آیات بینات

  • صفحات: 1051
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26275 (PKR)
(بدھ 08 جنوری 2014ء) ناشر : www.KitaboSunnat.com

مذہب امامیہ، اہل تشیع کے رد میں تحفہ اثنا عشریہ کے بعد زیر تبصرہ کتاب آیات بینات اپنی نوعیت اور شان کی یہ منفرد تصنیف ہے۔ اس کتاب کا انداز مناظرانہ ہے لیکن اسلوب بیان میں اصلاحی پہلو نمایاں ہے۔ اس کی اہمیت اس لئے بھی دو چند ہو جاتی ہے کہ مصنف پہلے خود شیعہ مذہب  سے منسلک رہے اور پھردونوں مذاہب کے اصول و فروع کا عمیق مطالعہ کر کے شیعہ مذہب کو خیرباد کہا اور پھر یہ کتاب تصنیف کی۔ اس کتاب کا انداز  بیان نہایت دل کش ہے، اس میں سنجیدگی، وقار اور اثر و تاثیر ہر جگہ دکھائی دیتی ہے۔ ہر بات کی تائید یا تردید میں کئی کئی دلائل پیش کئے گئے ہیں اور وہ سب ہی قوی ہیں۔ یہ کتاب مناظرہ کرنے والوں کے لیے تو ایک قیمتی تحفہ ہے ہی، ان کے علاوہ دوسرے لوگوں کے لیے بھی ایک قابل مطالعہ کتاب ہے۔ ہر شخص کے واسطے ضروری ہے کہ وہ اپنے ایمان کو تازہ اور عقائد کو مضبوط کرنے کے لیے یہ کتاب نہایت توجہ سے پڑھے۔ اور جہاں تک ممکن ہو گمراہی کے گڑھے میں گرے دیگر بھائیوں کی اصلاح کے لیے اس کتاب کو عام کریں۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

حصہ اول

 

 

کتاب اور صاحب کتاب کے بارے میں

 

10

گفتنی

 

12

حالات مصنف

 

19

تمہید از مصنف

 

29

تمہید

 

31

دلائل عقلی صحابہ ؓ کی فضیلت میں

 

32

شواہدنقلی صحابہ ؓ کی فضیلت میں

 

43

قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ کرام ؓ کی فضیلت میں

 

48

شیعان عبداللہ بن سبا کے اعتراضات کا جواب

 

92

آئمہ کرام رحمہم اللہ کی شہادتیں صحابہ کرام ؓ کی فضیلت میں

 

138

صحابہ ؓ  کے تابعین کی فضیلتیں  اوران کی نشانیاں

 

232

حصہ دوئم

 

 

تمہید

 

393

آیات فضیلت صحابہ ؓ کے بارے میں شیعوں کاجواب

 

403

صحابہ کرام ؓ کا منافق نہ ہونےکاثبوت

 

463

دلیل اول ودوئم

 

463

دلیل سوم

 

473

دلیل چہارم

 

476

صحابہ کرام ؓ کےمنافق نہ ہونےکی پانچویں دلیل

 

511

پہلی آیت

 

511

دوسری آیت

 

513

تیسری آیت

 

513

چوتھی آیت

 

513

آیات فضیلت صحابہ کرام ؓ سے شیعوں کادوسرا جواب

 

516

شیعوں کاتیسرا جواب

 

536

خاتمۂ الکتاب

 

568

حصہ سوئم

 

 

تمہید فدک

 

572

پہلا مقدمہ

 

573

دوسر امقدمہ

 

576

فضیلت صحابہ ؓ بہ شہادت سر ولیم میورمؤرخ نصرانی

 

583

فضیلت صحابہ ؓ بہ شہادت گاؤ فری ہینکس مؤرخ نصرانی

 

585

مؤرخ گبن کا بیان

 

585

بیان تحریری سرولیم میور

 

587

تیسرام مقدمہ

 

601

چوتھا مقدمہ

 

680

پانچواں مقدمہ

 

780

ضمیمہ

 

779

حصہ چہارم

 

 

فدک کی حقیقت ،حدود اور اس کی آمدنی

 

812

فدک کیوں کر آنحضرت ﷺ کےقبضے میں آیا

 

816

فے کے معنی اور اس مصرف

 

821

بحث متعلقہ ہبۂ فدک

 

837

فدک آنحضرت ﷺ نے حضرت فاطمہ ؓ کو ہبہ کیا تھا یانہیں؟

 

846

تناقص اور اختلاف شیعوں کی ان احادیث واخبار میں جو اس باب میں بیان کی گئی ہیں کہ پیغمبر خداﷺ نے فدک حضرت فاطمہ ؓ کو ہبہ کردیا تھا

 

895

آیت(وآت ذی القربی حقہ )کے موقع نزول اورطرزبیان پرغور کرنے سے ہبہ فدک کا ثابت نہ ہونا

 

907

کیا یہ بات قیاس میں آ سکتی ہے  کہ پیغمبر خدا ﷺ فدک جس کی آمدنی چوبیس ہزار کہی جاتی تھی حضرت فاطمہ ؓ کو ہبہ دےدیا ہو؟

 

925

کیا فدک حضرت فاطمہ ؓ کے قبضے میں تھا؟

 

944

آیا فدک کےہبہ کا دعوی حضرت فاطمہ ؓ نےحضرت ابوبکر صدیق ؓکے سامنےکیا یا نہیں ؟

 

948

اب ہم ان روایتوں او راقوال سے بحث کرتے ہیں جو اوپر بیان کئے گئے

 

978

تناقص اور اختلاف جو شیعوں کی ان روایتوں میں ہے جس میں ہبہ فدک کے دعوے کا ذکر کیا گیا ہے

 

998

یادداشت

 

1052

فہرست مشاہیر جن کے مختصر حالات حواشی میں درج ہیں

 

 

علامہ حلی

 

44

سیدمحمدقلی کثوری

 

65

قاضی نوراللہ شوستری

 

65

مولوی حیدرعلی فیض آبادی

 

99

مولوی سیددلدار علی نصیرآبادی

 

115

شیخ صدوق

 

146

ملاباقر مجلسی

 

162

شیخ مفید

 

201

میرن صاحب

 

243

شاه عبدالعزیز محدث دہلوی

 

257

ابن میثم بحرانی

 

262

علی بن عیسی اردبیلی

 

274

سلطان العلماءسیدمحمد لکھنوی

 

278

میر حامد حسین

 

280

ابو علی الفضل بن الحسن طبرسی

 

299

احمد بن علی طبرسی

 

321

حصہ دوئم

 

 

ابن ابی الحدید معتزلی

 

396

علی بن ابراہیم قمی

 

508

محمد بن یعقوب کلینی

 

508

حصہ چہارم

 

 

شریف مرتضی

 

837

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27955
  • اس ہفتے کے قارئین 374875
  • اس ماہ کے قارئین 2048826
  • کل قارئین113656154
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست