#150

مصنف : عادل سہیل ظفر

مشاہدات : 34902

عید میلاد النبی منانے کے بارے میں ایک تحقیقی مطالعہ

  • صفحات: 71
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1420 (PKR)
(منگل 23 فروری 2010ء) ناشر : www.KitaboSunnat.com

دنیا کے مختلف ممالک میں حضور نبی کریم ﷺ کے یوم پیدائش پر ''جشن عید میلاد النبی'' کے نام سے بدعات وخرافات کا بازار گرم کیا جاتا ہے –میلاد کو منانے والے اپنے دلائل سے ثابت کرتے ہیں کہ میلاد منانا محبت کی علامت ہے اور نہ منانے والے اپنے دلائل پیش کرتے ہیں کہ محبت کے اظہار کا یہ طریقہ درست نہیں ہے-مصنف نے بھی اپنی کتاب میں عید میلاد کے منانے اور نہ منانے والوں کے دلائل کو اکٹھا کر کے عید میلاد کے قائلین کے دلائل کو پیش کرتے ان کا علمی محاکمہ کیا ہےاور یہ ثابت کیا ہے کہ رسول اللہﷺسے محبت کا طریقہ کار وہی اختیار کیا جائے جو صحابہ،تابعین اور اسلاف سے منقول ہے-مصنف نے یہ بتایا ہے کہ جشن عید میلاد کی شرعی حیثیت کیاہے؟ یہ خطرناک بدعت اس امت کے اندر کہاں سے در آئی؟ مصنف نے قائلین کے دلائل کو باری باری بیان کرے ہر ایک الگ الگ جواب دیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ مختلف قسم کی جذباتی باتوں کو محبت کا نام دے کر اپنی مرضیاں کرنے کی اسلام قطعا اجازت نہیں دیتا- اپ ڈیٹیہ کتاب پہلے کتاب و سنت ڈاٹ کام پر "عید میلاد النبی ﷺ اور ہم" کے عنوان سے پیش کی جا چکی ہے۔ محترم مصنف نے اس کتاب کا یہ چوتھا ایڈیشن شائع کیا ہے، جس میں کتاب کا ٹائٹل بدل دیا گیا ہے۔ عید میلاد النبی ﷺ کے حق میں ہر سال نت نئی خرافات کو دلائل کے نام پر پیش کیا جا رہا ہے۔ نیز اسے محبت رسول ﷺ کی نشانی باور کروانے میں سارا زورِ قلم صرف کیا جا رہا ہے۔ اس نئے ایڈیشن میں چند ایسے ہی اعتراضات کا مدلل جواب شامل کیا گیا ہے۔ قارئین سے درخواست ہے کہ اس کتاب کو دوبارہ ڈاؤن لوڈ فرما لیں۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

3

تیسرے اصدار کا مقدمہ

 

5

عید میلاد منانے والوں کے دلائل(اجمالی طور پر)

 

6

عید میلاد منانے والوں کی پہلی دلیل اس کا جواب

 

8

عید میلاد منانے والوں کی دوسری دلیل اس کا جواب

 

15

عید میلاد منانے والوں کی تیسری دلیل اس کا جواب

 

17

عید میلاد منانے والوں کی چوتھی دلیل اس کا جواب

 

18

عید میلاد منانے والوں کی پانچویں دلیل اس کا جواب

 

21

عید میلاد منانے والوں کی چھٹی دلیل اس کا جواب

 

25

عید میلاد منانے والوں کی ساتویں دلیل اس کا جواب

 

27

عید میلاد منانے والوں کی آٹھویں دلیل اس کا جواب

 

31

عید میلاد منانے والوں کی نویں دلیل اس کا جواب

 

37

عید میلاد منانے والوں کی دسویں دلیل اس کا جواب

 

38

عید میلاد منانے والوں کی گیارہویں دلیل اس کا جواب

 

41

عید میلاد منانے والوں کی بارہویں،دلیل دلیل اس کا جواب

 

47

میلاد النبیﷺ کا آغاز(تاریخ)

 

48

عید میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

 

53

ایک اہم بات

 

55

آخری بات

 

59

ملحق  رقم 1(نظم :میم نامہ)

 

61

ملحق  رقم2(نظم :وہ او رتم)

 

68

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27703
  • اس ہفتے کے قارئین 374623
  • اس ماہ کے قارئین 2048574
  • کل قارئین113655902
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست