#4184.01

مصنف : عادل سہیل ظفر

مشاہدات : 3301

مثالی شخصیات ( دی آئیڈیلز ) حصہ دوم

  • صفحات: 79
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1975 (PKR)
(ہفتہ 27 جنوری 2018ء) ناشر : کتاب و سنت ڈاٹ کام

نبیﷺ کے جانثار صحابہ کرامؓ جنہیں انبیائے کرام کے بعد دنیا کی مقدس ترین ہستیاں ہونے کا شرف حاصل ہے۔ جن کے بارے میں قرآں کریم کی ؓورضوا عنہ کی ضمانت موجود ہے اور جنہیں آقا دو جہاں ﷺ نے اصحابی کالنجوم فرما کر ستاروں کی مانند قرار دیا ہے‘ روئے زمین پر وہ مبارک ہستیاں تھی جن کی سانس قرآن وسنت کی معطر خوشبووں سے لبریز تھیں اور جن کا ہر ہر لمحہ قال اللہ وقال الرسول کی مکمل عکاسی کرتا تھا۔ زير تبصره کتاب ’’مثالی شخصیات ؍دی آئیڈیلز‘‘میں مصنف نے اس کتاب کے پہلے حصے میں صحابہ کرام کے مقام ومرتبہ ، فضائل ومناقب کو بیان کرنے کے بعد نبی کریم ﷺکے 13 جلیل القدر صحابہ کرام اور ایک صحابیہ ام ربیع ؓ عنہاکا آسان ا نداز میں مختصراً تعارف پیش کیا تھا اور اب دوسرے حصے میں پندرہ معتبر شخصیات کا اختصار اور جامعیت کے ساتھ تعارف دیا ہے ۔ یہ کتاب’’ مثالی شخصیات ‘‘ عادل سہیل ظفر کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور  کتب  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

2

صحابہ کون تھے

3

ابو یحییٰ

13

حواری رسول ابو عبد اللہ زبیر ابن العوام ؓ

22

زید بن ارقم ؓ

29

سعد بن الربیع ؓ

32

شماس بن عثمان ؓ

38

ضحاک بن سفیان ؓ

42

طفیل الدوسی اور عمرو بن طفیل ؓ

44

حبیب بن زید الانصاری ؓ

63

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 626
  • اس ہفتے کے قارئین 317015
  • اس ماہ کے قارئین 104260
  • کل قارئین113996260
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست