#4722

مصنف : عبد اللطیف حلیم

مشاہدات : 9407

پہلی وحی کا پیغام

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3675 (PKR)
(منگل 25 جولائی 2017ء) ناشر : الفلاح پبلیکیشنز لاہور

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺکی وحی کی ابتدا سچے خوابوں سے ہوئی اور جو خواب دیکھتے وہ صبح کے ظہور کی طرح ظاہر ہوجاتا پھر آپ نے گوشہ نشینی اور خلوت اختیار کی۔ ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ سے توشہ لے کر غار میں چلے جاتے اور کئی کئی راتیں وہی عبادت میں گذاراکرتے پھر آتے اور توشہ لے کر چلے جاتے یہاں تک کہ ایک مرتبہ اچانک اللہ تعالیٰ کی طرف سے جبریل آمین کے ذریعے آپ پر وحی کا نزول ہوا۔پہلی وحی میں سورۂ علق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئی تھیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ پہلی وحی کا پیغام ‘‘محترم جناب مولانا عبداللطیف حلیم ﷾کی پہلی تحریر ی کاوش ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے ایک منفرد انداز میں پہلی وحی میں ناز ل ہونےوالی آیات کی تشریح وتوضیح کو آسان فہم انداز میں بیان کرتےہوئے اللہ تعالیٰ کی عظمت اور اس کی توحید کا اثبات کیا اور شرک کی تردید کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

تبصرہ پروفیسر حافظ ثناءاللہ خان صاحب

5

تبصرہ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب

6

تبصرہ پروفیسر مزمل احسن شیخ صاحب

7

نظرثانی مولاناجابر حسین صاحب

8

عرض مولف

9

مقدمہ

10

وحی ورسالت کسی چیز نہیں

13

نزول وحی کاشاہانہ انداز

17

وحی میں کوئی آمیزش نہیں کرسکتا

19

حدیث رسول اللہ ﷺ بھی وحی ہے

20

پہلی وحی کاپیغام

21

ہرکام کی ابتداءوانتہااللہ کےنام سے

26

عبادات میں اللہ کاذکر

27

وضوکاآغاز اوراختتام اللہ کےنام سے

27

مسجد میں داخل ہونااورنکلنا اللہ کےنام سے

28

نماز کی ابتداء اورانتہاء اللہ کےنام سے

29

سونااوجاگنا اللہ کےنام سے

30

رات کو آنکھ کھل جائے تو تعلیم رسول اللہ ﷺ

31

گھر سےنکلنا اللہ کےنام سے

32

کھانے کی ابتداء اوارنتہا اللہ کےنام

33

کھانے کاختتام اللہ کےنام پر کااجر

34

سواری پر سوار ہونا اللہ کےنام سے

36

ہرکام اللہ کو سونپنا سرچشمہ طاقت ہے

37

طلحہ بن عبیدہ کاایمان افروز واقعہ

38

سیدہ فاطمہ کوتعلیم نبویﷺ

39

اللہ کانام سن کر شیطان کابھاگنا

41

اللہ کانام سن کر شیطان کو قے آنا

43

جماع کےوقت اللہ کےنام لینا

43

لفظ رب کی وضاحت

44

ہرچیز کاخالق اللہ ہے

45

آسمان وزمین کاخالق

46

استوی علی العرش کامفہوم

49

لیل ونہار شمس وقمر کاخالق

52

بارش کانزول پھول پھل کھیتیاں

53

سمندر مچھلیاں جواہرات اللہ کی مخلوق

55

پہاڑنہریں بھی اللہ کی مخلوق

55

سواریوں کاخالق اللہ ہے

58

پرندوں کاہوامیں اڑنا اللہ کی قدرت کامظہر

59

دودھ اللہ کی نعمت کاعجیب کرشمہ

61

شہد بھی اللہ کی مخلوق ہے

64

شہد کی مکھی کاحیرات انگیز نظام

67

مشرکین مکہ کاعقیدہ

70

مصائب میں مشرکین مکہ کااللہ کوپکارنا

74

عکرمہ ﷜ابن ابی جہل کااسلام قبول کرنا

76

مشرکین مکہ کومشرک کہنےکاسبب

79

تخلیق آدم اورانسانیت کی ابتداء

84

کائنات میں دوسرے انسان کی تخلیق

86

تخلیق انسانی میں قدرتی مظاہر

89

بچےکی تشبیہ ماں باپ سےکیسے ہوتی ہے

93

یحییٰ ﷤ کی تخلیق

94

تخلیق عیسی﷤

98

مصوری ایک بہت بڑاظلم ہے

102

تصویروالے گھراللہ کی رحمت سےمحروم

104

اللہ کےنزدیک بدترین مخلوق

105

خالق کی منشا کہ مورداڑھی نہ مونڈھے

107

پہلی وحی کاآخریس پیغام

109

تخلیق انسانیت اورامتیاز انسانیت

112

رسول اکرم ﷺ امی تھے

113

آدم ﷤ کی برتری بذریعہ علم

113

ابراہیم ﷤ کےسامنے فرشتوں کاانکشاف

115

علم غیب صرف اللہ تعالیٰ کو ہے

116

یوسف ﷤ کاشناخت کرنا

120

موسی ﷤ کاشرف رسالت

121

موسی وخضر﷤ کاواقعہ

123

خضرکی وجہ تسمیہ

125

خضر﷤ کےبارےمیں مولانا مودودی کاموقف

128

خضر﷤کےفرشتہ ہونےکی حقیقت

130

سلیمان ﷤ اورچیونٹیوں کی وادی

132

حصول نعمت پر انبیاء کاطریقہ شکر

133

کلام ہدہد اورعلم الانسان

134

سلیمان ﷤ کاآرڈینیس

134

عورت کی حکمرانی اوراسلام

135

خاتم النبیین اورعلم الانسان

137

قرآن مجید اورعلم الانسان

137

شہدسےکنارہ کشی اورنزول سورۃ التحریم

139

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4032
  • اس ہفتے کے قارئین 159194
  • اس ماہ کے قارئین 594679
  • کل قارئین107261441
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست