#4959.06

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

مشاہدات : 28979

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ( اردو ) جلد ہفتم

  • صفحات: 640
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16000 (PKR)
(پیر 11 دسمبر 2017ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔  نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے  ہر زمانے میں  کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو شریعت محمدیﷺ کو لوگوں تک پہنچاتے رہے اور مسلمانوں تک احادیث رسولﷺ کا گراں قدر سرمایہ پہنچانے کےلیے ائمہ حدیث نے بڑی محنتیں کیں اور بہت مشقت اُٹھا کر لمبے لمبے اسفار کیے ہیں اور کئی کتب حدیث کے کئی مجموعے مرتب کیے  جن میں سے ایک کتاب ’’صحیح مسلم‘‘ کے نام سے معروف ہے جس کی کئی شروح لکھی گئی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی  صحیح مسلم کی شرح پر مشتمل ہے جس میں  سب سے پہلے امام مسلم کے مقدمہ کی تشریح وتوضیح کی گئی ہے‘ پھر اپنی کتاب کی احادیث کو انتہائی عمدہ اور مضامین کی ترتیب کے لحاظ سے لکھا ہے اور پھر سند کا ترجمہ کیا گیا ہے ‘ اگر کہیں اس میں کوئی اشکال ہو تو فوائد میں اس کو حل کیا ہے‘ متن کا مکمل ترجمہ کیا ہے اور لفظی ترجمہ کو نظر انداز نہیں کیا گیا‘ فوائد کے عنوان کے تحت حدیث کی مکمل تشریح کی ہے اور تشریح وتوضیح میں بہت طوالت سے گریز کر کے  فہم وتفہیم میں اگر کوئی اشکال ہو تو اس کو بھی حل کیا ہے‘ احادیث میں بیان کردہ احکام ومسائل کی ضروری توضیح وتفصیل بیان کر دی ہے‘ احکام ومسائل میں شہسوار ائمہ کی آراء کو بھی بیان کر کے راحج مؤقف کی نشاندہی بھی کی گئی ہے‘ جن شارحین نے صحیح احادیث سے غلط مسائل  کے استنباط کی کوشش کی ہے ان کا مناسب انداز میں جواب دیتے ہوئے ان کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ یہ کتاب ’’ تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ‘‘ مولانا عبد العزیز علوی﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

اشعارکابیان

17

باب:نردشیر(چوسر)کھیلناحرام ہے

22

خواب کابیان

25

باب:نبی اکرمﷺ کافرمان’’جس نےخواب میں مجھ دیکھا، واقعی اس نےمجھےدیکھا‘‘

34

باب:نیندمیں شیطان کی اپنےساتھ چھیڑخانی کی خبرکسی کونہ دے

38

باب:خواب کی تعبیر

39

باب:نبی اکرمﷺکےخواب

43

انبیائےکرام﷩کےفضائل

43

باب:نبی اکرمﷺکےنسب کی فضیلت اورنبوت سےپہلےپتھرکاآپ کوسلام کہنا

51ب

باب:ہمارےنبی کریمﷺ کوتمام مخلوقات پرفضیلت دی گئی ہے

52

باب:نبی اکرمﷺ کےمعجزات

52

باب:آپ کااللہ تعالیٰ پربھروسہ اوراللہ کاآپ کولوگوں سےمحفوظ رکھنا

59

باب:جس ہدایت اورعلم کےساتھ نبی اکرمﷺکوبھیجاگیااس کی تمثیل

61

باب:رسول اللہﷺ کااپنی امت ِپرشفقت فرمانا اوران کونقصان دہ چیزوں سےمبالغہ کےساتھ ڈرانا

63

باب:جب اللہ تعالیٰ کسی امت پرحمت کرنےکاارادہ فرماتاہےتواس سےپہلےاس کےنبی کوفوت کرلیتاہے

68

باب:ہمارےنبی اکرمﷺکاحوض اوراس کی کیفیت کااثبات

69

باب:آپ کی معیت میں فرشتوں کاجنگ کامیں حصہ لےکرآپ کی عزت افزائی کرنا

85

باب:نبی اکرمﷺ کی شجاعت اورجنگ کےلیے آپ کاپیش قدمی فرمانا

86

باب:نبی اکرمﷺخیرمیں تیزچلنےوالی ہواسےبھی زیادہ سخی تھے

88

باب:رسول اللہﷺکااخلاق سب سےاچھاتھا

89

باب:آپﷺ کی سخاوت

93

باب:نبی اکرمﷺ کی بچوں اوراہل وعیال پرشفقت اہل وعیال اورآپ کی تواضع اوراس یک فضیلت

96

باب:،رسول اللہﷺ کابہت زیادہ حیاہونا

100

باب:نبی اکرمﷺکاتبسم،مسکراہٹ اورحسن معاشرت

102

باب:نبی اکرمﷺکاعورتوں پرمہربانی فرمانااوران کی سواریوں کےہانکنےوالوں کوان سےنرمی برتنےکاحکم دینا

102

باب:نبی اکرمﷺ کالوگوں سےقریب اوران کاآپ سےبرکت حاصل کرنااوراآپ کان کےلیے تواضع اختیارکرنا

105

باب:آپ کاانتقام صرف اللہ کی خاطرلینا

105

باب:نبی اکرمﷺکےبدن کی پاکیزہ خوشبواوراس کےچھوٹےپراس کی ملائمت اوراس کوچھوکربرکت حاصل کرنا

109

باب:نبی اکرمﷺ کےپسینہ کی خوشبواوراس سےبرکت حاصل کرنا

112

باب:سردی مں اوروحی کی آمدپرنبی اکرمﷺ کوپسینہ آنا

110

باب:نبی اکرمﷺ کااپنےبالوں کوکھلاچھوڑنااورمانگ نکالنا

114

باب:نبی اکرمﷺ کی شکل وصورت اورآپ کاچہرہ مہرہ تمام انسانوں سےخوصورت تھا

115

باب:نبی اکرمﷺکےبالوں کی حالت وکیفیت

117

باب:نبی اکرمﷺ کےمنہ آنکھوں اورایڑیوں کی کیفیت

118

باب:رسول اللہﷺ سپیداورحسین چہرہ کےمالک تھے

118

باب:نبی اکرمﷺ کابڑھایا

119

باب:نبی اکرمﷺ کی مہرنبوت اس کی صورت اورآپ کےجسم میں اس کامحل موقع

123

باب:نبی ﷺکی صفت آپ کی بعث اورآپ کی عمر

125

باب:وفات کےوقت نبی اکرمﷺ کی عمرکتنی تھی؟

126

باب:نبی اکرمﷺ مکہ اورمدینہ میں کتناعرصہ ٹھہرے

127

باب:رسول اللہﷺ کےاسماء

132

باب:رسول اللہﷺ کااللہ تعالیٰ کےبارےمیں علم اورخوب وخشیت کی زیادتی

134

باب:رسول اللہ ﷺکی ابتاع ضروری ہے

136

باب:رسول اللہﷺکی تعظیم کرنااورجس چیزکی ضرورت نہ ہواس کےبارےمیں زیادہ سوال نہ کرنیاجس چیزکاانسان مکلف نہ ہواورجس کےواقعہ ہونےاحتمال نہ ہواس قسم کےسوال نہ کرنا

137

باب:جوبات آپ نےبطورشریعت  قانون سازی فرمائی ہےاس کاامتثال یااس پرعمل ضروری ہےاورجوبطوررائےدنیوی معیثت کےبارےمیں فرمائی ہےاس پرعمل کرناضروری نہیں ہے

146

باب:رسول اللہﷺ کودیکھنےکاشر ف اوراس کی آرزوکرنا

149

انبیاءکےواقعات

153

باب:عیسی﷤کےفضائل

153

حضرت ابراہیم خلیل اللہ﷤کےفضائل

156

باب:موسی﷤کےفضائل

163

باب:یونس﷤کاتذکرہ اورانبی اکرمﷺ کافرمان کسی انسان کےلیے یہ زیبانہیں ہےکہ وہ یہ کہےمیں یونس بن متی سےہتر ہوں

172

باب:یوسف﷤کےفضائل

174

باب:زکریا﷤کی فضائل

175

باب:خضر﷤کےفضائل

175

صحابہ کرام﷢کےفضائل ومناقت

191

باب:ابوبکرصدیق﷜کےفضائل

191

باب:حضرت عم﷜کےفضائل

200

باب:حضرت عثمان بن عفان ﷜کےفضائل

213

باب:علی بن ابی طالب﷜کےفضائل

220

باب:حضرت سعدبن ابی وقاص ﷜کی فضیلت کمال

233

باب:طلحہ اورزبیرؓکےفضائل

241

باب:حضرت ابوعبیدہ بن جراح ﷜کےفضال

245

باب:حضرت حسن وحسین ؓکےفضائل

247

باب:نبی اکرمﷺکےہل بیت کےفضائل

250

باب:حضرت زیدبن حارثہ اورحضرت اسامہ بن زیدلکےفضائل

251

باب:حضرت عبداللہ بن جعفرؓکےفضائل

253

باب:ام المومنین حضرت خدیجہ ؓکےفضائل

255

باب:حضرت عائشہؓ کی فضیلت

263

باب،ام زرع کی گفتگو

276

باب:حضرت فاطمۃ بنت النبیﷺ کےفضائل

284

باب:، ام المومنین حضرت ام سلمہ ؓکےفضائل

292

باب:ام المومنین حضرت زینب ؓکےفضائل

293

باب:حضرت ام ایمنؓ کےفضائل

294

باب:،حضرت انس بن مالک ﷜کی والدہ حضرت ام سلیمؓ اورحضرت بلال ﷜کےفضائل

295

باب:حضرت ابوطلحہ ﷜کےفضائل

297

باب:حضرت بلال ﷜کےفضائل

300

باب:حضرت عبداللہ بن مسعوداوران کی والدہ ؓکےفضائل

301

باب:حضرت ابی بن کعب اورایک انصاری گردہ ﷢کےفضائل

309

باب:حضرت سعدبن معاذ﷜کےفضائل

311

باب:حضرت ابودجانہ سماک بن خرشہ ﷜کےفضائل

313

باب:حضرت  حابر﷜کےوالدحضرت عبداللہ بن عمروبن حرانم ﷜کےفضشائل

314

باب:حضرت جلییب ﷜کےفضائل

316

باب:حضرت ابوذر﷜کےفضائل

317

باب:،حضرت جریربن عبداللہ ﷜کےفضائل

328

باب:،عبداللہ بن عباس﷜کےفضائل

331

باب:حضرت انس بن مالک﷜کےفضائل

333

باب:حضرت عبداللہ بن سلام﷜کےفضائل

337

باب:حضرت حسان بن ثابت ﷜کےفضائل

342

باب:حضرت ابوہریرہ﷜کےفضائل

351

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50478
  • اس ہفتے کے قارئین 579620
  • اس ماہ کے قارئین 366865
  • کل قارئین114258865
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست