#4959.01

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

مشاہدات : 19587

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ( اردو ) جلد دوم

  • صفحات: 647
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16175 (PKR)
(بدھ 06 دسمبر 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔  نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے  ہر زمانے میں  کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو شریعت محمدیﷺ کو لوگوں تک پہنچاتے رہے اور مسلمانوں تک احادیث رسولﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کےلیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں اور بہت مشقت اُٹھا کر لمبے لمبے اسفار کیے ہیں اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے  جن میں سے ایک کتاب ’’صحیح مسلم‘‘ کے نام سے معروف ہے جس کی کئی شروح لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی  صحیح مسلم کی شرح پر مشتمل ہے جس میں  سب سے پہلے امام مسلم کے مقدمہ کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے‘ پھر اپنی کتاب کی احادیث کو انتہائی عمدہ اور مضامین کی ترتیب کے لحاظ سے لکھا ہے اور پھر سند کا ترجمہ کیا گیا ہے ‘ اگر کہیں اس میں کوئی اشکال ہو تو فوائد میں اس کو حل کیا ہے‘ متن کا مکمل ترجمہ کیا ہے اور لفظی ترجمہ کو نظر انداز نہیں کیا گیا‘ فوائد کے عنوان کے تحت حدیث کی مکمل تشریح کی ہے اور تشریح وتوضیح میں بہت طوالت سے گریز کر کے  فہم وتفہیم میں اگر کوئی اشکال ہو تو اس کو بھی حل کیا ہے‘ احادیث میں بیان کردہ احکام ومسائل کی ضروری توضیح وتفصیل بیان کر دی ہے‘ احکام ومسائل میں شہسوار ائمہ کی آراء کو بھی بیان کر کے راحج مؤقف کی نشاندہی بھی کی گئی ہے‘ جن شارحین نے صحیح احادیث سے غلط مسائل  کے استنباط کی کوشش کی ہے ان کا مناسب انداز میں جواب دیتے ہوئے ان کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ یہ کتاب ’’ تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ‘‘ مولانا عبد العزیز علوی﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

طہارت کابیان

 

باب:دائیں ہاتھ سےاستنجاءکرنےکی ممانعت

17

باب:طہارت وپاکیزگی وغیرہ میں دائیں طرف سےآغازکرنا

18

باب:راستہ اورسایہ میں قضائےحاجت سےممانعت

19

باب:قضائےحاجت کی صورت میں پانی سےاستنجاءکرنا

20

باب:موزوں پرمسح

21

باب:پیشانی اورپگڑی پرمسح

27

باب:موزوں پرمسح کےلیے مدت کی تحدید

30

باب:ایک وضوسےسب نمازیں اداکرنا

31

باب:وضوکرنےوالےیادوسرےانسان کےلیے جائزنہیں ہےکہ وہ اپنےہاتھ کوجبکہ ا سکےپلیدہونےکاشبہ ہووہ تین دفعہ دھوئے بغیربرتن میں ڈالنے

32

باب:کتےکےبرتن مین منہ ڈالنےکاحکم

34

باب:ٹھہرےہوئےپانی پیشاب کرنےکی ممانعت

37

باب:ٹھہرےپانی میں غسل کرنےکی ممانعت

39

باب:مسجدمیں پیشاب یاکوئی اورنجاست پڑی ہوتواس کادھوناضروری ہےاورزمین پانی سےپاک جاتی ہےاس کےکھودنےکی ضرورت نہیں ہے

40

باب:شیرخواربچےکےبول کاحکم اوراس کو دھونےکی کیفیت

42

باب:منی کاحکم

45

باب:خون کی نجاست اوراس کےدھونےکی کیفیت

49

باب:بول کےنجس ہونےکی دلیل اوراس سےبچاؤاورتحفظ کاضروری ہونا

50

حیض کابیان

55

باب:تہبندکےاوپرحائضہ عورت سےمباشرت

55

باب:حائضہ کےساتھ ایک لحاف میں لیٹنا

57

باب:حائضہ عورت کےلیے جائزہےکہ وہ اپنےخاوندکاسردھوئےاسےکنگھی کرےاوراس کاجھوٹاپاک ہےاس کی گودمیں سررکھنااورقرآن پڑھنادرست ہے

58

مذی کاحکم

64

نیندسےبیدارہوکرچہرہ اوردونوں ہاتھ دھونا

65

باب:جنبی کےلیے سوناجائزہےلیکن اگروہ کھاناپیناسونایادوبارہ تعلقات قائم کرناچاہتاہےتو بہتریہ ہےکہ وہ شرم گاہ کودھوکروضوکرلے

66

باب،عورت کی منی نکلنےکی صورت میں اس پرنہانالازم ہے

70

باب:مرداورعورت کی منی کی کیفیت ہےاوریہ کہ بچہ دونوں کےپانی کےملاپ سےپیداہوتاہے

73

باب:غسل جنابت کی کیفیت

76

باب:غسل جنابت کےلیے پانی کی مستحب مقدار،مرداورعورت کاایک برتن سےاکٹھےغسل کرنااورمیاں بیوی کاایک دوسرےکےبچےہوئےپانی سےنہانا

80

باب:سراوردوسرےجسم پرتین دفعہ پانی بہناناپسندیدہ عمل ہے

86

باب:غسل میں سرکےگوندےہوئےبالوں کاحکم

88

باب:غسل حیض کرنےوالی عورت کےلیے مستحب ہےکہ وہ خون کی جگہ پرخوشبواستعمال کر

90

باب:مستحاضہ کاغسل اوراس کی نماز

93

باب:حائضہ کےلیے روزےکی قضاہےنماکی نہیں

98

باب:غسل کرنےوالےکاکپڑےوغیرہ سےپردہکرنا

100

باب:دوسرےکی کی شرم گاہ دیکھنےکی ممانعت

102

باب:تنہائی مین برہنہ نہاناجائزہے

103

باب:شرم گاہ کی حفاظت پرتوجہ دینا

104

باب:قضائےحاجت کےلیے کیسےپردہ کیاجائےگا

106

باب:پاکستانی نسخہ کی رو سےترجم آغازاسلام

107

نمازکابیان

141

باب:اذان کی ابتداء

141

باب:اذان کےکلمات دودومرتبہ اورتکبیراکہری کہنےکاحکم

142

باب:اذان کی ہیت کیفیت

144

باب:ایک مسجدکےلیے دوموذن رکھناپسندیدہ ہے

146

باب:اندھےکےساتھ جب بیناہوتواس کاذان دیناجائزہے

146

باب:دارالکفرکےلوگوں سےاذان سننےکی صورت میں حملہ کرنےسےرک جانا

147

باب:اذان سن کراذان دینےوالےکلمات ہی کہنامستحب ہےپھررسول اللہﷺ پردوردپڑھے

148

باب:اذان کی فضیلت اورشیطان کااذان سن کربھاگ کھڑےہونا

157

نمازمیں تشہد

178

باب:تشہدکےبعدنبی ﷺپردرودبھجینا

186

باب:سمع اللہ لمن حمدہ ربنالک الحمدآمین کہنا

191

مقتدی کاامام کی اقتداءکرنا

194

تکبیروغیرہ میں امام سےسبقت لےجاناناجائزہے

199

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80205
  • اس ہفتے کے قارئین 114033
  • اس ماہ کے قارئین 1730760
  • کل قارئین111052198
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست