#6432

مصنف : جمشید عالم عبد السلام سلفی

مشاہدات : 4354

معوذتین کے مضامین واہداف اور غلط فہمیوں کا ازالہ

  • صفحات: 248
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8680 (PKR)
(ہفتہ 24 جولائی 2021ء) ناشر : مکتبہ السلام انتری بازار شہرت گڑھ سدھارتھ یوپی

قرآن مجید کی آخری دو سورتوں سورۃ الناس اور سورۃ الفلق کو مشترکہ طور پر مُعَوِّذَتَیُن کہا جاتا ہے۔اگرچہ قرآن مجید کی یہ آخری دوسورتیں خود الگ الگ ہیں، اور مصحف میں الگ ناموں ہی سے لکھی ہوئی ہیں، لیکن ان کے درمیان باہم اتنا گہرا تعلق ہے، اور ان کے مضامین ایک دوسرے سے اتنی قریبی مناسبت رکھتے ہیں کہ ان کا ایک مشترک نام "مُعَوِّذَتَیُن" (پناہ مانگنے والی دو سورتیں) رکھا گیا ہے۔ یہ دو سورتیں سورہ فلق اور سورہ الناس خاص فضیلت وبرکت کی حامل ہیں۔ زیر نظر کتاب’’معوذتین کے مضامین واہداف اور غلط فہمیوں کا ازالہ‘‘  محترم  جناب جمشید عالم عبد السلام سلفی صاحب کی تصنیف ہےجوکہ  تین ابواب پر مشتمل ہے ۔پہلے باب میں اجمالی طور پر معوذتین کا تعارف اور اس کی وضاحت وتشریح پیش کی گئی ہے۔دوسرے میں باب میں معوذتین کے اندر بیان کردہ مضامین پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔اور تیسرے باب میں معوذتین سے متعلق پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

10

معوذتین تعارف و تشریح

22

معوذتین

23

تشریح و وضاحت

24

وجہ تسمیہ

35

سبب و جائے نزول

38

فضائل و برکات

41

پس منظر اور معوذتین کے مضامین

48

سورہ فاتحہ اور معوذتین میں مناسبت

52

توحید کی قسمیں

54

مضامین معوذتین

55

تعوذ استعاذہ

56

استعاذہ کے ارکان

58

استعاذہ کی جوازی صورت

59

غیر شرعی استعاذہ

61

انسانی دشمنی سےبچاؤ کی تدبیر

62

تلاوت قرآن سے پہلے استعاذہ کا حکم

64

تعویذ گنڈا کی شرعی حیثیت

67

تعویذ کی حرمت پر دلالت کرنے والی احادیث

68

تمیمہ کی تشریح و وضاحت

71

تعویذ کی قسمیں

72

پہلی قسم

72

تنبیہ

75

قرآن کریم کے شفا ہونے کا مطلب

81

قرآن تعویذ اور قلبی سکون و راحت

86

دوسری قسم

87

رقیہ کی تشریح و وضاحت

88

رقیہ شرعیہ

89

جائز دم کی شرائط

93

جائز دم کی صورتیں

94

جھاڑ پھونک سے متعلق عوام میں موجود ایک غلط فہمی کا ازالہ

95

پانی میں دم کرنے کی شرعی حیثیت

98

تولہ کی تشریح

99

چندنبوی معوذات

100

نظر بد اور شیطانی شرور سے استعاذہ

103

دنیاوی فتن و شرور سے استعاذہ

105

جادو کی حقیقت

110

جادو کی لغوی و اصطلاحی تعریف

110

جادو کی حقیقت

113

جادو سے متعلق اہل سنت کا موقف

117

جادو کا حکم

122

ہاروت وماروت پر علم جادو کے نزول کا مقصد

124

جادو موجب ہلاکت ہے

126

جادوگر کی شناخت

132

جادوگر کی سزا

134

جادوگر کی توبہ

137

جادو سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر

139

اللہ تعالیٰ پر کامل توکل و بھروسہ

141

صبح و شام معوذات کی تلاوت

144

آداب جماع کا اہتمام

144

جادو کی علامت

155

جادو کا علاج

157

سینگی لگوا کر جادو کا علاج کرنا

158

تلاوت قرآن شرعی دم اور معوذات کے ذریعہ علاج کرنا

159

سورہ فاتحہ

159

آیت الکرسی

160

مندرجہ ذیل معوذات پڑھ کر دم کرنا

160

عجوہ کھجور کا استعمال

164

کلونجی کا استعمال

164

شہد کا استعمال

167

زیتون کے تیل کا استعمال

168

حسد کی مذمت اور اس سے بچاؤ کا طریقہ

170

نیکی کے کاموں میں منافست حسد نہیں ہے

173

دنیاوی امور میں منافست

177

حسد کی ابتداء

178

نعمتوں کو حاسد سے بچائیں

181

مومن کامل حاسد نہیں ہوتا

184

قابل معافی وسوسہ

199

اعمال قلوب سے متعلق وسوسہ کا حکم

201

معوذتین سے متعلق غلط فہمیوں کا ازالہ

219

پہلا موقف

225

دوسرا موقف

226

نتیجہ بحث

233

حدیث سحر سے متعلق چند وضاحتیں

235

نبی ﷺ پر جادو کے اثرات کی نوعیت

239

جادو کا اثر عارضی اور محدود تھا

241

جادو کا اثر دنیاوی امور تک محدود تھا

245

حدیث سحر قرآن کے مخالف نہیں

247

انکار حدیث کے لیے ثابت شدہ خبر واحد کو رد کرنے کا شاخسانہ

253

خاتمہ

255

فہرست ماخذ و مراجع

256

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11142
  • اس ہفتے کے قارئین 169674
  • اس ماہ کے قارئین 1688747
  • کل قارئین115580747
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست