#7395

مصنف : منیر احمد علوی

مشاہدات : 1067

قادیانی کافر کیوں؟

(منیر احمد)
  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3920 (PKR)
(منگل 01 اکتوبر 2024ء) ناشر : شبان ختم نبوت پاکستان

اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺ خاتم النبیین اور سلسلہ نبوت کی سب سے آخری اینٹ ہیں۔آپﷺ کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپﷺ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آ سکتا ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ ﷺ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔شریعت اسلامیہ کے مطابق مرزا غلام احمد قادیانی کا یہ عمل کفریہ اور دائرہ اسلام سے خارج کر دینے والا ہے۔اور جو شخص بھی اس کے عمل کی تصدیق کرے گا یا اسے نبی قرار دے گا، وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اللہ رب العزت نے اس کی حقیقت کو جھوٹ و فریب کو بے نقاب کر دیا ۔چنانچہ کئی اعلیٰ عدالتوں اور پاکستانی پارلیمنٹ نے مرزا قادیانی اور اس کے پیروکاروں کے کفریہ عقائد کی وجہ سے ان کو غیر مسلم قرار دیا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’قادیانی کافر کیوں؟‘‘ محترم منیر احمد علوی صاحب کی تصنیف ہے اس کتاب کے مطالعہ سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ مرزا قادیانی اور اس کے تمام ماننے والے کافر و مرتد دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور ان کو مسلمان سمجھنا یا ان کے کفر میں شکر کرنا کفر ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

11

ایمان کی تعریف

 

14

اسلام کی تعریف

 

15

کفر کی تعریف

 

19

دنیا کا پہلا کفر

 

21

مرزا قادیانی اور اس کے ماننے والے کافر ہیں

 

23

نبوت و رسالت کا دعویٰ

 

23

خدا نے اپنے رسول کو دین حق کے ساتھ بھیجا

 

25

سچا خدا

 

25

ظلی اور بروزی نبوت کی حقیقت

 

27

قادیان میں محمد رسول اللہ

 

29

قادیانی کلمہ

 

31

محمد کی نبوت محمد کے پاس

 

32

مرزا قادیانی پر درود

 

34

مرزا قادیانی کے دس لاکھ معجزات

 

39

ذہنی ارتقاء

 

40

تمام انبیاء کا مجموعہ

 

43

مرزا قادیانی کی ہزاروں پیش گوئیاں

 

43

چار سو نبیوں کی پیش گوئی جھوٹی نکلی

 

47

حضرت مسیح کا خاندان

 

50

توحید باری تعالیٰ اور مرزا قادیانی

 

52

حضرت مریم علیہا السلام کا نکاح

 

58

سامری کا گوسالہ

 

65

کربلا کی سیر

 

67

ملہم جس حدیث کو چاہے رد کر دے

 

73

قادیانی عبادت گاہ

 

74

جہاد کی حرمت کا اعلان

 

77

کفر دو قسم پر ہے

 

82

مرزائی دھوکہ

 

85

مرزائی شبہات کے جوابات

 

88

قطعی الثبوت اور ضروریات دین میں فرق

 

94

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38076
  • اس ہفتے کے قارئین 196608
  • اس ماہ کے قارئین 1715681
  • کل قارئین115607681
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست