#4225

مصنف : عبد اللطیف حلیم

مشاہدات : 7822

ایمان کے درجات اور شاخیں

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4850 (PKR)
(ہفتہ 21 جنوری 2017ء) ناشر : الفلاح پبلیکیشنز لاہور

اس دنیا میں سب سے قیمتی دولت ایمان ہے ۔ اس کی حفاظت کے لیے ہجرت تک کو مشروع قرار دیا گیا ہے ۔ یعنی اگر گھر بار ، جائیداد ، رشتہ داری ، دوست واحباب، کاروبار، بیوی ، بچے سب کچھ چھوڑنا پڑے تو چھوڑدیا جائے مگر ایمان کو نہ چھوڑا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے بہت سے مقامات پر کامیابی کامعیار ایمان اور عمل صالح کو قرار دیا۔ ایمان کی حقیقت کوسمجھنا ہر مسلمان کے لیے انتہائی ضروری ہے اس لیے کہ جب تک ایمان کی حقیقت کو نہیں سمجھا جائے گا اس وقت تک اس کی بنیاد پر حاصل ہونے والی کامیابیوں کا ادراک نہیں ہو سکتا۔اور جس طرح قرآن مجید پر ایمان لانا ضروری ہے اسی طرح حدیث رسول ﷺ پر بھی ایمان لانا فرض ہے کیونکہ حدیث رسول ﷺ کے بغیر ہم قرآن کو بھی کما حقہ نہیں سمجھ سکتے۔ اور اس حقیقت سے بھی انکار ممکن نہیں کہ مومن کا ایمان کم اور زیادہ ہوتا رہتا ہے۔ خود صحابہ کا بیان ہے کہ جب ہم رسول اکرم ﷺ کی مبارک محفل میں ہوتے تو ایمان میں اضافہ ہوتا جبکہ بیوی بچوں کے درمیان وہ کیفیت نہ ہوتی ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ایمان کے درجات او رشاخیں‘‘ نوجوان عالم دین مولانا ابو عکاشہ عبداللطیف حلیم کی کاوش ہے اس کتاب میں انہوں نے لفظ ایمان کی تفصیل اور تشریح حدیث رسول ﷺ کی روشنی میں کی ہے اور ایمان کے تمام شعبہ جات کو بڑے اختصار اورانتہائی جامع انداز میں نہایت احسن انداز میں بیان کرتے ہوئے ایک قاری پر رموز اور عقد کو کھول کر سامنے رکھ دیا ہے۔اورایمان پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کے بھی بڑے مدلل اور مسکت جوابات دیے ہیں ۔فاضل مؤلف کی یہ کاوش انتہائی قابل تحسین ہے ۔اللہ تعالیٰ ان کے زورِ قلم میں مزید اضافہ فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

7

مقدمہ الکتاب

9

الایمان باللہ (اللہ تعالی پر ایمان لانا)

13

ایمان  بالملائکہ (فرشتوں پر ایمان لانا)

14

ایمان بالکتب (آسمانی کتابوں پر ایمان لانا)

17

ایمان بالرسل (رسولوں پر ایمان لانا)

20

ایمان بالتقدیر (تقدیر پر ایمان لانا)

23

ایمان بالاخرۃ (آخرت پر ایمان لانا)

25

اللہ تعالی کی محبت

28

اللہ کےلیے محبت یابغض

30

نبی کریم ﷺ سےمحبت

32

اعتقاد تعظیم رسول ﷺ

34

اخلاص

37

توبہ

39

خوف

42

الرجاء (اللہ سےامید رکھنا)

44

الشکر

46

الوفا

48

صبر

50

الرضابالقضاء(تقدیر پر راضی رہنا)

52

التوکل (اللہ تعالی پر بھروسہ کرنا)

54

الرحمۃ (رحمت )

57

التواضع (عاجزی اختیار کرنا)

59

ترک الکبر والعجب (تکبر اورخود پسندی ترک کردینا

61

ترک الحسد وترک الحقد (حسد بغض کاترک کرنا)

64

ترک الغضب (غصہ ترک کرنا)

66

التلفظ بالتوحید (توحید کی گواہی دینا)

71

تلاوۃ القرآن (قرآن مجید کی تلاوت کرنا)

71

تعلم العلم (علم حاصل  کرنا)

75

تعلیم (علم سکھانا)

77

الدعاء(دعاکرنا)

80

الذکر (اللہ کاذکر کرنا)

83

اجتناب لغو (لغویات سےاجتناب کرا)

89

طہارت

92

ستر العورۃ (ستر کاڈھانپنا)

95

فرض اونفل نماز

97

زکوۃ فرض اورنفلی صدقہ

102

فک الرقاب (غلام آزاد کرنا)

107

الجود (سخاوت کرنا)

110

فرضی اورنفی روزے

112

حج وعمرہ

115

الطواف (بیت اللہ کاطواف کرنا)

117

الاعتکاف

120

لیلۃ القدر کی تلاش

122

الفرار بالدین

125

الوفاءبالنذر (نذر کاپورا کرنا)

128

التحری فی الایمان (قسم اٹھانے پر زیادہ بہترعمل اختیار کرنا)

131

اداء اکفار ات (کفارے کااداکرنا)

133

التعغف بالنکاح (نکاح کےذریعے پاکدامنی اختیار کرنا)

136

القیام بحقوق (اہل عیال کےحقوق کی ادائیگی )

139

برالولدین ( والدین کےساتھ حسن سلوک )

141

تربیت اولاد

145

صلہ رحمی

147

مالک اورغلام کےحقوق

149

عدل وانصاف پر مبنی حکومت  کاقیام

152

متابعت اجماعت (جماعت کی پیرو ی کرنا)

155

اطاعت اولی الامر (امر وخلفاء کی اطاعت کرنا

156

الاصلاح بین الناس (لوگوں کےدرمیان صلح کروانا)

159

التعاون علی البر (نیکی میں تعاون کرنا)

161

حدو داللہ کاقیام

163

الجہاد

166

ادائے امانت (امانت کو اداکرنا)

168

القرض مع وفاہ (قرض دینا اوواپس لوٹنانا)

171

اکرام الجار (پڑوسی کی عزت کرنا)

173

حسن المعاملۃ (اچھا برتاؤ کرنا)

175

مال کو خرچ کرنا

177

ردالسلام (سلام کا جواب دینا)

180

تشمیت العاطس (چھینک کاجواب دینا)

193

کف لاذی عن الناس (لوگوں کو تکلیف سےمحفوظ رکھنا)

185

اجنتاب لہو (لغویات سےبچنا)

188

اماطۃ الاذی عن الطریق (راستے سےتکلیف  دہ چیز کو ہٹانا

190

بیمار کی خدمت کرنا

191

جامع کلمات

192

ایمان کی ساٹھ شاخیں

193

ایمان کی شاخیں

195

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39950
  • اس ہفتے کے قارئین 206985
  • اس ماہ کے قارئین 693177
  • کل قارئین97758481

موضوعاتی فہرست