#1027.01

مصنف : علامہ کمال الدین الدمیری

مشاہدات : 47154

حیات الحیوان اردو - جلد2

  • صفحات: 746
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22380 (PKR)
(بدھ 30 مئی 2012ء) ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی

اللہ تعالیٰ نے کائنات میں لاکھوں، کروڑوں مختلف النوع مخلوقات پیدا کی ہیں۔ دنیا میں پائے جانے والے بہت سے خونخوار اور معصوم جانوروں کی تخلیق کی حکمت سے خدا تعالیٰ ہی واقف ہیں البتہ اب اتنا ضرور معلوم ہوا ہے کہ حیوانات کے گوشت کےمخصوص حصے، انسانوں کے کے اعضا کے لیے بھرپور اثر رکھتے ہیں۔ ان کی صحبتیں اور ان کی مجلسیں بھی تاثیر سے خالی نہیں۔ حیوانات کے بارے میں جاننا، پڑھنا ایک دلچسپ مرحلہ ہے جو انسان کو ایک نئے دیس میں لے جاتا ہے۔ صدیوں پہلے علامہ دمیری  نے ’حیات الحیوان‘ کے نام سے کتاب لکھی جس میں انھوں نے سیکڑوں جانوروں کا تفصیلی تعارف کرایا۔ اس کتاب کو بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی اور اس کے بہت سی زبانوں میں تراجم ہوئے۔ اس کتاب کا اردو قالب اس وقت آپ کے سامنے ہے۔ اس کتاب میں صرف حیوانات پر ہی بحث نہیں ہے اس میں قرآنی آیات اور احادیث پر بھی گفتگو موجود ہے۔ تاریخی واقعات بھی درج ہیں ۔ حلال و حرام کے قصے بھی چھیڑے گئے ہیں اور ضرب الامثال بھی زیر بحث آئی ہیں۔ اس کتاب کو حیوانات کا انسائیکلوپیڈیا کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب الخاء

 

23

باب الدال

 

79

باب الذال

 

144

باب الراء

 

170

باب الزاء

 

181

باب السین

 

197

باب الشین

 

248

باب الصاد

 

284

باب الضاد

 

319

باب الطاء

 

344

باب الظاء

 

375

باب العین

 

388

با ب الغین

 

470

باب الفاء

 

495

باب القاف

 

539

باب الکاف

 

575

باب اللام

 

614

باب المیم

 

617

باب النون

 

627

باب الہاء

 

682

باب الیاء

 

729

کتاب حیات الحیوان

 

742

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72431
  • اس ہفتے کے قارئین 290815
  • اس ماہ کے قارئین 290815
  • کل قارئین111898143
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست