قرآنی دعائیں اور وظائف(2417#)

قاری طارق جاوید عارفی
مفتی عبد الولی خاں
حافظ عبد العظیم اسد
دار السلام، لاہور
178
4450 (PKR)
3.3 MB

قرآن  مجید میں انبیاء کرام ﷩ کے واقعات  کے ضمن میں انبیاء﷩ کی دعاؤں او ران کے آداب کاتذکرہ ہوا ہے ۔ ان قرآنی  دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے سب سے  برگزیدہ بندے کن الفاظ سے کیا کیا آداب بجا  لاکر  کیا کیا مانگا کرتے تھے ۔ انبیاء﷩ کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے قرآن مید نے پیش کیا ہے یہ  اسلوب کسی آسمانی کتاب کے  حصے  میں بھی نہیں آتا ۔ ان دعاؤں میں ندرت کاایک پہلو یہ بھی ہے  کہ   ہر قسم ضرورت   کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری راہنمائی کے لیے  فراہم  کردیئے گئے  ہیں ۔زیرنظر کتاب’’قرآنی دعائیں اور وظائف‘‘اسلامی کتب کی معاری طباعت کے عالمی ادارے  دار السلام  کے  ریسرچ سکالرز (طارق جاوید عارفی ، مفتی  عبد الولی خان ) کی کاوش ہے  ۔جس میں   قرآن مجیدکی  پیش  کردہ  تمام  دعائیں اپنے مکمل  پس منظر کے ساتھ   پیش کردی گئی ہیں۔افادیت کے  پیش نظر جادوں  ،آسیب، جنانت  سےمتعلقہ بیماریوں کا آسان قرآنی علاج ذکر کرنے کے ساتھ’’ قرآ  نی وظائف‘‘ کے  عنوان سے اسلاف کے بعض آزمودہ وظائف بھی شامل کردیے گئے  ہیں ۔اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مرتبین اور ناشرین کی اس کاوش کو  قبول فرمائے اور اسے    عوام  الناس  کے لیے  مفید  بنائے( آمین)(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

17

باب اول دعا کے احکام و مسائل

 

20

باب دوم دعا میں مسنون وسیلہ

 

31

باب سوم قرآنی دعائیں

 

53

باب چہارم قرآنی وظائف

 

99

باب پنجم قرآنی سورتوں اور آیات کی مسنون فضیلت

 

107

باب ششم شریر جنات ، جادو ٹونے اور آسیب کا قرآنی علاج

 

113

باب ہفتم شریر ترین جنات کے لیے اذیت ناک قرآنی آیات

 

139

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 881
  • اس ہفتے کے قارئین: 11787
  • اس ماہ کے قارئین: 36315
  • کل قارئین : 47157555

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں