#5751

مصنف : محمدخاں یوسف

مشاہدات : 5561

قرآن و حدیث اور علم طب کی روشنی میں کھجور کی اہمیت و افادیت

  • صفحات: 166
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4150 (PKR)
(پیر 15 اپریل 2019ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

کھجور  اللہ   تعالیٰ کی نعمتوں میں سے  وہ  نعمت ہے  اور  یہ ایسا بابرکت ، لذیز اور شیریں پھل ہے جو مولد خون، مقوہ باہ ،  اور مقوی اعصاب ہے۔ جس کا قرآن وحدیث میں کئی مواقع پر ذکر آیا ہے  ۔ یہ انبیاء اور صالحین کی پسندیدہ غذا رہی ہے۔ حضور اکرم ﷺ نے کھجور کے پھل کو بے حد پسند فرمایا۔ آپ ﷺ اس سے روزہ افطار کرنے کو بھی پسند فرماتے۔ اسے اردو میں کھجور ، پنجابی میں کھجی، عربی میں نخل کہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب  ’’ قرآن  وحدیث ا ور علمِ طبّ  کی روشنی میں   کھجور کی اہمیت وافادیت ‘‘ مولانا محمد عبد اللہ (فاضل جامعہ اشرفیہ ،لاہور ) کی  تصنیف ہے موصوف نے اس کتاب میں اس بابرکت پھل کی تاریخ، اس کی خصوصیات قرآن وحدیث میں کن کن مقامات پر اس کا تذکرہ ہے  اور طبی نقطۂ نظر سے اُس کے کیا کیا فوائد ہیں  ۔ یہ سب باتیں  اس کتاب میں بڑی حسنِ خوبی کےساتھ بیان کی ہیں ۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

کھجور کے نام

17

کھجور کا جغرافیہ

21

کھجور کا ذکر قرآن میں

27

احادیث میں کھجور کا تذکرہ

49

کھجور کا حلوہ

49

تھیلی نہ کھلنے تک کھجوروں میں برکت

51

کھجور اجرت کے طور پر دینا

52

کھجور کے بدلے کھجور میں سود سے بچئے

52

کھجور کے بدلے میں دست بدست سود نہیں

55

خشک کھجوروں کو تازہ کھجوروں کے ساتھ فروخت نہ کریں

56

حضورﷺ کا کھجور کے درخت کو تقسیم نہ کرنا

56

حضورﷺ کا خیبر سے کھجوریں منگوانا

57

درختوں کے نیچے گری ہوئی کھجوروں کھانے کی اجازت

58

کھجور کے درخت میں شفعہ نہیں ہے

58

کھجور کے درخت کو شرط پر یہودی کو دینا

59

مہر کی طور پر کھجور دینا

59

ولیمہ میں کھجوروں سے تواضع کرنا

60

کفارہ کی طور پر کھجوریں دینا

61

کھجوروں میں مزابنت نہ کریں

62

خشک کھجوروں کے بدلے درختوں پر میوہ نہ بیچیں

63

عرایا کو خشک کھجوروں کے ساتھ فروخت کی اجازت ہے

64

پختہ ہونے سے پہلے کھجوروں کو نہ بیچیں

64

بیع ختم کرنے پر کھجوروں کا ایک یا دو صاع ساتھ دینا

65

کھجور کے درختوں کی جاگیر

66

کھجوروں کا صدقہ کرنا

67

کھجور کی شاخ کے ساتھ سزا دینا

67

کھجور کے سفید گابھے میں ہاتھ ڈالنے میں ہاتھ کاٹنا نہیں ہے

69

کھجور سے شراب بنتی ہے

69

کچی اور خشک کھجوروں کی شراب

70

نبیذ بنانے کا طریقہ

71

جنت کے شوق میں کھجوروں کا پھینک دینا

71

لڑائی میں کھجوروں کو کاٹنا اللہ کے حکم سے تھا

73

کھجور کے درختوں میں بھی ذمیوں کا مال حلال نہیں

73

کھجور کے ذریعہ سے گھٹی دینا

74

حضورﷺ نے دو اکٹھی کھجوریں کھانے سےمنع فرمایا مگر اجازت کے ساتھ

74

کھجور کے درختوں کی طرف جا کر ثمامہ کا غسل کرنا

75

حضورﷺ کا کھجور کھانا

77

جس گھر میں کھجوریں ہوں وہ بھوکے نہیں ہیں

78

کھجور سے جادو کا زہر اثر نہیں کرتا

78

مقام عالیہ کی کھجوروں کی فضیلت

79

کھجوریں کھانے کے طور پر کھانا

79

حضور ﷺ کے گھر والوں کا کھجوریں کھانا

79

دل کے دورے کے لیے عجوہ کھجوروں کو بطور دوا استعمال کرنا

80

کھجوروں کی گرمی کو تربوز سے ختم کیا جائے

80

پرانی کھجوروں کو صاف کرکے کھانا

81

حضور ﷺ کا مکھن اور کھجور کو پسند فرمانا

81

حضور ﷺ نے کھجور کو جنت کا پودا بتایا ہے

82

غلام کو پرکھنے کے لیے کھجوریں کھلانا

82

حضور ﷺ کی کھجوروں کے ساتھ ضیافت

83

حضور ﷺ کا صحابہؓ کے ساتھ انصاری کے باغ میں کھجوریں کھانا

85

حضور ﷺ کا تکیہ جس میں کھجور کا پوست بھرا ہوا تھا

86

تر کھجوروں کے ذریعہ سے خواب کی تعبیر دینا

86

کھجوروں کا کھجوریں کھا کر خیبر فتح کرنا

88

حضور ﷺ کا بستر جو کہ کھجور کا بنا ہوا تھا

88

مسکینوں کو دینا چاہیے کھجور کا ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو

89

حضور ﷺ نے فاسق لوگوں کو کھجور کے بھوسے سے تشبیہ دی

90

کھجور کو سالن کے طور پر استعمال کرنا

90

کبھی حضورﷺ کو ناکارہ کھجوریں بھی نہ ملتی تھیں جن سے وہ پیٹ بھر لیتے

90

خاص بیماروں کو کھجوریں کھانے سے منع فرمایا

91

حضور ﷺ نے صدقہ خیرات کرنے کا حکم دیا چاہیے کھجور کا ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو

92

حضور ﷺ کا عید کے دن کھجوریں کھانا

94

کھجوریں اگر بیس من سے کم ہوں توزکاۃ نہیں ہے

94

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52286
  • اس ہفتے کے قارئین 101298
  • اس ماہ کے قارئین 2173215
  • کل قارئین113780543
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست