#7021

مصنف : عبد المحسن بن محمد القاسم

مشاہدات : 2468

عقیدہ توحید خطبات مسجد نبوی کی روشنی میں

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7760 (PKR)
(پیر 05 جون 2023ء) ناشر : نا معلوم

اُخروی نجات ہر مسلمان کا مقصدِ زندگی ہے جو صرف اور صرف توحید خالص پر عمل پیرا ہونے سے پورا ہو سکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد و اعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں۔ لہذا شرک کی الائشوں سے بچنا ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے اس کے بغیر آخرت کی نجات ممکن ہی نہیں۔ عقیدہ توحید کی تعلیم و تفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ اور آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے بےشمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علمائے اسلام نے بھی عوام الناس کو توحید اور شرک کی حقیقت سے آشنا کرنے کے لیے دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ ہنوز یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ عقیدۂ توحید خطبات مسجد نبوی کی روشنی میں ‘‘مسجد نبوی کے امام و خطیب ڈاکٹر عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ کے توحید کے موضوع پر مسجد نبوی میں پیش کیے گئے 14 خطبات کا مجموعہ ہے۔ڈاکٹر محفوظ الرحمن محمد خلیل مدنی حفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے تاکہ اردو داں طبقہ بھی اس کتاب سے مستفید ہو سکے ۔ افادۂ عام کے لیے اسے کتاب و سنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے۔(م۔ا)

پیش لفظ

5

توحید کی اہمیت

6

توحید کو لازم پکڑنے کا بیان

13

توحید کے ثمرات

27

کلمہ توحید کی فضیلت

39

اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوب ترین عمل

56

اللہ تعالیٰ کی عظمت کا بیان

67

اللہ تعالیٰ کی تعظیم کا بیان

79

بندے کا اپنے رب کی معرفت حاصل کرنا

95

عقیدہ مسلم

108

اللہ تعالیٰ کی ذات سے اچھا گمان

116

عقیدہ توحید کو بگاڑنے والے امور

132

اللہ تعالیٰ کے خوبصورت نام

148

اللہ تعالیٰ کا نام الحکیم

166

رب تعالیٰ کا غضب

179

فہرست مضامین

191

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16058
  • اس ہفتے کے قارئین 174590
  • اس ماہ کے قارئین 1693663
  • کل قارئین115585663
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست