#7166

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1654

اسیران جہاد اور مسئلہ غلامی

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5200 (PKR)
(بدھ 01 نومبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

اسلام سے قبل رائج نظام غلامی کی اسلام نے اصلاح کی اور غلاموں کو ان کے حقوق دئیے۔ قرون وسطی کی غلامی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ غلامی کا مسئلہ ہمیشہ دانشوران یورپ کی زبان پر رہتا ہے بلکہ یہ اسلام و پیغمبر اسلام ﷺ پر اعتراض کے سلسلہ میں ان کا بہت مشہور ہتھیار ہے۔ اسلام کے روئے روشن کو داغدار کرنے کی غرض سے دانشوران یورپ کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ ان کی ہر کتاب میں یہ اعتراض بڑے اہتمام سے موجو ہوتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’اسیران ِجہاد اور مسئلہ غلامی‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی تصنیف ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں اسلام میں غلاموں کے حقوق اور مسئلہ غلامی کے خاتمہ کے لیے کیے گئے اقدامات کا تذکرہ کر کے معاندین کے شکوک و شبہات اور اعتراضات و الزامات کا ازالہ کیا ہے اور ساتھ ہی مسئلہ فلسطین وغیرہ جیسے جدید مسائل کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔ (م۔ا)

پیش لفظ

11

عرض مرتب

13

اسیران جہاد کے بارے میں اسلامی تعلیمات

16

قیدیوں سے حسن سلوک

16

نبی اکرمﷺ کا قیدیوں سے حسن سلوک

17

دور نبوت کے اسیروں کی تفصیل

18

ثمامہ بن اثال اور اخلاق رسولﷺ

19

غلامی کا مسئلہ

22

مخالفین اسلام کا اعتراض

22

جواز غلامی کی اصلیت و علت جاننے کے لیے چار ضروری امور

23

اسیران جنگ کا تبادلہ

23

مسلمان اور تبادلہ اسیران

23

نبی اکرمﷺ اور تبادلہ اسیران

24

ثانیا

26

حکم نہیں صرف اجازت

26

آزاد آدمی کا بیچنا

27

مسئلہ غلامی کی اصلاح بتدریج

28

اسلام کا ایک قاعدہ

29

مسئلہ غلامی کی تدریجی اصلاح کے لیے اسلام کے اختیار کردہ طریقے

30

غلاموں کو آزاد کرنے اور حصول آزادی میں ان کی مدد کرنے کی ترغیب

30

ہر عضو کے بدلے جہنم سے آزادی

31

قیمتی غلام کا زیادہ ثواب

32

دوہرے ثواب کے مستحق لوگ

32

ترغیب کا اثر

34

مختلف گناہوں کے کفارے

34

خون بہا کی مقدار

36

ظہار کا کفارہ

36

قسم توڑنے کا کفارہ

37

لغو قسمیں

38

ایک صحابی ﷜ رسولﷺ کا واقعہ

39

غلاموں کو ناحق تھپڑ مارنے کا کفارہ

41

بعض مناسبات میں غلام و کنیز آزاد کرنا

42

سورج گہن کے وقت غلام آزاد کرنا

42

ام ولد کی آزادی

43

غلامی پر غیر مسلم مصنف کا تبصرہ

44

غلاموں کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید

45

ستر مرتبہ معاف کرو

47

مخلوق الٰہی کو تکلیف کی ممانعت

48

غلام کو مارنے کی ممانعت

49

تربیت اولاد کا اعلی انداز

50

حضرت فاروق﷜ کا معمول

51

غلاموں کو ساتھ بٹھا کر کھلانے کی ترغیب

52

غلاموں اور کنیزوں کے معاشی و معاشرتی اور تمدنی حقوق

54

قذف مملوک کا گناہ

55

معاشرتی حقوق

56

غیر مذاہب میں غلاموں سے سلوک کی ایک مثال

57

غلاموں کے نکاح کی تاکید

58

امام ابن کثیر

59

علامہ محمد امین شنقیطی

60

چند مشہور محدثین و فقہیہ

61

کنیزوں سے تمتع کی اجازت

65

غیر مسلم فوج کے اخلاقی معیار کی ایک مثال

67

جواز تمتع کا مطلب

68

جواز تمتع اور قرآن

69

کنیزوں کے متعلق ایک اہم مسئلہ

72

مسئلہ کا اسلامی حل

73

جاہلیت کے ایک پیشے کی ممانعت

74

داعیات فطرت کی دو صورتیں

75

کنیزوں سے جواز تمتع کی شرائط

78

عورتوں کو گرفتار کرنے کی دو صورتیں

78

حلت و حرمت کا معیار

82

کنیزوں سے تمتع میں عدم حد بندی

84

کنیزوں یا غلاموں کی بیع و شراء کا جواز

85

کیا غیر شادی شدہ مالکہ اپنے غلام سے تمتع کر سکتی ہے ؟

88

آغاز غلامی کا سبب

92

اسلام کے غلامی کو موقوف نہ کرنے کی وجہ

95

مسئلہ فلسطین و قبلہ اول

98

منظر اور پیش منظر

114

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67996
  • اس ہفتے کے قارئین 364974
  • اس ماہ کے قارئین 1418474
  • کل قارئین110739912
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست