#4436.07

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

مشاہدات : 5762

تدریس لغۃ القرآن جلد ہشتم

  • صفحات: 836
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20900 (PKR)
(اتوار 14 مئی 2017ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اکیڈمی راولپنڈی

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " تدریس لغۃ القرآن "محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

الجزءالثانی والعشرون ۔سورۃ

 

تعارف سورۃ سبا

1

آیات:1۔9

3

کوئی چیز اللہ کےاحاطہ علم سےہاہر نہیں ہے

10

کفارکاقیامت سےانکار حالانکہ اس کاآنا حتمی ہے

12

کفارکاآیات الہی قرآن )سےانکار لیکن اہل ایمان کااس پر یقین کامل

14

قیامت کےبارےمیں کفار کااستہزاء

16

کفارکوتخلیق اروض وسماء پر دعوت فکراورعذاب سےتنذیر

19

آیات:10۔20

 

حضرت دؤد﷤کےساتھ پہاڑوں اورپرندوں کی تسبیح میں شرکت اورلوہے کاان کےہاتھ میں موم ہونا

28

حضرت سلیمان ؑ کےلیے ہواجنات کامسخر کیاجانا

31

حضرت سلیمانؑ کےلیےجنات کی خدمت گزاری

33

جنات کی حضرت سلیمانؑ کی موت سےبیجبری کےعلم غیب کی نفی کرتی ہے

35

اہل سبا کےلئے ان کےوطن میں بڑی نشانی موجود تھی

37

اہل سبا کفران نعمت کی وجہ سےسیل العرم کاشکار بنے

40

اہل سبا کےواقعہ میں عبرت آمیز نشانیاں ہیں

42

ولقد صدق علیہم ابلیس ظنہ

45

آیات:22۔30

 

تخلیق کائنات میں معبود ان باطل کاکوئی حصہ نہیں

51

بغیراذن کےشفاعت نہیں ہوگی

53

ہرشخص خوداپنےاعمال کاجواب دہ ہوگا

56

وماارسلنک الاکافۃ اللناس بشیراونذیر ا

58

آیات، 31۔36

 

کفارکاکتب سماوی کےمانتےسےانکار اورقیامت میں انکی پیشماین

65

قیامت کےدن گمراہوں اورگمرہ کرنےوالوں کےدرمیان مبحثہ عذاب کودیکھ کی ندامت کااحساس

68

کفار کےلئے کثرت مال ودولت کاقبول حق  کےلئے رکاوٹ بننا

71

آیات:37۔45

 

تقرب الی اللہ باعث اعمال صالحہ میں نہ کہ ما ل واولاد

79

آیات الہیٰ کےابطال میں سعی باعث عذاب ہے

80

یبسط الرزق لمن یشاء ویقدر

81

قیامت کےدن جن وانس اورملائکہ میں سےکوئی بھی کسی کونفع نہیں پہنچا سکےگا

84

قرآن اوررسول کی تکذیب اورقریش کوتہدید

88

آیات: 46۔54

 

پیغمبر ﷺ پر تہمت جنون اور اسکاجواب

94

قل جآءالحق ومایبدی الباطل ومایعید

96

روزحشر کوکفار کی گھبراہٹ اورایمان نہ لانے پر حسرت

100

الجزءالثانی والعشرون ۔سورۃ فاطر

 

تعارف سورۃ فاطر

101

آیات: 107

 

لائق حمد صرف اللہ ہے جومین وآسمان کاخالق اورفرشتوں کو پیغام رساں بنانے والاہے

107

اللہ کی رحمت کادروازہ اسکےسوانہ کوئی بندکرسکتاہے اورنہ کھول سکتاہے

108

اللہ ہی رب العالمین ہے اوروہی مستحق عبادت ہے

110

رسول اللہ ﷺ کی تشفی کےلئے فرمایا کہ سابقہ انبیاء کی بھی تکذیب ہوتی رہی ہے

111

اللہ کاوعدہ برحق ہے شیطان کےدھوکے میں نہ آئیں

113

آیات: 8/14

 

برائی کونیکی سمجھنے والاہدایت نہیں پاسکتا

122

اللہ تعالیٰ بارش برسارکرمردہ زمین کوسرنور زندگی بخشتاہے

123

ان العزۃ للہ جمیعا

125

آدم ﷤ کی تخلیق مٹی سےکی گئی پھر نطفہ سےنسل چلی

127

دریاؤں میں کشتی رانی ہوتی ہے ہمیں غذامہیاہوتی ہے

129

سورج اورچاند کی تسخیراوردن رات لانےوالا اللہ ہی تمہارارب ہے

131

آیات:،15/26

 

مخلوق خالق کی محتاج ہےخالق بےنیاز ہے

137

ہرکوئی اپنے اعمال کاجواب وہ ہوگا

140

سابقہ انبیاء کی بھی اسی طرح تکذیب کی جاتی رہی

144

آیات: 27/37

 

اللہ کی تخلیق  میں تنوع ہے اورتدبر سےکام لینے والے علماء ہی اس سےڈرتےہیں

154

خشیۃ اللہ کےحامل علماء کےمزید اوصاف

156

قرآن مجید سابقہ تمام کتب سماوی کامصدق ہے

158

حاملین کتاب اللہ کےدرجات

161

انکار حق سےکام لینے والوں کوآخرت میں ابدی ہی عذاب کاسامنا کرناہوگا

164

آیات:38/48

 

ناسپاسی باعث وبال ہے

172

تخلیق کائنات میں اللہ کاکوئی شریک نہیں

175

حق کی مخالفت اقوام کےلئے تباہی کاباعث بنتی ہے

178

سابقہ اقوام کےآثار لوگون کےلئے سامان عبرت ہیں

181

الجزءالثانی والعشرون ۔سورۃ یس

 

تعارف سورۃ یس

183

یٰس والقرآن الحکیم انک لمن المرسلین

190

انکارحق سےکام لینےوالوں کی گردنوں میں گویا طوق پڑھے ہیں

192

تذکیر صرف  انہی کےلیے سودمندہے جواللہ سےڈرتےہیں

194

آیات:، 13/21

 

آیات: 22/32

 

اہل قریہ کی طرف سےرسولوں کی تکذیب

204

اہل قریہ کارسولوں کومنحوس گرد اتنا اوررسولوں کاجواب

208

ایک مرد مومن کی طرف سےرسولون کی تصدیق

210

الجزءالثالث والعشرون۔سورۃ یٰس

 

مردمومن کی لوگوں کوتلقین

212

مردمومن کےقتل پر قوم پر عذاب

216

آیات: 33/50

 

مردہ زمینوں سےمختلف النوع چیزوں کی پیدائش اس کی قدرت کاملہ پر زبردست دلیل

225

اختلاف لیل ونہار اس کےقادر مطلق ہونے پر زبردست دلیل

228

پانی کی سطح کوکشتی رانی کےقابل بنانابھی اس کی بہت بڑی نشانی ہے

232

کفار کامساکین کاامداد نہ کرنا اورقیامت کامذاق اڑانا

235

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9778
  • اس ہفتے کے قارئین 9778
  • اس ماہ کے قارئین 1683729
  • کل قارئین113291057
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست