ تعالیٰ  فضول خرچی کرنے  والوں سے محبت نہیں کرتا

 

112

اللہ تعالیٰ  خیانت کرنے  والوں سے محبت نہیں کرتا

 

113

اگر تمہارے باپ اور بھائی کفر سے محبت کریں تو تم ان سے محبت نہ کرو

 

114

عبادت اطاعت کی صورت میں

 

117

اطاعت عبادت کی اساس

 

118

اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو

 

119

اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو تاکہ تم پہ رحم کیا جائے

 

120

عظیم کامیابی

 

120

بہترین دوست

 

121

حق عبادت

 

123

انعام  و اکرام کا مستحق

 

124

حقیقی راحت

 

124

رسول اللہ کی اطاعت

 

125

یوم آخرت پر ایمان

 

125

پروردگار کی قسم یہ لوگ مومن نہیں

 

128

رسول کریم ﷺ سے زیادہ کوئی متقی نہیں

 

132

آپ ﷺ حاکم عادل بھی تھے

 

133

حضرت زبیر ؓ اور انصاری کے کھیت کا قصہ

 

134

اللہ و رسول ﷺ کے بلانے پر فورا جواب دو ہم حاضر ہیں

 

135

سنتے ہوئے کہنا ہم نہیں سن رہے

 

136

اہل ایمان کی علامت

 

137

عمل کے لیے نمونہ تقلید

 

138

اتباع سنت

 

139

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69727
  • اس ہفتے کے قارئین 366705
  • اس ماہ کے قارئین 1420205
  • کل قارئین110741643
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست