#2678

مصنف : سید احمد شاہ بخاری

مشاہدات : 9967

تحقیق فدک

  • صفحات: 302
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7550 (PKR)
(پیر 27 جولائی 2015ء) ناشر : ادارہ تحقیقات اہل سنت لاہور

صحابہ کرام   وہ نفوس قدسیہ ہیں جنہوں نے نبی کریمﷺ کا دیدار کیا اور دین اسلام کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کیا۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان تمام ہسیتوں کو جنت کا تحفہ عنایت کیا ہے۔ دس صحابہ تو ایسے ہیں جن کو دنیا ہی میں زبان نبوتﷺ سے جنت کی ضمانت مل گئی۔تمام صحابہ کرام    خواہ وہ اہل بیت سے ہوں یا غیر اہل بیت سے ہوں ان سے والہانہ وابستگی دین وایمان کا تقاضا ہے۔کیونکہ وہ آسمان ہدایت کے درخشندہ ستارے اور دین وایمان کی منزل تک پہنچنے کے لئے راہنما ہیں۔صحابہ کرام   کے باہمی طور پر آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی شاندار اور مضبوط تعلقات قائم تھے۔لیکن شیعہ حضرات باغ فدک کے مسئلے پر سیدنا ابو بکر صدیق اور سیدہ فاطمہ کے درمیان لڑائی اور ناراضگیاں  ظاہر کرتے ہیں اور بھولے بھالے مسلمان ان کے پیچھے لگ کر سیدنا ابو بکر صدیق کو ظالم  قرار دیتے اور ان پر طرح طرح کے اعتراضات وارد کرتے ہیں۔حالانکہ اگر حقائق کی نگاہ سے دیکھا جائے تو  معلوم ہوتا ہے کہ ان مقدس ہستیوں کے درمیان ایسا کوئی نزاع سرے سے موجود ہی نہیں تھا۔ زیر تبصرہ کتاب " تحقیق فدک ،میراث نبوت اور باغ فدک کے موضوع پر تحقیقی دستاویز"محترم مولانا سید احمد شاہ بخاری  کی تصنیف ہے۔مولف موصوف ﷫نے  اس کتاب میں صحابہ کرام  کے ایک دوسرے کے بارے  کہے گئے نیک جذبات اور اچھے خیالات کو جمع فرما کر مشاجرات صحابہ کی رٹ لگانے والے روافض کا منہ بند کر دیا ہے۔اللہ تعالی مولف اور مترجم کی ان محنتوں اور کوششوں کو قبول فرمائے اور تما م مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقاریظ علمائے کرام

 

9

مقدمہ

 

14

دیباچہ طبع دوم

 

19

عرض حال

 

26

باب اول

 

 

میراانبیاء کے بیان میں

 

28

پہلی دلیل

 

28

دوسری دلیل

 

30

اصول کافی کا درجہ

 

31

شیعہ کےیہاں کتمان حق ضروری ہے

 

43

ناراضگی کی روایت متواتر نہیں ہے

 

52

تیسری دلیل

 

55

چوتھی دلیل

 

57

پانچویں دلیل

 

58

چھٹی دلیل

 

59

ثبوت میراث میں شیعہ کی پہلی دلیل کاجواب

 

62

دوسری دلیل کاجواب

 

66

تیسری دلیل کا جواب

 

66

فرزندان داود﷤ کےنام

 

70

کیاداؤد ﷤ کافرزند صرف ایک تھا؟

 

71

باب دوم

 

 

شان حضرت سیدہ فاطمہ ؓ

 

77

ظالم کے پاس مقدمہ لے جانا شیعہ کےنزدیک حرام ہے

 

79

میراث انبیاء کامسئلہ حضرت سیدہ ؓ کو معلوم تھا

 

83

مطالبہ میراث کی تحقیقی وجہ

 

83

حضرت ابوبکر صدیق ؓ سےحضرت سیدہ ؓ کی رضامندی

 

86

شیعہ کےیہاں صیغہ مجہور ضعف روایت کا ثبوت نہیں ہے

 

89

رضامندی کی روایت کیوں مشہورنہیں ہے

 

91

صحیح بخاری کی روایت کےجوابات

 

99

کتب شیعہ میں ناراضگی سیدہؓ کی روایات

 

105

باب سوم

 

 

ہبہ فدک کے بیان میں

 

119

ہبہ فدک کی روایت موضوع ہے

 

120

ہبہ فدک کی روایت سنی کتابوں میں

 

127

اس روایت کاجواب

 

127

جواب اول

 

128

جواب دوم

 

130

معیشت فاطمہ ؓ زمانہ نبوی میں

 

134

معیشت فاطمہ ؓ صدیقی دور میں

 

139

صاحب فلک نجات کی بوکھلا ہٹ

 

142

قاسم خمس خود علی المرتضیٰ ﷜ تھے

 

144

جواب چہارم

 

145

علی المرتضیٰ﷜کی حدیث کوترجیح

 

148

باب چہارم

 

 

طریق مرتضیٰ ؓ دربارہ زمین فدک

 

150

امام کے فرائض شیعہ کےنزدیک

 

152

علیؓ نےاپنے عاشقوں کو آگ میں جھونک دیا

 

154

تقیہ کے شرائط کا بیان

 

156

علی ؓ اور تصدیق صدیقؓ

 

159

جدال و قتال نفاذ شریعت کوروک نہیں سکتا

 

160

تنخواہوں کےدستور کومرتضیٰ نےتبدیل کر دیا اور کسی کی ملامت کی پروا نہ کی

 

162

فدک مروان کے قبضہ میں کب آیا

 

164

زمین فدک علیؓ کے تصرف میں تھی

 

168

اقضوا کما کنتم تقضون کی تحقیق

 

169

فدک کے بارے میں عمر بن عبدالعزیز ﷫ کی کار روائی

 

171

اس امت کے صدر کون ہیں ؟

 

176

باب پنجم

 

 

اہل بیت کے اوقاف

 

177

علیؓ کےاوقاف

 

179

فاطمہ ؓ کے اوقاف

 

182

امام موسیٰ کاظم ﷫ کےاوقاف

 

184

باب ششم

 

 

تصدیقات

 

188

ضمیمہ جات

 

198

ضمیمہ تحقیق فدک صفحہ 28

 

198

صاحب توثیق نےآیت قرآن کی تحریف کر ڈالی

 

199

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ30

 

201

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ32

 

203

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ37

 

203

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ 38

 

203

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ39

 

204

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ44

 

205

آل واصحاب کےاقوال ہمارے یہاں حجت ہیں

 

205

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ49، 50

 

206

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ52

 

208

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ48

 

208

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ50، 51

 

209

جناب ماسٹر صاحب کی فریب دہی

 

210

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ52

 

211

ضمیمہ تحقیق فدک

 

212

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ58

 

212

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ60

 

214

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ43

 

215

احتجاج سیدہ ؓ کی حقیقت

 

218

احتجاج علی ؓ کی حقیقت

 

218

سیوطی ﷫ کےسکوت کاجواب

 

219

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ72

 

219

صدیق اکبر﷜ نےفاطمہ ؓ کی کوئی تکذیب نہیں کی

 

220

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ73

 

221

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ74

 

222

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ76

 

222

صحیح بخاری میں یہ فقرہ نہیں ہے

 

222

مخبوط الحواس کون ہے ؟

 

223

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ81

 

224

عباس اور علی ﷢کومتولی فدک بنادیا گیا

 

225

آثم ، غادر ، کاذب مسلم کےاصل نسخہ میں نہیں ہیں

 

226

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ93

 

226

ابن ابی الحدید شیعی تھا

 

227

امام ہشتم علی رضا ﷫ کےارشادکی حقیقت

 

229

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ86

 

231

رضا مندی بمعنی قناعت کی حقیقت

 

232

شیعہ وسنی میں کیا فرق ہے

 

236

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ83

 

238

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ89

 

239

اختراعی وصیت کا جواب

 

241

سیدہ ؓ کی رضامندی کی تشریح

 

245

رضامندی کی روایات کی تصحیح

 

247

مرسل روایت بھی حجت ہوتی ہے

 

248

رضامندی سیدہؓ کی روایت کےراویوں کا حال

 

252

شیعی نقطہ نظر سےمرسل کی بحث

 

256

حدیث رضا مندی کے علوم ومعارف

 

257

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ87

 

261

بخاری شریف کی روایت کی تفسیر وتشریح

 

261

تادم مرگ ناراضگی بخاری شریف کی روایت میں نہیں

 

264

جواب چہارم متعلق حدیث بخاری

 

265

پیغمبروں کی قائم مقامی کس کےنصیب میں آئی

 

266

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ101

 

276

الحق مع علی کےمعنی کی تشریح

 

268

صدیق﷜ اور نماز جنازہ سیدہ ؓ

 

271

نماز جنازہ کاشرعی دستور

 

273

بہتانات

 

275

صدیق﷜ اور جنازہ رسول اللہﷺ

 

277

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ111

 

278

کنزالعمال کی ہبہ فدک کی روایت کاجواب

 

280

معارج النبوۃ کی روایت کاجواب

 

282

قاعدہ معرفت وضع

 

287

قاعدہ معرفت وضع

 

299

عمربن عبدالعزیز ﷫ ومامون رشید

 

289

زید شہید کا جواب

 

292

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ115

 

294

وثیقہ فدک

 

295

عجیب فریب کاری

 

298

ضمیمہ تحقیق فدک بابت صفحہ111

 

298

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64049
  • اس ہفتے کے قارئین 593191
  • اس ماہ کے قارئین 380436
  • کل قارئین114272436
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست