#6191

مصنف : عبد الولی عبد القوی

مشاہدات : 5493

مسائل جنازہ پر ایک تحقیقی نظر کتاب و سنت کی روشنی میں

  • صفحات: 214
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8560 (PKR)
(جمعرات 01 اکتوبر 2020ء) ناشر : انجمن اصلاح معاشرہ انڈیا

اللہ تعالیٰ نے ہر مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ حق رکھے ہیں جن کو ادا کرنا اخلاقی اور شرعی فرض بنتا ہے اور انہیں حقوق العباد کا درجہ حاصل ہے۔ان پانچ حقوق میں سے ایک حق یہ ہے کہ جب کوئی مسلمان بھائی فوت ہو جائے تو اس کی نمازہ جنازہ ادا کی جائے اور یہ نمازہ جنازہ حقیقت میں اس جانے والے کے لیے دعا ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی اگلی منزل کو آسان فرمائےاس لیے کثرت سے دعائیں کرنی چاہیں۔لیکن عوام الناس میں اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو جنازے کے مسائل تو دور کی بات جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائیں بھی یاد نہیں ہوتیں جس وجہ سے وہ اپنے جانے والے عزیز کے لیے دعا بھی نہیں کر سکتے۔جبکہ اس کے مقابلے میں بعد میں مختلف بدعات کو اختیار کر کے مرنے والے کے ساتھ حسنِ سلوک کا رویہ ظاہر کرنا چاہتے ہوتے ہیں جو کہ درست نہیں اورخلاف ِ شریعت  ہے۔زیر نظر کتاب’’مسائل جنازہ پر ایک تحقیقی نظر ‘‘جناب عبد الولی  عبدالقوی﷾ (مکتب دعوۃوتوعیۃالجالیات ،سعودی عرب )کی کی کاوش ہے یہ کتاب نو فصلوں پر مشتمل ہے۔ فاضل مصنف نے اس  کتاب  کی نو فصول میں  بیمار اور قریب المرگ کےاحکام ومسائل،وفات کےبعد حاضرین کے کام،غسل میت کے احکام ومسائل،کفن میت کے احکام ومسائل،جنازہ اٹھانا اور ا سکےساتھ جانا،نماز جنازہ کےاحکام ومسائل،دفن میت کے احکام ومسائل،قبروں سے متعلق بعض ناجائز وحرام کام،تعزیت کےاحکام ومسائل کو قرآن وسنت کی روشنی میں آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے ۔مصنف  کتاب ہذا اس  کتاب کےعلاوہ تقریبا ایک درجن کتب کے مترجم ومرتب ہیں۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے لوگوں کے لیےنفع بخش بنائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

14

تمہید:موت سے کسی کو مفرنہیں

17

موت کو بکثرت یادکرواورموت کے بعدکی زندگی کےلئے تیاری کرو

19

پہلی فصل:بیمار اورقریب المرگ کے احکام ومسائل

20

بیماری پرصبرکرنا

20

دواعلاج کرنا

21

دم کرنا

22

تعویذ گنڈالٹکانا حرام ہے

23

خوف وامید کےدرمیان زندگی گزارنا

24

مریض موت کی تمنا نہ کرے

25

وصیت کرنا

27

مریض کی عیادت کرنا

29

لاالہ الا اللہ کی تلقین کرنا

30

قریب المرگ کے پاس سورہ یسین پڑھنے کاحکم

34

دوسری فصل:وفات کے بعد حاضرین کے کام

37

حاضرین کےلئے مسنون ومستحب کام

37

مردہ کی آنکھوں کی بند کردینا اوراس کےلئے دعائے خیرکرنا

37

میت کے جسم کو ڈھانپنا

38

تجہیز وتکفین میں جلدی کرنا

39

قرض کی ادائیگی میں جلدی کرنا

39

شرعی طریقہ سے موت کی خبردینا

41

میت کو بوسہ دینا

42

میت کو گھر والوں کےلئے کھانا بنانا مسنون ہے

43

وفات کےموقع پرحاضرین کےبعض حرام کام

44

غیر شرعی طریقہ سے موت کی خبر دینا

49

تیسری فصل:غسل میت کےاحکام ومسائل

50

غسل میت کی فضیلت

50

غسل میت کاحکم

50

غسل میت کا زیادہ حق دارکون؟

51

شوہر بیوی کو غسل دے سکتا ہے

53

بیوی شوہر کو غسل دےسکتاہے

53

مردکےلئے بیوی کے علاوہ کسی اورعورت کو اورعورت کےلئے شوہر کے علاوہ کسی اورمرد کو غسل دینا جائز نہیں ہے

54

کیاحائضہ عورت میت کو غسل دے سکتی ہے؟

55

شہید کو غسل نہیں دیاجائے گا

56

میت کو غسل دینے والے کی شرائط

57

پہلی شرط :اسلام

57

دوسری شرط:عقل

58

تیسری شرط:تمییز

58

غسل میت کاطریقہ

59

اگر میت کو غسل دینا مشکل ہوجائے تو کیاکیاجائے؟

64

میت کو غسل دینے والا خودغسل کرے

65

غسل دینے والا میت کےعیوب کو چھپائے

67

چوتھی فصل:کفن میت کےاحکام ومسائل

68

کفن کاحکم

68

کفن میت کی فضیلت

68

کفن یااس کی قیمت مال میت سےلی جائے

69

زندگی میں اپنا کفن تیارکرنا

70

کفن کیساہو

71

کفن کی مقدار

72

مردکےتکفین کی کیفیت

75

عورت کےتکفین کی کیفیت

75

ایک کفن میں کئی لاشوں کوکفن دینا

76

کفن کاسفید ہونامستحب ہے

76

کفن پرکلمہ توحید یاقرآنی آیات وغیرہ لکھناجائز نہیں ہے

77

کفن میں غلوجائز نہیں ہے

78

محرم کاکفن

79

شہید کاکفن

79

پانچویں فصل:جنازہ اٹھانااوراس کےساتھ جانا

82

جنازہ اٹھانےکاحکم

82

جنازہ کےساتھ جانےکی فضیلت

82

جنازہ کےساتھ شرعاممنوع چیزیں لےجاناجائز نہیں ہے

83

جنازہ تیزی سےلے کرچلنا چاہیے

86

جنازہ کےآگے ،پیچھے ،دائیں بائیں ہرطرف چلناجائز ہے

87

جنازہ کےپیچھے چلناافضل ہے

88

سوارہوکےجاناجائز ہے

89

جنازہ کےساتھ پیدل جاناافضل ہے

89

میت کوکندھوں پراٹھانا

90

جومیت کواٹھائےاسے وضوکرلیناچاہیے

91

چھٹی فصل :نمازجنازہ کےاحکام ومسائل

92

نماز جنازہ کاحکم

92

نمازجنازہ کی فضیلت

93

نماز جنازہ میں حاضر ہواایک مسلمان کاایک دوسرے مسلمان پرحق ہے

93

بچہ کی نماز جنازہ کاحکم

94

شہید کی نمازجنازہ کاحکم

97

خودکشی کرنےوالے کی نمازجنازہ کاحکم

99

اس مسلمان کی نمازجنازہ کاحکم جسے کسی حد کےنفاذمیں قتل کردیاجائے

100

ایسے بدکرداروں کی نماز جنازہ کاحکم جوگناہ اورمحرمات میں غرق ہوں جیسے نمازوروزہ کےتارک بشرطیکہ انہیں فرض سمجھتے ہوں،نیززانی وشرابی وغیرہ

101

نماز جنازہ کاوقت

102

نماز جنازہ،جنازہ گاہ میں اداکیاجائے

104

نمازجنازہ مسجد میں پڑھی جاسکتی ہے

105

قبروں کےدرمیان نماز جنازہ پڑھناجائز نہیں ہے

106

خواتین بھی نماز جنازہ پڑھ سکتی ہیں

106

نماز جنازہ کی خبر دینا

108

نماز جنازہ کی شرائط ،فرائض ومسنونات

110

1۔نماز جنازہ کی شرائط

110

2۔نماز جنازہ کےفرائض

111

3۔نمازجنازہ میں مسنون امور

111

نماز جنازہ پڑھانےکازیادہ حقدارکون

111

نماز جنازہ میں تکثیر جماعت مستحب ہے

114

نماز جنازہ میں امام کےکھڑے ہونےکی جگہ

115

نماز جنازہ میں تکبیرات کی تعداد

116

تکبیرات جنازہ کےساتھ رفع الیدین

117

نمازجنازہ سری یاجہری

120

نماز جنازہ کاطریقہ

124

٭نماز جنازہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت مسنون دعائیں

125

٭چھوٹے بچے کی نماز جنازہ میں دعا

127

٭صرف دائیں طرف سلام کےدرمیان دعاکرنا

130

چوتھی تکبیر اورسلام کےدرمیان دعاکرنا

133

کسی جنازوں پرایک ساتھ نمازجنازہ

134

جس سے نماز جنازہ کاکچھ حصہ فوت ہوجائے

136

تدفین میت کےبعد قبر پرنماز جنازہ پڑھنا

137

غائبانہ نماز جنازہ کاحکم

141

کفاریامنافقین کی نماز جنازہ اداکرناحرام ہے

144

ساتویں فصل:دفن میت کےاحکام ومسائل

146

دفن میت کاحکم

146

دفن میں میت کی عزت وتکریم ہے

147

دفن میت کی فضیلت

148

میت کوقبرستان میں دفن کرنامسنون ہے

148

٭میت کوگھر میں دفن کرنا

150

٭میت کومسجد میں دفن کرنا

151

٭قبرنبوی سے متعلق ایک شبہ کاازالہ

154

شہداءاپنی جائے شہادت ہی پردفن کئے جائیں گے

156

رات میں دفن کرنےکاحکم

157

اوقات ممنوعہ میں دفن کرنےکاحکم

160

ایک قبر میں دویادوسےزیادہ مردوں کودفن کرنا

161

بغلی قبرافضل ہےلیکن صندوقی بھی جائز ہے

163

قبرکشادہ اورگہری بنائی جائے

165

میت کوقبر میں اتارنےکےزیادہ حقدارکون

166

میت کوقبر میں مردہی اتاریں گے

168

غیر محرم عورت کوقبر میں اتارسکتاہے

168

خاوند بیوی کوقبر میں اتارسکتاہے

170

عورت کوقبر میں وہ اتارےجس نےگزشتہ شب اپنی بیوی سےہمبستری نہ کی ہو

171

میت کوقبر میں پاؤں کی طرف سےداخل کرناسنت ہے

172

میت کوقبر میں اتارنےوالا مندرجہ ذیل دعاپڑھے

173

میت کوقبر میں اس کےدائیں پہلو پراس طرح رکھا جائے کہ اس کامنہ قبلہ کی طرف ہو

174

میت کوقبر میں اتارنےکےبعد قبرکواچھی طرح بند کردیاجائے

175

مٹی دینامسنون ہے

176

قبرکوزمین سےایک بالشت اونچا کیاجائے

177

قبر،کوہان نمابنانی مستحب ہے

178

قبر پرکنکری ڈالنا اورپانی چھڑکنامسنون ہے

179

قبر پرعلامت رکھناجائز ہے

180

دفن کےبعد میت کےلئے دعاکرنی مسنون ہے

181

دفن میت کےبعد قبرکودوبارہ کھودنا

183

مسلمانوں کی قبروں کےدرمیان جوتیاں پہن کرنہیں چلناچاہیے

185

آٹھویں فصل:قبروں سے متعلق بعض ناجائز وحرام کام

186

قبر پرباہر سےلاکرمٹی ڈالنا

186

قبروں پرقبے بنانا اورانہیں ایک بالشت سےزیادہ اونچی کرنا

187

قبروں کوپختہ بنانا اوران پرعمارت تعمیر کرنا

188

قبروں پرمسجدیں بنانا

189

قبروں پرلکھنا

190

قبروں پربیٹھنا

192

قبرکوروندنایااس پرقضائے حاجت کرنا

193

قبروں کوچراغوں سےروشن کرنا

194

قبرپرقرآن خوانی کرنا

195

قبرپرسورہ یاسین پڑھنا

197

قبروں پرعرس یامیلے لگانا

197

نویں فصل:تعزیت کےاحکام ومسائل

199

تعزیت کامعنی

199

تعزیت کی فضیلت

199

تعزیت کاحکم

200

تعزیت کاوقت

201

تعزیت کی مدت

202

تعزیت کےلئے کسی ایک جگہ اکھٹے ہونااوراہل میت کاان کےلئے کھاناتیارکرنا

204

تعزیت کےالفاظ

205

٭رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےواردتعزیت کےالفاظ

206

یتیم کےسرپرہاتھ پھیرنا اورشفقت کرنامستحب ہے

207

قرآن خوانی کروانا

208

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42983
  • اس ہفتے کے قارئین 339961
  • اس ماہ کے قارئین 1393461
  • کل قارئین110714899
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست