#2337

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 7995

الملک الظاہر بیبرس بند قداری

  • صفحات: 296
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11840 (PKR)
(پیر 09 فروری 2015ء) ناشر : القمر انٹر پرائزر، لاہور

ساتویں صدی ہجری ( تیرہویں صدی عیسوی) کے عین وسط میں ،جب بغداد کی عباسی خلافت کا انحطاط انتہاء کو پہنچ چکا تھا،قاہرہ کی فاطمی خلافت دم توڑ چکی تھی،سلجوقی،زنگی اور ایوبی حکمران اپنی طاقت باہمی چپقلشوں میں ختم کر چکے تھے ،یوسف صدیق اور فراعنہ کی سر زمین مصر میں چشم فلک نے ایک عجیب نظارہ دیکھا ،تاتار گردی میں غلام بنا کر اہل مصر کے ہاتھ فروخت کئے گئے کوہ قاف کے سفید باشندے مصر کے تاج وتخت کے مالک بن گئے۔اور پھر پونے تین سو سال تک بحر وبر پر اس شان سے حکمرانی کی کہ مشہور مستشرق پروفیسر فلپ کے بیان کے مطابق مشرق ومغرب کا کوئی حکمران ان کی برابری کا دم نہیں بھر سکتا تھا۔الملک الظاہر سلطان رکن الدین بیبرس انہی غریب الدیار غلاموں کی جماعت کا ایک فرد تھا،جو دمشق کی منڈی میں ایک حقیر رقم پر فروخت ہوااور پھر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور بخت کی یاوری کی بدولت مصر کے تاج وتخت اور خزانوں کا مالک بن گیا۔سلطان بیبرس کہنے کو تو اپنے سلسلہ ممالیک بحری کا چوتھا حکمران تھا ،لیکن حقیقت میں وہ پہلا مملوک فرمان روا تھا جس نے مملوک سلطنت کی بنیادیں استوار کیں اور اس کو ایک ایسی عالمی طاقت بنا دیا کہ اس کا نام سن کر دشمنان اسلام کے جسموں پر لرزہ طاری ہو جایا کرتا تھا۔ زیر تبصرہ کتاب " الملک الظاہر بیبرس بند قداری " محترم طالب ہاشمی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے الملک الظاہر سلطان رکن الدین بیبرس اور اس کی قائم کردہ سلطنت کے حالات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔تاریخ کے طالب علموں کے لئے یہ ایک شاندار کتاب ہے ،جس کا انہیں ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔(راسخ) تاریخ عرب

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

دیباچہ

 

 

ممالیک مصر کے پیشرو

 

33

خلافت عباسیہ – عہد بہ عہد

 

35

سلجوتی

 

36

حروب صلیبیہ کاآغاز

 

36

مسلمانوں کی بے بسی

 

37

عماد الدین زنگی

 

37

نور الدین زنگی

 

38

صلا ح الدین ایوبی 

 

39

فتح بیت المقدس

 

41

تیسری صلیبی جنگ

 

41

صلاح الدین کے جانشین

 

43

خانہ جنگی

 

43

الملک العادل

 

44

پانچویں صلیبی جنگ

 

44

چھٹی صلیبی جنگ

 

45

الملک الکامل

 

45

مملوکوں کے عروج کا آغاز

 

47

معرکہ منصورہ

 

49

منصورہ کا مرد میدان

 

50

توران شاہ کی آمد

 

50

صلیبیوں کی عبرت ناک شکست

 

51

ملکہ شجرۃ الدر

 

53

اسی دن کی بادشاہت

 

55

الملک المعز

 

60

الملک المنصور نور الدین

 

61

سقوط بغداد

 

67

شیخ سعدی کا مرثیہ بغداد

 

70

تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ

 

75

مصر بیدار ہوتا ہے

 

76

ملک مظفر سیف الدین

 

77

ہلاگو کاخط مملوک فرمانروا کے نام

 

81

جہاد کی تیاری

 

83

معرکہ عین جالوت

 

85

شام سےتارتاریوں کامکمل انخلاء

 

89

بیبرس لخت حکومت پر

 

91

ملک مظفر کا قتل

 

93

بیبرس کی تخت نشینی

 

94

لقب

 

95

ابتدائی زندگی

 

96

ترقی کے زینے پر

 

98

حکومت کا ابتدائی دور

 

99

خلافت عباسیہ کا احیاء

 

101

احیاء خلافت کا کا پس منظر

 

103

احیائے خلافت

 

106

المستنصر باللہ کی گمشدگی

 

108

ابوالعباس احمد

 

109

مصر کا دوسرا عباسی خلیفہ

 

111

خارجہ حکمت عملی

 

113

تین عالمی طاقتیں

 

115

بین الاقوامی سیاست کا نقشہ

 

119

برکہ خاں کی بروقت امداد

 

126

سلطان بیبرس اور عیسائی دنیا

 

129

صلیبیوں سے معرکہ آرائیاں

 

133

الکرک کی تسخیر

 

136

فتح قیساریہ

 

137

صفد کی تسخیر

 

139

انظاکیہ کی فتح الفتوح

 

143

قبرص پر چڑھائی

 

149

شہزادہ ایڈورڈکی صلیبی مہم

 

150

حصن الاکراء کی فتح

 

151

القرین کی تسخیر

 

152

آخری تین سال

 

159

فتح نوبہ

 

161

معرکہ ابلستین

 

126

سفر آخرت

 

164

الملک السعید برکہ خاں

 

169

شرف الدین سنجر کی بغاوت

 

171

تاتاریوں کا حملہ

 

172

ایلخانی سفارت

 

173

فتح طرابلس الشام

 

177

وفات

 

178

فتح عکہ

 

179

ارض مقدس سے صلیبیوں کا انخلاء

 

179

شکل و شباہت

 

183

شوق جہاد

 

183

شجاعت

 

184

سخت کوشی

 

186

دینداری

 

187

جودو سخا

 

188

مختلف زبانوں پر عبور

 

191

معدلت گستری

 

196

بیداری مغزی

 

193

عسکری قابلیت

 

198

نظم مملکت

 

207

نظام حکومت

 

209

حکومت کی ہیئت ترقیبی

 

210

وزیر الصحبۃ

 

212

استاد وار

 

212

امیر جاندار

 

212

امیر مجلس

 

213

 

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73783
  • اس ہفتے کے قارئین 107611
  • اس ماہ کے قارئین 1724338
  • کل قارئین111045776
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست