#7274

مصنف : غلام مصطفی ظہیر امن پوری

مشاہدات : 882

غیر مسنون نفلی نمازیں

  • صفحات: 206
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8240 (PKR)
(جمعہ 19 اپریل 2024ء) ناشر : نا معلوم

اللہ تعالیٰ کی بندگی کا سب سے بہتر اظہار نماز سے ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ فرض نمازوں کے ساتھ ساتھ نفلی نمازوں کا بھی بکثرت اہتمام کیا کرتے تھے نفلی نمازیں بہت اہمیت کی حامل ہیں حدیث نبوی ﷺ کی رو سے روز قیامت اگر فرائض میں کمی ہوئی تو وہ نوافل سے پوری کر دی جائے گی۔ لہذا ہر مسلمان کو نفل نماز کی ادائیگی کے لیے سعی و کاوش کرنی چاہئے۔ زیر نظر کتاب ’’غیر مسنون نفلی نمازیں‘‘محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کی کاوش ہے۔انہوں نے اس کتاب میں تقریبا دو درجن غیر مسنون نمازوں پر علمی ،تحقیقی اور تنقیدی جائزہ پیش کیا ہے۔نیز ان کے علاوہ گمراہ صوفیا کی من گھڑت نمازوں کو بھی پیش کیا ہے ۔ یہ کتاب غیر مطبوعہ ہے افادۂ عام کے لیے اسے کتاب و سنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے۔ (م۔ا)

عنوان

 

صفحہ نمبر

فہرست

 

3

مقدمه

 

6

تخلیق انسانیت کا مقصد

 

6

تکمیل دین اور بدعت

 

7

فضائل اعمال میں ضعیف حدیث

 

10

صلاة عاشوراء

 

17

صلاة رجب

 

22

رجب کی پہلی رات کی عبادت

 

25

رجب کی پندرہویں شب کی عبادت

 

27

رجب کی خصوصی عبادت

 

29

صلاة الرغائب

 

36

نماز معراج

 

47

شب برات

 

55

بیس رکعت تراویح

 

90

ابو شیبہ کی روایت اور علمائے احناف

 

91

گیارہ رکعت تراویح پر ایک تائید

 

102

الحاصل

 

106

چاند رات کی نماز

 

107

نماز عید کے بعد گھر میں دو رکعت پڑھنا

 

127

یوم عرفہ کی نماز

 

132

صلاة الشكر

 

136

صلاة الفتح

 

139

نماز برائے ادائیگی قرض

 

142

منزل سے کوچ کرتے وقت کی نماز

 

145

منزل پر پڑاؤ، گھر میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت کی نماز

 

150

احرام کی دور کعتیں

 

156

جمعہ کے دن خصوصی نماز چاشت

 

158

نماز جمعہ سے پہلے مخصوص رکعات

 

164

مغرب اور عشاء کے درمیان نماز کی فضیلت

 

173

نماز عشاء سے پہلے چار سنتیں

 

179

فوائد مهمه

 

181

صفا و مروہ کی سعی کے بعد نماز

 

183

سعی کی نماز کا آغاز

 

 

183

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3995
  • اس ہفتے کے قارئین 279820
  • اس ماہ کے قارئین 110063
  • کل قارئین98534607

موضوعاتی فہرست