محمدخاں یوسف

  • نام : محمدخاں یوسف

کل کتب 1

  • 1 #5751

    مصنف : محمدخاں یوسف

    مشاہدات : 5663

    قرآن و حدیث اور علم طب کی روشنی میں کھجور کی اہمیت و افادیت

    (پیر 15 اپریل 2019ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور
    #5751 Book صفحات: 166

    کھجور  اللہ   تعالیٰ کی نعمتوں میں سے  وہ  نعمت ہے  اور  یہ ایسا بابرکت ، لذیز اور شیریں پھل ہے جو مولد خون، مقوہ باہ ،  اور مقوی اعصاب ہے۔ جس کا قرآن وحدیث میں کئی مواقع پر ذکر آیا ہے  ۔ یہ انبیاء اور صالحین کی پسندیدہ غذا رہی ہے۔ حضور اکرم ﷺ نے کھجور کے پھل کو بے حد پسند فرمایا۔ آپ ﷺ اس سے روزہ افطار کرنے کو بھی پسند فرماتے۔ اسے اردو میں کھجور ، پنجابی میں کھجی، عربی میں نخل کہتے ہیں۔ زیر نظر کتاب  ’’ قرآن  وحدیث ا ور علمِ طبّ  کی روشنی میں   کھجور کی اہمیت وافادیت ‘‘ مولانا محمد عبد اللہ (فاضل جامعہ اشرفیہ ،لاہور ) کی  تصنیف ہے موصوف نے اس کتاب میں اس بابرکت پھل کی تاریخ، اس کی خصوصیات قرآن وحدیث میں کن کن مقامات پر اس کا تذکرہ ہے  اور طبی نقطۂ نظر سے اُس کے کیا کیا فوائد ہیں  ۔ یہ سب باتیں  اس کتاب میں بڑی حسنِ خوبی کےساتھ بیان کی ہیں ۔(م۔ا) 

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12238
  • اس ہفتے کے قارئین 170770
  • اس ماہ کے قارئین 1689843
  • کل قارئین115581843
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست