#7218

مصنف : مقبول احمد سلفی

مشاہدات : 1699

اسلام میں زوجین کے حقوق ( مقبول احمد سلفی )

  • صفحات: 62
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2480 (PKR)
(منگل 16 جنوری 2024ء) ناشر : نا معلوم

اسلام کے بیان کردہ حقوق و فرائض میں سے ایک مسئلہ حقوق الزوجین کا ہے ۔ اسلام کی رو سے شادی چونکہ ایک ذمہ داری کا نام ہے اس لیے شادی کے بعد خاوند پر بیوی اور بیوی پر خاوند کے کچھ حقوق عائد ہوتے ہیں جنہیں پورا کرنا دونوں پر فرض ہے ۔ میاں بیوی ایک دوسرے کا لباس ہیں ایک دوسرے کی عزت ہیں ایک کی عزت میں کمی دونوں کے لیے نقصان کا باعث ہے ہمارا دین ہمیں یہی سکھاتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ اسلام میں زوجین کے حقوق ‘‘فضیلۃ الشیخ احمد سلفی حفظہ اللہ آف جدہ کی تحریر ہے انہوں نے اس کتابچہ میں زوجین کے حقوق کو تین اقسام میں تقسیم کیا ہے ۔زوجین کے درمیان مشترکہ حقوق جو دونوں کو ایک دوسرے کے لیے ادا کرنے ہیں ، شوہر اور بیوی کے مخصوص حقوق۔ زوجین کے حقوق بیان کرنے سے پہلے انہوں نے پانچ اہم ترین ایسی باتوں کو بیان کیا ہے کہ جن کا جاننا بے حد مفید ہے۔ (م۔ا)

اسلام میں زوجین کے حقوق

1

زوجین کےحقوق بیان کرنے سے پہلے پانچ اہم ترین باتوں کو جان لینا بیحد مفید ہوگا

3

میاں بیوی کے درمیان مشترکہ حقوق

9

اطاعت الٰہی کے لیے ایک دوسرے کا تعاون

9

حسن معاشرت کے ساتھ زندگی گزارنا

12

پاکدامنی

15

ازدواجی اسرار کی حفاظت

18

بیوی کے حقوق ( شوہر کے ذمہ )

21

مہر کی ادائیگی

21

نفقہ

24

کپڑا

27

رہائش

27

مشترکہ فیملی میں بیوی کی رہائش کا مسئلہ

28

بیوی کو چھوڑ کر خارجی ملک میں رہنا

29

بیوی کے لیے شوہر کی غیرت

29

ایک سے زائد بیویوں کے درمیان عدل و مساوات قائم کرنا

34

عذر کے سبب خلع طلب کرنے پر خلع دے

36

نکاح کے شرائط پورے کرنا

38

شوہر کے حقوق ( بیوی کے ذمہ )

40

بھلائی کے کام میں شوہر کی اطاعت

40

بیوی کی نافرمانی کا مسئلہ

42

شوہر کے گھر رہائش اختیار کرنا

46

شوہر کے لیے زینت اختیار کرنا

48

شوہر کی شکر گزاری کرنا

50

شوہر کی خدمت کرنا

53

مشترکہ فیملی سسٹم اور ساس و بہو کی خدمت

56

شوہر کے مال کی حفاظت کرنا

57

بیوی کی زندگی میں شوہر کی وفات ہو جائے تو چار ماہ دس دن سوگ منائے

59

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29251
  • اس ہفتے کے قارئین 133267
  • اس ماہ کے قارئین 879431
  • کل قارئین105750552
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست