#2282

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 8250

سیرت طیبہ رحمت دارین ﷺ

  • صفحات: 873
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21825 (PKR)
(پیر 02 فروری 2015ء) ناشر : القمر انٹر پرائزر، لاہور

فخر بنی آدم رسول  الثقلین  شافع روزِ محشر ساقی کوثر حضرت محمد ﷺ کی سیرت طیبہ ایک  موضوع ہے  جس پر دنیا کی  مختلف زبانوں میں اب تک  بے شمار کتابیں لکھی جاچکی ہیں ۔اور سیرت طیبہ کا یہ ہر دلعزیز موضوع  گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے  شاعرِ اسلام  سیدنا حسان بن ثابت   سے لے کر آج تک پوری اسلامی  تاریخ  میں  آپ ﷺ کی سیرت  طیبہ کے جملہ گوشوں پر  مسلسل کہااور  لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا  جاتا  رہے گا۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے  کہ اس  پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے  گا۔ دنیا کی کئی  زبانوں میں  بالخصوص عربی اردو میں   بے شمار سیرت نگار وں نے   سیرت النبی ﷺ  پر کتب تالیف کی ہیں۔  اردو زبان میں  سرت النبی از شبلی نعمانی ،  رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور  مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول   آنے والی کتاب   الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمن مبارکپوری  کو  بہت قبول عام حاصل ہوا۔ زیر تبصرہ کتاب  ’’سیرت رحمت دارین ﷺ‘‘ سیرت النبی ﷺ پر  جناب طالب الہاشمی کی اہم کتاب  ہے  ۔موصوف کی  سیرت پاک کے مختلف پہلوؤں  پر  اس کتاب کے علاوہ  بھی  سات کتب(اخلاق پیمبری،معجزات سرور کونین، ارشادات دانائے کونین،و  فودِ عرب    بارگاہِ  نبوی   میں، ہمارے رسول پاکﷺ،جنت کے پھول،حسنت جمیع خصالہٖ) منظر عام آچکی ہیں ۔ کتاب ہذا  تین  سال کی محنت شاقّہ کے بعد  پایۂ تکمیل کو پہنچی۔اس کتاب  میں   مصنف مرحوم نے   نبی کریم ﷺ کی حیات اقدس کےتمام اہم واقعات کا احاطہ کرنے کی  سعی کی  ہے ۔ یہ  کتا ب نوجوان نسل کے لیے سر مایہ ہدایت ہے اگرچہ اس سے ہر عمر کا انسان یکساں کسبِ فیض کر سکتاہے۔ متوسط کتب سیرت میں یہ کتاب ایک اہم حیثیت رکھتی ہے۔اللہ تعالیٰ  تمام اہل ایمان کو   نبیﷺکی سیرت کو اپنانے کی  توفیق عطافرمائے (آمین) (م۔ا)
 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

25

عرض مؤلف

 

39

نعت مولانا ظفر علی خان

 

43

بعثت سے قبل دنیا کی حالت

 

44

(مکہ معظمہ )

 

52

عرب کا جاہلی معاشرہ

 

55

اہل عرب کے مفاسد اور ذمائم اخلاق ( نظم حالی )

 

60

اہل عرب کےطبقات اور قسمیں

 

65

رسول اکرم ﷺ کا نسب مبارک

 

67

حضورﷺ کی والدہ ماجدہ کا سلسلہ نسب

 

67

قریش

 

78

رسول اکرم ﷺ کا خانوادہ

 

81

قصی بن کلاب

 

81

جناب ہاشم بن عبد مناف

 

82

جنا ب عبدالمطلب

 

84

جناب عبد اللہ بن عبد المطلب ( حضورﷺ کے والد ماجد)

 

86

جناب عبداللہ کی شادی

 

87

جناب عبد اللہ کی وفات

 

87

اصحاب الفیل کا واقعہ

 

87

ولادت باسعادت

 

93

ظہور قدسی

 

94

ہر طرف نور ہی نور

 

96

کنیت

 

97

رضاعت

 

98

برکت والا بچہ

 

99

والدہ کی آغوش میں محبت

 

100

ننھے حضورﷺ کا سفر یثرب

 

101

والدہ ماجدہ کا انتقال

 

102

جناب عبد المطلب کی وفات

 

103

جناب ابو طالب کی کفالت میں

 

104

آنحضورﷺ کا بکریاں چرانا

 

106

پاکیزہ بچپن ،مثال لڑکپن

 

107

شام کا پہلا سفر

 

109

حر ب فجار

 

113

حلف الفضول

 

114

پاکیزہ جوانی

 

116

حضرت خدیجہؓ سے عقد ازواج

 

117

قوم کو خانہ جنگی سے بچالیا

 

119

آثار نبوت

 

122

بعثت مبارک

 

124

غار سےمراجعت

 

125

نماز کی فرضیت

 

127

دعوت حق کے ابتدائی تین سال

 

128

اللہ کا پہلا مرکز

 

132

قریبی رشتہ داروں کو دعوت

 

134

کوہ صفا پر اعلان حق

 

135

مخالفت کاطوفان

 

139

کافروں کےمخالفانہ حربے

 

140

ترغیب وتحریص کاحربہ

 

141

پہلا وفد

 

145

دوسرا وفد

 

146

تیسرا وفد

 

147

چوتھا وفد

 

147

انسانیت ظلم پر تشدد

 

150

دوران تبلیغ میں ایذارسانیاں

 

151

اشرار قریش کا عمومی رویہ

 

152

صاحبزازی کو طلاق دلوانے کی کوشش

 

153

تلاوت قرآن میں خلل اندازی

 

153

لغو اعتراضات

 

154

گلوئےمبارک میں پھندا

 

155

ابولہب کی رذالت اورچیرہ دستیاں

 

156

بدطینت پڑوسی

 

157

ابو لہب کے گستاخ بیٹے کا عبرت ناک انجام

 

158

ابوجہل کی دست درازیاں

 

160

اذان کے ساتھ تمسخر

 

162

اہل ایمان کی تذلیل و تضحیک

 

163

آل یاسر کی بلاکشی

 

167

بیکس غلاموں اور کنیزوں پر جور وستم

 

170

حضرت حمامہ ؓ

 

172

حضرت ام عبیس ؓ

 

173

حضرت زنیرہ ؓ

 

174

ذی حیثیت مسلمانوں پر مشرکین کاقہر و عتاب

 

178

حضرت خالد بن سعید کی بلاکشی

 

181

حضرت عثمان غنی کی بلاکشی

 

182

حضرت ابو جندل کی بلاکشی

 

183

خوانی کی سزا

 

183

مکہ سے باہر اسلام کی اشاعت

 

185

ضماد ازدی کا قبول اسلام

 

189

ابو ذر غفاری کا قبول اسلام

 

192

پہلی ہجرت حبشہ

 

195

دوسری ہجرت حبشہ

 

199

حضرت جعفر کی حق گوئی شاہ حبشہ کےدربار میں

 

201

حضرت ابوبکر صدیق ؓ کا عزم حبشہ

 

206

حضرت حمزہ کا قبول اسلام

 

208

حضرت عمر کا قبول اسلام

 

211

ابوجہل سٹپٹا گیا

 

218

حضرت عمر کےمکان کا گھیراؤ

 

219

شعب ابی طالب میں محصوری

 

220

محصوری کےمصائب

 

221

محصوری کا خاتمہ

 

222

شق القرم کا تحیر خیز واقعہ

 

226

مکہ کے اہل ایمان کےدرمیان مؤاخاۃ

 

228

عام الحزن ( غم کا سال )

 

230

جناب ابو طالب کی وفات

 

230

حضرت خدیجہؓ کی وفات

 

231

حضرت سودہ ؓ سےنکاح

 

232

طائف کا پر صعوبت سفر

 

234

طائف سےواپسی

 

238

مکہ میں داخلہ

 

241

اسراء معراج النبی ﷺ

 

242

شق صدر

 

244

آسمان اول پرو رود

 

246

حرام خور

 

147

سود خوار

 

247

علمائے سوء

 

248

غیبت کرنے والے

 

248

تین عطیے

 

249

شب اسراء و معراج کی صبح

 

251

مکہ میں رسو ل اکرمﷺ کےآخری تین سال

 

254

بنوعامر کا مرد دانا

 

255

بنو شیبان کو دعوت اسلام

 

256

انصار

 

262

یثرب کے قدیم باشندے

 

264

اوس او ر خزرج کی یثرب میں آمد

 

265

ایام الانصار

 

268

اسلام سے پہلے انصار کامذہب

 

272

نبی آخرالزمان کا انتظار

 

273

سوید الکامل

 

275

ارض یثرب میں آنحضورﷺ کے سفیر اور مبلغ اسلام

 

280

یثرب میں جمعہ کا قیام

 

284

شمع توحید کے پچھتر پروانے

 

285

بارگاہ نبوی میں حاضری

 

286

مقدس پیمان وفا

 

287

مشرکین قریش کا رد عمل

 

289

ہجرت کا اذن عام

 

293

کفار مکہ کی ناپاک سازش

 

295

رسول اکرمﷺ کےسفرہجرت کا آغاز

 

298

غار ثور میں نازک ترین لمحہ

 

299

حضرت علیؓ پر کتابیتی

 

302

ام معبد کےخیمے پر ورود

 

305

قباء میں ورود مسعود

 

308

مسجد قباء کی تاسیس

 

310

پہلی نماز جمعہ

 

313

یہ رتبہ بلند ملا جس کو ملا گیا

 

317

سید البشر کی والہانہ خدمت

 

318

ہجرت کا پہلا سال

 

321

میثاق مدنیہ

 

323

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65950
  • اس ہفتے کے قارئین 99778
  • اس ماہ کے قارئین 1716505
  • کل قارئین111037943
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست