#6431

مصنف : جمشید عالم عبد السلام سلفی

مشاہدات : 5557

معاشرے میں پھیلے فواحش ایک جائزہ

  • صفحات: 248
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8680 (PKR)
(جمعہ 23 جولائی 2021ء) ناشر : مکتبہ السلام انتری بازار شہرت گڑھ سدھارتھ یوپی

فواحش کا اطلاق تمام بیہودہ اور شرمناک افعال پر ہوتا ہے۔ ہر وہ برائی جو اپنی ذات میں نہایت قبیح ہو، فحش ہے۔بالخصوص قوت شہوانیہ کی بے اعتدالی اور حدود الٰہی سے تجاوز کی وجہ سے جن گناہوں کا صدور ہوتا ہے انہیں فواحش کہاجاتاہے،خواہ وہ قولی ہوں یا فعلی ۔موجودہ دور کی جدید اختراعات کہ جس میں حیا باختگی پائی جاتی ہو اور جدید تہذیب کےاندر پائی جانے والی عریانیت وبے حیائی،اخلاق سوز رسائل وجرائد اورمغرب کی درآمدشدہ آزاد رَو کثافتیں بھی فواحش میں داخل ہیں۔ زیرنظرکتاب’’معاشرے میں پھیلے فواحش ایک جائزہ‘‘   محترم جناب جمشید عالم عبد السلام سلفی صاحب کی تصنیف ہے۔ فاضل مصنف نےاس کتاب میں  سماج ومعاشرے میں پھیلے فواحش سےمتعلق تفصیلی گفتگو کی ہےاور معاشرے میں پھیلے فواحش کی مختلف صورتوں کا جائزہ لیا  ہے۔اس ضمن میں فواحش کی تفصیلی وضاحت کےبعدسب سے بڑی بے حیائی اور گناہ ِ عظیم شرک کی ہلاکت وسنگینی کو بیان کیا ہے۔نیز معاشرے میں شرک اور بدکاری کے پھیلاؤ کی قبیح صورتوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ساتھ ہی عریانیت وبے حجابی مرد وعورت کےآزادنہ میل جول اور دورجدید کی بے حیاکثافتوں  پر بھی روشنی  ڈالی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

8

مقدمہ

12

فواحش اور اس کی حرمت و مذمت

39

فواحش کی توضیح و وضاحت

40

لغوی مفہوم

40

اصطلاحی مفہوم

41

اہل علم کے اقوال

42

کتاب و سنت سے چند مثالیں

45

ظاہری و باطنی فواحش کی توضیح

48

فواحش سے اجتناب کا شرعی حکم

51

فواحش اور اس کے مظاہر

61

تمہید

64

معاشرے میں شرک کا پھیلاو

64

شرک کی مذمت

64

مفہوم اور حقیقت

66

اللہ تعالیٰ کی وحدانیت

75

عبادت کا مستحق صرف اللہ ہے

77

انعامات الٰہی

80

شرک کے مظاہر

84

قبروں اور اہل قبور کی حد درجہ تعظیم

86

غیب کے دعوے داران اور ان کی قدردانی

92

جنسی بے راہ روی

95

بدکاری کے نقصانات

96

خود احتسابی

100

نکاح کی ترغیب

101

بے حیائی کا پھیلاو

103

محرمات سے نکاح کی حرمت

104

بوڑھے زانی

105

قحبہ گری

109

دواعی زنا کی حرمت

110

زنا قابل سزا جرم ہے

111

ماعز اسلمی اور غامدیہ کا واقعہ

115

ایک یہودی اور یہودن کو سزائے رجم

116

زانی لونڈی اور غلام کی سزا

117

سزائے زنا کا انکار عقل و فطرت کے خلاف

119

تہمت زنا کی سزا

120

جرم لواطت اور ہم جنس پرستی

121

سحاقت ایک بدترین جرم

124

غیرفطری وضع سے شہوت کی تکمیل

125

حصول لذت کا ایک غیر فطری طریقہ

130

افشائے راز

131

مشت زنی

133

خواہش نفس پر کنٹرول رکھنے کا فائدہ

136

جوانی کی حفاظت کریں

137

بدکاری سے بچنے والوں کی خوبی

138

عریانیت اور بےپردگی

142

ایک نبوی پیش گوئی

143

آیات حجاب

146

غض بصر اور حفاظت فروج

148

اظہار زینت کی اجازت اور اس کے حدود

153

چہرے کا پردہ

155

جلباب اورنقاب

161

پازیب کی آواز

163

وہ لوگ جن سے پردہ کرنا ضروری نہیں

163

فتنہ آواز

166

عورت کا مسکن

168

جاہلی تبرج سے ممانعت

169

حجاب میں تخفیف

170

صحت پر عریانیت کا منفی اثر

171

شیطانی چال

172

اختلاط مرد و زن

175

مرد و عورت کا دائرہ عمل

176

مرد و زن کا بےباکانہ اختلاط

179

ایک عبرت ناک واقعہ

183

غیر محرم کو چھونا

185

راستے میں اختلاط سے بچنے کی تاکید

187

مردوں کے لیے سب سے بڑا فتنہ

188

مخلوط معاشرت کی صورتحال

191

بےغیرتی اور دیوثیت

196

خودنمائی اور فیشن پرستی

200

عمدہ لباس کا استعمال

200

بری ہیت اختیار کرنا

203

قزع کی ممانعت

204

اسلامی لباس

206

مردو و زن کا ایک دوسرے کی مشابہت اختیار کرنا

208

تبدیلی جنس

210

تزئین کاری کی چند حرام صورتیں

213

ورزش اور ایکسرسائز کے نام پر بےحیائی

216

سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ

218

معاشرے کی بگاڑ میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا کردار

219

لہو الحدیث کی بہتات

223

گانا بجانا اور موسیقی

226

جنسیات پر مشتمل فحش لٹریچر

230

فحش ویڈیوز کا بڑھتا ہوا سیلاب

233

تنہائی کے لمحات میں گناہوں کا صدور

237

جاہل مفتیوں کی بھرمار

240

سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے مثبت اور افادی پہلو

242

خاتمہ

247

کتاب وسنت کی پیروی

248

نمازوں کی پابندی اور ذکر و اذکار کا اہتمام

249

اخلاص و للٰہیت اور تقویٰ شعاری

250

اچھوں سے قربت اور بروں سے کنارہ کشی

252

انسداد فواحش کی تدابیر

253

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70982
  • اس ہفتے کے قارئین 153383
  • اس ماہ کے قارئین 153383
  • کل قارئین111760711
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست