#6904

مصنف : ڈاکٹر محمد حمید اللہ

مشاہدات : 3424

خطبات بہاولپور ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 350
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14000 (PKR)
(اتوار 22 جنوری 2023ء) ناشر : نا معلوم

ڈاکٹر محمد حمید اللہ (پیدائش: 9فروری 1908ء، انتقال : 17 دسمبر 2002ء) معروف محدث، فقیہ، محقق، قانون دان اور اسلامی دانشور تھے اور بین الاقوامی قوانین کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔ تاریخ حدیث پر اعلٰی تحقیق، فرانسیسی میں ترجمہ قرآن اور مغرب کے قلب میں ترویج اسلام کا اہم فریضہ نبھانے پر آپ کو عالمگیر شہرت ملی۔ آپ جامعہ عثمانیہ سے ایم۔اے، ایل ایل۔بی کی ڈگریاں حاصل کرنے کے  بعد  اعلیٰ تعلیم و تحقیق کے لیے یورپ پہنچے۔ بون یونیورسٹی (جرمنی)  سے ڈی فل اور سوربون یونیورسٹی (پیرس)سے  ڈاکٹریٹ کی  ڈگری  حاصل کی ۔ ڈاکٹر صاحب کچھ عرصے تک جامعہ عثمانیہ حیدر آباد میں پروفیسر رہے۔ یورپ جانے کے بعد جرمنی اور فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی تدریسی خدمات انجام دیں۔ فرانس کے نیشنل سنٹر آف سائینٹیفک ریسرچ سے تقریباً بیس سال تک وابستہ رہے۔ علاوہ ازیں یورپ اور ایشیا کی کئی یونیورسٹیوں میں آپ کے توسیعی خطبات کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ زیر نظر  کتاب خطبات بہاولپور  دراصل  مارچ  1980ءمیں جامعہ  عباسیہ(اسلامیہ یونیورسٹی  بھاولپور،پاکستان)  کی دعوت پر  یونیورسٹی  میں  ججز، علماءاور یونیورسٹیوں کے   چانسلرز او رڈین حضرات کی  زیر صدارت   ڈاکٹر  حمیداللہ کے مختلف علمی موضوعات پر بارہ  خطبات کا  مجموعہ ہے  جو علمی  حلقوں ، قانون دان  او ر دانشور  طبقے کے درمیان  خطبات بہاولپور  کے نا م سے معروف  ہے ۔یہ  خطبات  8مارچ  1980 ء سے  20 ماچ 1980ءتک مسلسل  جاری رہے۔ان  خطبات کوسننے کےلیے   اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اساتذہ،طلباء وطالبات کےعلاوہ شہر کے علمائے کرام اوراہل ذوق و طلب خواتین وحضرات کی ایک کثیر تعدادتشریف لاتی جن میں ملک کے دوسرے شہروں سے آنے والے  مہمانانِ گرامی  بھی شامل ہوتے۔ اللہ  تعالی ڈاکٹر حمید اللہ   مرحوم کی  اشاعت اسلام کےلیے   کوششوں کو  قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

کچھ مصنف کے بارے میں

5

خطبہ ۱۔تاریخ ِ قرآن مجید

7

سوالات وجوابات

23

خطبہ ۲ ۔تاریخ حدیث

35

سوالات وجوابات

55

خطبہ ۳۔تاریخِ فقہ

68

سوالات وجوابات

84

خطبہ ۴۔تاریخِ اصول فقہ واجتہاد

95

سوالات وجوابات

111

خطبہ ۵۔اسلامی قانون بین الممالک

122

سوالات وجوابات

138

خطبہ ۶۔دین ( عقائد ، عبادات ، تصوف)

149

سوالات وجوابات

175

خطبہ ۷۔عہد نبوی میں مملکت اور نظم ونسق

182

سوالات وجوابات

204

خطبہ ۸ : عہد نبوی میں نظامِ دفاع اور غزوات

207

سوالات وجوابات

235

خطبہ ۹۔عہدِ نبوی میں نظامِ تعلیم

237

سوالات وجوابات

252

خطبہ ۱۰۔عہدِ نبوی  میں نظامِ تشریع وعدلیہ

263

سوالات وجوابات

278

خطبہ ۱۱۔عہد نبوی میں نظامِ مالیہ وتقویم

289

سوال وجواب

310

خطبہ ۱۲۔عہدِ نبوی میں تبلیغ اور غیر مسلموں سے برتاؤ

321

سوال وجواب

340

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25260
  • اس ہفتے کے قارئین 527899
  • اس ماہ کے قارئین 1151607
  • کل قارئین112758935
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست