نبی کریم ﷺ کا یہ خطبہ جو آپ ہر وعظ سے پہلے دیا کرتے تھے کہ تمام باتوں سے بہتر بات اللہ تعالی کی کتاب ہے اور تمام راستوں سے بہتر راستہ محمد ﷺ کا راستہ ہےاورتمام کاموں میں سے بدترین کام وہ ہیں جو اللہ کے دین میں اپنی طرف سے نکالے جائیں(یادرکھو)دین میں جو نیا کام نکالا جائے وہ بدعت ہےاورہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی دوزخ میں لے جانے والی ہے۔اس مختصر کتابچے میں دین کی اصلی شکل کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ دین اصلی صورت میں لوگوں کے سامنے واضح ہوجائے اور لوگ بدعات اور غلط رسموں کو چھوڑ کر دین حنیف کی طرف متوجہ ہوں۔اس کتاب میں توحید،شرک،شفاعت،علم غیب ،شریعت سازی اور تقلید جیسے اہم مضامین کو بیان گیا ہے۔کتاب عام فہم اور سلیس اردو میں ہے جس سے ہر عام و خاص بھرپور فائدہ اٹھا سکتاہے
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
|
3 |
باب آغاز |
|
4 |
ابتدائے کائنات |
|
7 |
اسلام کیا ہے؟ |
|
40 |
توحید |
|
43 |
ہرقسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے |
|
56 |
زمین اور آسمان کاقائم رہنا اس بات کی گواہی ہے کہ اللہ ایک ہے |
|
59 |
خالق کے سوا سب کو موت ہے |
|
68 |
اکیلے اللہ کا ذکر |
|
71 |
فاتحہ کے ضمنی مسائل |
|
81 |
انبیاء نے کس سےمددمانگی؟ |
|
85 |
قادر مطلق مختار کل صرف اللہ ہے |
|
87 |
علم غیب |
|
89 |
مادررحم میں کیا ہے؟ |
|
103 |
مرنے کاعلم |
|
106 |
دلوں کے حال |
|
108 |
محمد ﷺ اپنے نفع ونقصان کےمالک نہیں |
|
111 |
شرک |
|
114 |
غیر اللہ کی نذرونیاز حرام ہے |
|
122 |
تقلید بھی شرک ہے |
|
125 |
شریعت سازی کا اختیار کس کو؟ |
|
129 |
خالق کے سامنے پوی مخلوق مجبور ہے |
|
134 |
شرک اور زنا کا اکھٹا بیان |
|
148 |
انبیاء کی بشریت |
|
160 |
شرک میں والدین کابھی حکم نہ مانو |
|
165 |
وسیلہ |
|
167 |
وحدت الوجود |
|
171 |
ستارہ پرستی |
|
186 |
عہد حاضر کےمسلمان |
|
191 |
مشرک کی کبھی بخشش نہیں ہوگی |
|
194 |
شرک انتہائی ناقص عقیدہ ہے |
|
196 |
مردے نہیں سنتے؟ |
|
202 |
شفاعت |
|
212 |
خانقاہی نظام اور عشق ومستی |
|
215 |
حضرت شاہ حسین |
|
245 |