#6905

مصنف : قاری محمد مصطفیٰ راسخ

مشاہدات : 1518

رسوخ المصطفویہ شرح اتحاف البریۃ ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 115
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4600 (PKR)
(پیر 23 جنوری 2023ء) ناشر : دار المصنفین لاہور

شاطبیہ امام شاطبی  رحمہ اللہ  کی قراءات سبعہ پر لکھی گئی  اہم ترین اساسی اور نصابی کتاب ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے اسے بے پناہ مقبولیت سے نوازا ہے۔بڑے بڑے مشائخ اور علماء نے اس قصیدہ کی تشریح کو اپنے لیے اعزاز سمجھا اور اس کی شروحات لکھیں۔ شاطبیہ کے شارحین کی ایک بڑی طویل فہرست ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ رسوخ المصطفویہ شرح اتحاف البریہ‘‘امام شاطبی کی شاطبیہ میں رہ جانے والی وجوہ قراءات کی تکمیل پر مشتمل امام حسن خلف الحسینی کے منظوم قصیدے اتحاف البریہ کی اردو شرح اور ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ اور شرح کی سعادت  جناب قاری محمد مصطفی راسخ حفظہ اللہ نے  حاصل کی ہے  قاری صاحب  کی اس کتاب کے علاوہ دس کتب سائٹ پراپلوڈ کی جا چکی ہیں اللہ تعالی ٰقراء ات قرآنیہ کے حوالے سے موصوف  کی  سر انجام دی گئی خدمات جلیلہ کو قبول فرمائے۔ (م۔ا)

فہرست

3

تقریظ

5

حرف اول

7

مقدمہ

9

تحریرات  کی حقیقت

9

تحریرات کی تعریف

12

تحریررات کے فوائد

13

تحریرات کا آغاز وارتقاء

14

تحریرات پر اعتراضات کے جوابات

15

تحریرات کی چند مثالیں

19

تحریرات پر لکھی گئی چند اہم کتب

24

 شرح المتن

26

باب الاستعاذۃ

27

باب البسملة

31

باب الإدغام الکبیر وھاء الکنایة

37

باب المد والقصر

39

باب الھمزتین من کلمتین

67

باب الھمزالمفرد

70

باب النقل والسکت

71

باب وقف حمزۃ وھشام  علی الھمز

76

باب فی الإدغام الصغیر

77

باب الإمالة

78

باب الراء ات

87

باب اللامات

89

باب الوقف علی  مرسوم الخط

91

باب فی یاء ات الإضافة

92

سورۃ البقرۃ

94

سورۃ آل عمران

96

سورۃالانعام

101

سورۃا لاعراف

102

سورۃ یونس

104

سورۃیوسف

105

سورۃ الرعد

107

سورۃ الاحزاب

108

سورۃ الحشر

109

سورۃ الغاشیة

110

سورۃ العلق

111

باب التکبیر

112

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46011
  • اس ہفتے کے قارئین 139515
  • اس ماہ کے قارئین 939156
  • کل قارئین98004460

موضوعاتی فہرست