#7160

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 2458

مختصر احکام و مسائل نماز جنازہ

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3920 (PKR)
(بدھ 25 اکتوبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

اللہ تعالیٰ نے ہر مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ حق رکھے ہیں جن کو ادا کرنا اخلاقی اور شرعی فرض بنتا ہے اور انہیں حقوق العباد کا درجہ حاصل ہے۔ ان پانچ حقوق میں سے ایک حق یہ ہے کہ جب کوئی مسلمان بھائی فوت ہو جائے تو اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے۔ نماز جنازہ حقیقت میں فوت ہونے والے کے لیے دعا ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی اگلی منزل کو آسان کر دے۔ لیکن عوام الناس میں اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو جنازے کے مسائل تو دور کی بات جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائیں بھی یاد نہیں ہوتیں، جس وجہ سے وہ اپنے جانے والے عزیز کے لیے دعا بھی نہیں کر سکتے ۔ زیر نظر کتاب ’’ مختصر احکام و مسائل نماز جنازہ ‘‘ مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کے ریڈیو ام القیوین متحدہ عرب امارات کی اردو سروس میں پیش کیے گئے پروگرامز کی کتابی صورت ہے۔ جسے فاضل مصنف کی دختر ام محمد شکیلہ قمر صاحبہ نے مرتب کیا ہے۔ اس کتاب میں بیمار اور قریب المرگ کے احکام و مسائل، وفات کےبعد حاضرین کے کام، غسل میت، نماز جنازہ، دفن میت کے احکام و مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی تمام دعوتی و تبلیغی، تحقیقی و تصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔ (آمین) (م۔ا)

آئینہ مضامین

3

ابتدائیہ

5

مسائل و احکام نماز جنازہ

7

ذکر موت فکر آخرت

7

نوحہ خوانی اور سوگ و ماتم

9

احکام الجنائز کی وسعت

17

مریض کی ذمہ داریاں

18

حسن خاتمہ کی علامات و نشانیاں

20

خود کشی کی موت

25

خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ

26

لا الہ الا اللہ کی تلقین

27

تجہیز و تکفین اور جنازہ و تدفین میں جلدی کرنا

28

شہید کا حکم

30

غسل میت کا حقدار

31

بچے کی میت کو غسل دینا

32

غسل میت یا صرف تیمم

33

بیوی کا خاوند کو اور خاوند کا بیوی کو غسل دینا

34

بیوی کے اپنے شوہر کو غسل دینے کے دلائل جواز

34

شوہر کے اپنی بیوی کو غسل دینے کے دلائل جواز

35

مانعین کے دلائل اور انکا جائزہ

37

غیر معروف لاش یا چند ٹکڑوں کا حکم

39

غسل میت اور ہماری حالت

40

غسل میت کا مسنون طریقہ

41

غسل میت کے سلسلہ میں بعض فقہی تشریحات

42

محرم کا غسل

44

غسل دینے والے پر غسل کا استحباب

45

کفن کا کپڑا

46

سفید کپڑے کی فضیلت

47

مرد و عورت کے کفن کے کپڑے

48

بوقت مجبوری کم کپڑے

48

اپنی قبر کھود کر رکھ لینا

49

محرم کا کفن

50

کفن کو خوشبو لگانا

51

کفن کو زمزم میں بھگونے کی رسم

51

راہداری

52

جنازے کو کندھا دینا

52

بلند آواز روتے ہوئے بخور اٹھائے چلنا

53

بلند آواز ذکر کرتے ہوئے چلنا

53

جنازہ کا حکم و طریقہ

54

دو یا تین صفیں بنا لینا

57

شرکاء جماعت کی تعداد و صف بندی

58

امام کہاں کھڑا ہو

58

تکبیرات جنازہ اور ہاتھ باندھنا

59

سورۃ الفاتحہ پڑھنا

60

میت کے لیے دعا

65

بچے کے جنازے کی دعاء

69

جنازہ کے فورا بعد دعاء کرنے کی رسم

70

تدفین

70

تکبیرات جنازہ کے ساتھ رفع الیدین

71

قراءت سری یا جہری

73

دیگر متفرق مسائل جنازہ

75

نماز جنازہ غائبانہ

75

نماز جنازہ کا حکم

77

قبر پر نماز جنازہ

79

متعدد جنازوں کی ایک نماز

80

اوقات ممانعت تدفین

80

میت کی دوسرے ملک منتقلی

80

لحد یا شق

81

بیوی کی تدفین میں شوہر کی شرکت

81

میت کو قبر میں اتارنا

82

قبر پر مٹی ڈالنا

82

قبر کی اونچائی

83

قبر پر آذان

84

اہل میت کے گھر کھانہ و نوحہ

85

بعض دیگر بدعات

87

قرآن خوانی

89

مقابر پر بدعات

89

مصادر و مراجع

93

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43431
  • اس ہفتے کے قارئین 340409
  • اس ماہ کے قارئین 1393909
  • کل قارئین110715347
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست