#913

مصنف : شیخ عبد الرحمن بن سعد الشثری

مشاہدات : 21848

الشیعۃ اثنا عشریۃ کے عقائد ونظریات

  • صفحات: 268
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8040 (PKR)
(بدھ 14 مارچ 2012ء) ناشر : مکتبہ حسینیہ

عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب ’الشیعہ اثنا عشریۃ‘ میں شیعہ کے ایک فرقہ اثنا عشریہ کے اعتقاد پر علمی انداز میں قلم اٹھایا گیا ہے۔  فاضل مصنف نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ شیعہ مذہب کے بانی سے لے کر تحریف قرآن تک کے تمام عقائد پر تفصیلی مباحث پیش کی ہیں۔ مصنف نے کتاب میں اپنی نگارشات قلمبند کرتے ہوئے قدرے مختلف اسلوب اختیار کیا ہے اور شیعی عقائد سے متعلق تمام مواد کو سوالاً جواباً قلمبند کیا ہے۔ فاضل مصنف کے مطابق اس کتاب کا مطالعہ اس لیے ضروری ہے تاکہ اس اسلام دشمن جماعت کا اصل چہرہ سامنے آسکے۔ (عین۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

آٹھواں مقدمہ

 

7

مقدمہ صالح بن محمد

 

9

مقدمہ از مولف

 

17

شیعہ کون ہے؟

 

30

شیعہ مذہب کا بانی کون ہے؟

 

31

شیعہ فرقہ کا دعویٰ ہے کہ وحی جبریل ؑ کی غلطی سے محمد ﷺ پر اتاردی

 

33

قرآن مجید میں تحریف کا شیعہ عقیدہ بیان کریں

 

53

شیعہ علماء کی تفسیر کے چند نمونے

 

67

شیعہ افسانوں کی حقیقت کیا ہے؟

 

77

شیعہ علماء کے حصول علم کے مصادر کیا ہیں؟

 

82

شیعہ علماء اپنے آئمہ اور اللہ تعالیٰ میں فرق کرتے ہیں

 

103

شیعہ علماء کا عقیدہ توحید الوہیت کیا ہے؟

 

107

شیعہ مذہب میں ایمان کا مفہوم کیا ہے؟

 

118

شیعہ علماء کی من گھڑت عیدوں کا تذکرہ

 

147

شیعہ عقائد میں آئمہ کے فضائل کیا ہیں؟

 

189

قیامت کے دن مخلوق کا حساب کون لے گا؟

 

214

شیعہ کے نزدیک نماز کب واجب ہے؟

 

225

بیعت کے بارے میں شیعہ علماء کا عقیدہ کیا ہے

 

250

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1128
  • اس ہفتے کے قارئین 50140
  • اس ماہ کے قارئین 2122057
  • کل قارئین113729385
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست