#960.12

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 21659

تحریک ختم نبوت - جلد13

  • صفحات: 546
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16380 (PKR)
(اتوار 13 مئی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

6

عرض مولف

 

10

قریب تر بامن ونزدیک تر بسعادت

 

12

الہام ومکاشفہ

 

21

نزول مسیح

 

32

مرزا قادیانی اور نبوت

 

72

ہم نے مرزا کو کیوں چھوڑا؟

 

91

ایک مراسلت

 

100

اہلحدیث اور قادیانیت

 

136

افادۃ الافہام

 

150

قادیانی معجزات کی حقیقت

 

211

محمد ی بیگم والی پیش گوئی

 

250

باعث شرم قادیانی تحقیقات

 

286

اخبار اہل حدیث امرتسر اور قادیانی دریچہ

 

346

قادیانی تضاد بیانی

 

393

چند قادیانی مکتوبات

 

444

مباحثوں سے انحراف

 

491

طاعون

 

494

مرزا صاحب کا قیام لاہور

 

524

قادیانی کی غربت وامارت

 

530

ریاست قادیان

 

538

کتابیات

 

543

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72516
  • اس ہفتے کے قارئین 290900
  • اس ماہ کے قارئین 290900
  • کل قارئین111898228
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست