#7489

مصنف : عبد المحسن بن محمد القاسم

مشاہدات : 536

المدينة المنورة فضائلها،المسجد النبوي،الحجرة النبوية

  • صفحات: 180
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8100 (PKR)
(پیر 06 جنوری 2025ء) ناشر : العاصم اسلامک بکس لاہور

اسلامی تاریخ کے لحاظ سے مدینہ منورہ دوسرا بڑا اسلامی مرکز اور تاریخی شہر ہے ۔نبی ﷺ کی ہجرت سے قبل اس کا نام یثرب تھا جو کہ غیر معروف تھا لیکن آپ ﷺ کی آمد ،مہاجرین کی ہجرت اور اہل مدینہ کی قربانیوں نے اس غیر معروف شہر کو اتنی شہرت و عزت بخشی کہ اس شہر مقدس سے قلبی لگاؤ اور عقیدت ہر مسلمان کا جزو ایمان بن چکی ہے ۔اس شہر میں بہت سے تاریخی مقامات ، اور بکثرت اسلامی آثار و علامات پائے جاتے ہیں جن سے شہر کی عظمت و رفعت شان کا پتہ چلتا ہے۔مدینہ منورہ کی تاریخ و فضیلت کے متعلق اہل علم نے کئی چھوٹی بڑی کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ المدينة المنورة فضائلها،المسجد النبوي،الحجرة النبوية‘‘ ڈاکٹر عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ (امام و خطیب مسجد نبوی ) کی تصنیف ہے فاضل مصنف تقریبا 25سال سے مسجد نبوی میں خطابت و امامت کے ساتھ تدریس کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے اس کتاب میں صحیح مرویات و نصوص کی روشنی میں مدینۃ الرسولﷺ سے متعلق تمام احکام اور فضائل و مناقب کو جمع کر دیا ہے۔ یہ کتاب چونکہ عربی زبان میں ہے تو شیخ القراء و المجودین قاری محمد ادریس العاصم رحمہ اللہ کے صاحبزدے قاری اویس ادریس العاصم (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے اسے اردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

10

نظر ثانی

 

11

تقدیم فضیلۃ الشیخ عبد الرحمن اللہ لیس حفظہ اللہ

 

14

مقدمہ

 

17

سفر مدینه منوره

 

18

اخلاص نیت

 

19

ریاء کاری

 

21

مدینہ منورہ کی زیارت کے وقت کیا نیت ہونی چاہیے؟

 

22

عورت کا محرم کے بغیر سفر

 

23

حضور صلی اللہ علیہ وسلم  کو میر اسلام کہنا ! کیا ایسا کہنا درست ہے؟

 

24

مدینه منوره آمد

 

26

مدینہ منورہ آمد کسی نعمت سے کم نہیں

 

27

مدینہ منورہ کے نام

 

27

نبی صلی اللہ علیہ وسلم  نے مدینہ کا نام " بیشرب" نا پسند فرمایا ہے

 

29

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ چھوڑ کر مدینہ کی طرف ہجرت کیوں فرمائی ؟

 

30

کیا مدینہ میں داخلے کے لیے کوئی خاص دعا ہے؟

 

31

زائر مدینہ کے لیے آداب

 

32

زائر مدینہ کے لیے بہترین پروگرام

 

33

مدینۃ الرسولﷺ کی فضیلت

 

34

فضیلت مدینہ

 

35

فضائل ایمانیه

 

36

یہ سب سے پا کیز وخطہ ارش ہے

 

36

امن و سکون والی جگہ

 

39

مدینہ میں سکونت کی فضیات و اہمیت

 

40

برکات مدینہ

 

45

مدینہ کی کھجور

 

47

معالم مدینہ

 

48

جبل أحمد

 

49

وادی عقیق

 

49

مدینہ میں موت باعث فضیلت

 

50

خراب ہونے کے اعتبار سے مدینہ سب سے آخری بستی ہوگی سے

 

50

مسجد نبوی

 

51

مسجد نبوی کی فضیات

 

52

مختلف تاریخی ادوار میں مسجد نبوی کی تعمیر و توسیع

 

53

روضہ مبارک

 

54

محراب مسجد نبوی

 

57

منبر رسول ﷺ

 

58

منبر رسول کی تاریخ

 

61

منبر رسول بارے مرویات

 

62

مسجد نبوی میں آگ لگنا

 

65

مسجد نبوی میں نماز

 

67

مسجد نبوی میں داخل ہونے کی دعا

 

68

مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کا اجر و ثواب

 

68

مسجد نبوی میں نماز با جماعت کہاں ادا کرنی چاہیے؟

 

69

ریاض الجنہ میں نماز پڑھنا افضل ہے یا امام کے پیچھے صف میں؟

 

69

صفوں کو مکمل کرنا ضروری ہے

 

69

نمازی کے سامنے سے گزرنے کا حکم

 

70

امام سے آگے نماز کا حکم

 

71

نماز جنازہ و کا طریقہ

 

72

جنازے متعدد ہونے کی صورت میں قراط (اجر ) بھی متعدد ہوں گے؟

 

72

کیا ہر وقت نفل نماز ادا کی جا سکتی ہے؟

 

73

مسجد نبوی میں نماز کے علاوہ اور کیا عمل کرنا چاہیے؟

 

73

مسجد نبوی میں چالیس فرض نمازیں پڑھنا، کیا اس کی کوئی صیح دلیل ہے؟

 

74

مسجد نبوی میں آواز بلند کرنا

 

74

مسجد نبوی سے نکلنے کی دعا

 

75

حج کرنے والا اگر مسجد نبوی کی زیارت نہ کرے، تو کیا اس کا حج نا مکمل رہے گا ؟

 

75

نبی کریم ﷺ کے گھر

 

76

گھروں کی بناوٹ

 

77

بیوت اور حجرات کے متعلق نصوص

 

77

از واج نبی ﷺ

 

82

خدیجہ  بنت خویلد رضی اللہ عنہا

 

82

سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا

 

83

عائشہ بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما

 

83

حفصہ بنت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما

 

84

زینب بنت خزیمہ الہلالیہ رضی اللہ عنہا

 

84

ام حبیبہ رملہ بنت ابی سفیان رضی اللہ عنہما

 

84

ام سلمہ ہند بنت ابی امیہ رضی اللہ عنہا

 

84

زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا

 

85

جو یہ یہ بنت حارث رضی اللہ عنہا

 

86

صفیہ بنت حسین رضی اللہ عنہا

 

86

میمونہ بنت حارث الہلالیہ رضی اللہ عنہا

 

87

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ازواج مطہرات کی زندگانی

 

89

حجر ہ نبویﷺ

 

113

حجرہ نبوی کی دیواروں کی طوالت

 

115

بیرونی رکاوٹ

 

118

تانبے سے بنی رکاوٹ اور اس کے اندر تجرہ نبویہ کی اصل جگہ

 

119

سلام پڑھنے والے زائر اور قبر نبیﷺ کے درمیانی فاصلہ

 

121

شمال کی جانب سے حاجز نحامی اور قبر نبی ﷺ کے درمیانی فاصلہ

 

123

کیا حجرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم داخل ہونا ممکن ہے؟

 

123

دیواروں اور تانبے کی رکاوٹ کی تعمیر کی حکمت

 

123

گھر کی چھت اور گنبد

 

124

بیت عائشہ ؓکی چھت

 

124

بڑا گنبد

 

125

نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم  اور صاحبین کی قبر صرف دو مرتبہ دیکھی جاسکی ہے

 

128

کیا حجرہ  نبی ﷺ کی دیواروں کو چھونا جائز ہے؟

 

129

تبرک

 

129

نبی کریم ﷺ اور صاحبین کی قبور کی زیارت

 

132

سید یدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

 

134

سید نا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ

 

136

نبی کریمﷺ اور صاحبین رضی اللہ عنہا کی قبور کا نقشہ

 

137

کیانبی کریم ﷺکو مسجد میں دفن کیا گیا ؟

 

139

نبی کریم ﷺاور  صاحبین  رضی اللہ عنہا کی قبور کی زیارت کی کیفیت

 

142

کیا قبر  نبی ﷺ کے پاس اللہ سے دعا کی جاسکتی ہے؟

 

143

نبی کریم ﷺکی عزت کا واسطہ دے کر دعا کرنے کا حکم

 

143

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ان سے کوئی چیز طلب کرنا جائز ہے ؟

 

144

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سورۃ الفاتحہ کی قراءت کرنا

 

145

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے پاس لمبا قیام کرنا

 

146

سلام کی غرض سے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی قبر پر بار بار آنا

 

146

دور سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی طرف رخ کرنا

 

146

زیارت قبر نبی ﷺ کے متعلق غیر سی روایات

 

147

مسجد قباء

 

148

مسجد قباء میں نماز کی فضیلت

 

149

قبرستان جانے کی حکمت

 

150

زیارت قبور کی اقسام

 

150

خواتین کے قبرستان جانے کا حکم

 

152

قبروں پر خوشبولگانا اور دانے بکھیرنا

 

153

البقيع

 

153

بقیع قبرستان کی زیارت

 

153

کیا بقیع الغرقد میں صحابہ کرام میں سے کسی کی قبر معلوم ہے؟

 

153

کیا بقیع الغرقد میں دفن ہونا باعث فضیلت ہے؟

 

154

کیا مدینہ میں دین ہونا باعث فضیلت ہے؟

 

162

شہدائے احد کا قبرستان

 

162

فضائل صحابهؓ

 

163

حقوق صحابهؓ

 

164

ایسے مقامات جن کی زیارت مشروع نہیں

 

166

کیا مسجد قبلتین کی کوئی فضیلت ہے؟

 

168

کیا مساجد سبعہ کی زیارت کی جانی چاہیے؟

 

168

مدینہ منورہ میں نبی کریم سائینی ترمیم کے نزوات

 

169

غز وہ احد

 

169

غزوہ احزاب

 

170

آب زم زم

 

172

کیا زم زم کے پانی سے وضو کر تا جائز ہے؟

 

173

مکہ سے نکل جانے کی وجہ سے کیا زم زم کا فائدہ ختم ہو جاتا ہے؟

 

173

مکہ مکرمہ کی طرف سفر

 

174

مدینہ میں کہاں سے احرام باندھا جائے؟

 

175

کیا مدینہ میں اپنی رہائش سے احرام باندھا جا سکتا ہے؟

 

175

کیا حائضہ عورت جب میقات پر پہنچے گی تو احرام باندھے گی ؟

 

175

جب حائضہ عورت قریب السفر ہو تو کیا وہ طواف کرے گی ؟

 

175

مدینہ کا پیغام

 

176

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9066
  • اس ہفتے کے قارئین 167598
  • اس ماہ کے قارئین 1686671
  • کل قارئین115578671
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست