#3269

مصنف : شیخ عبد الرحمن بن سعد الشثری

مشاہدات : 16730

عقائد شیعہ اثنا عشریہ سوالاً جواباً

  • صفحات: 306
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7650 (PKR)
(پیر 01 فروری 2016ء) ناشر : نا معلوم

اسلام کی فلک بوس عمارت عقیدہ کی اسا س پر قائم ہے ۔ اگر اس بنیاد میں ضعف یا کجی پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ اور نبی کریم ﷺ نے بھی مکہ معظمہ میں تیرا سال کا طویل عرصہ صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب’’عقائد شیعہ اثناعشریہ سوالاً جواباً ‘‘ مدینہ یونیورسٹی کےاستاد عبدالرحمٰن الشثری کی تصنیف کاترجمہ ہے۔اس کتاب میں مصنف موصوف نےشیعہ کے ایک فرقہ اثنا عشریہ کے اعتقاد پر علمی انداز میں قلم اٹھایا ہے۔ فاضل مصنف نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ شیعہ مذہب کے بانی سے لے کر تحریف قرآن تک کے تمام عقائد پر تفصیلی مباحث پیش کی ہیں۔ مصنف نے کتاب میں اپنی نگارشات قلمبند کرتے ہوئے قدرے مختلف اسلوب اختیار کیا ہے اور شیعی عقائد سے متعلق تمام مواد کو سوالاً جواباً قلمبند کیا ہے۔یہ کتاب شعیہ کےعقائد ونظریات کےحوالے سے 164 سوالات اوران کےجوابات پرمشتمل ہے۔اس کتاب کو اپنی جامعیت اورافادیت کے باعث ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت حاصل ہے۔ جو انسان بھی شیعہ امامیہ کےمذہب سے آگاہی حاصل کرنا چاہتا ہےاور متفرق مباحث کااحاطہ اور شیعہ کے باطل عقائد ونظریات وشرائع کے متعلق معلومات حاصل کرتاچاہتا ہے وہ اس کتاب کی طرف رجوع کرے ۔اس کتاب کی وجہ سےمسلمانوں کے لیے آسانی اور سہولت کی ساتھ اثنا عشری شیعہ کی معرفت حاصل کرنا او ران پر رد کی کیفیت معلوم کرنا ، ان کی اہم ترین بنیادی کتابوں سےمتعلق آگاہی حاصل کرنا آسان ہوگیاہے ۔ایک عالم دین تواس کتاب کو اہل سنت داعی کااسلحہ قرار دیا ہے۔(م۔ا)

 عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ طبع یا زدھم

5

مقدمہ طبع ہشتم

8

مقدمہ:سماحۃ صالح بن محمد اللحیدان حفظہ اللہ

9

تقریظ اول:سماحۃ الشیخ عبداللہ بن عبدالرحمٰن بن الجبرینؒ

12

تقریظ دوم:از عبداللہ الغنیمان

14

تقریظ سوم:عبدالرحمٰن بن صالح الحمود

15

تقدیم۔فضیلہ الشیخ عبداللہ بن عبدالرحمان السعد حفظہ اللہ

17

مقدمہ طبع اول

18

سوال نمبر۔1 ۔شیعہ کون ہیں؟

31

وضاحتی نوٹ

31

سوال نمبر۔2 ۔شیعی مذہب کے وجود کی اصل حقیقت

32

سوال نمبر۔3۔امامیہ شیعہ بارہ ائمہ؟

33

سوال نمبر۔4۔شیعہ عقیدہ حضرت جبرائیل کی غلطی؟

33

تعارض

34

سوال نمبر۔5۔کیا شعیہ امام کا قول قرآن کو منسوخ کر سکتا ہے؟

34

وضاحتی نوٹ:

35

سوال نمبر۔6۔قرآن کریم کی تاویل اورتفسیر کے متعلق شیعہ علماء کا عقیدہ؟

36

وضاحتی نوٹ:

37

وضاحتی نوٹ:

39

وضاحتی نوٹ:

39

سوال نمبر۔7۔تاویلات اور تفسیری  بیانات کی کیا اصل و اساس ہے؟

40

عجیب بات

40

اہم ترین بات

41

وضاحتی  نوٹ

44

شیعہ مشائخ کے لیے دندان شکن

44

تعلیق

46

ایک سوال

46

سوال نمبر۔8۔تحریف قرآن کا قائل پہلا شیعہ عالم؟

47

تعارض

49

شیعہ علماء پر ایک زبردست آفت

50

سوال نمبر۔9۔قرآن میں کمی بیشی اور عقیدہ تحریف کی ابتداء؟

50

تیرہویں صدی ہجری کے آخر میں شیعہ کی عظیم ذلت و رسوائی

54

سوال نمبر10۔قرآن کریم میں تحریف اور شیعہ علماء کے عقائد کا خلاصہ؟

55

تعلیق

57

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49747
  • اس ہفتے کے قارئین 236823
  • اس ماہ کے قارئین 810870
  • کل قارئین110132308
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست