#771

مصنف : ابو ریحان ضیاء الرحمن فاروقی

مشاہدات : 33169

تاریخی دستاویز

  • صفحات: 724
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21720 (PKR)
(بدھ 30 نومبر 2011ء) ناشر : شعبہ نشر و اشاعت سپاہ صحابہ، جھنگ

شیعہ ایک گمراہ کن فرقہ ہے،جس کے عقائد ونظریات روح اسلام کے صریح منافی ہیں۔یہ اپنی پیدائش سے لیکر آج تک ہمیشہ دین اسلام کی جڑیں کھوکھلی کرتے آئے ہیں۔ان کا اصل مقصد دین حنیف کا خاتمہ اور اپنے خودساختہ عقائد کا پرچار ہے۔شیعہ مذہب کا گہرائی سے مطالعہ کرنے والے پر یہ عقدہ کھل جاتا ہے کہ اس فرقے کا کبھی بھی اسلام سے کوئی تعلق نہیں رہا۔بلکہ یہ اسلام کے بہروپ میں اسلام کے سب سے بڑے دشمن ،مکار،عیار،حیلہ ساز اور دغا باز ثابت ہوئے ہیں۔ جن کی زہرناک سازشوں اور خوفناک چالوں سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جیسی مقدس ہستیاں بھی محفوظ نہیں۔زیر تبصرہ کتاب مذہب شیعہ کے خلاف ایک چارج شیٹ ہے جس کے مطالعہ کے بعد قاری باآسانی شیعہ مذہب کی حقیقت سے واقف ہو جاتا ہے ۔نیز اس کتاب میں فاضل مؤلف کی محنت اور عرق ریزی پر وہ خوب داد کے مستحق ہیں۔شیعہ کے باطل نظریات کو عوام الناس پر عیاں کرنا کسی جہاد سے کم نہیں ۔علمائے اہل حدیث میں سے علامہ احسان الہیٰ ظہیر شہید رحمۃ اللہ علیہ نے تالیف وتقریر کے ذریعے مسلک شیعہ کا کفر والہاد ڈنکے کی چوٹ بیان کیا۔لیکن خلف مصلحت کی آڑ میں خاموش تماشائی ہیں۔حالانکہ سب سے مہلک فرقے کے خلاف دیوبندی حضرات کی طرح اس محاذ پر انہیں بھی اپنی صلاحیتیں کھپانی چاہیے تھی اور جانثار ی کے معرقے رقم کرنے چاہییں تھے۔المختصر شیعہ مذہب کی تاریخ ،نظریات واعتقادات اور عزائم کو جاننے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ بہت موزوں ہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ کتاب

 

13

شیعہ اور عقیدہ توحید

 

101

شیعہ اور عقیدہ تحریف القرآن الکریم

 

183

شیعہ اور عقیدہ رسالت وختم نبوت وتوہین انبیاء

 

277

شیعہ کی طرف سے اہل بیت اور خاندان نبوت کی توہین

 

343

شیعہ اور عقیدہ امامت

 

409

شیعہ اور صحابہ کرام وخلفاء راشدین

 

499

شیعہ اور متفرق مسائل

 

660

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59373
  • اس ہفتے کے قارئین 93201
  • اس ماہ کے قارئین 1709928
  • کل قارئین111031366
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست