#297

مصنف : محمد متین خالد

مشاہدات : 25355

قادیانیوں سے فیصلہ کن مناظرے

  • صفحات: 200
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5000 (PKR)
(جمعہ 02 اپریل 2010ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی ختم نبوت کسی بھی دلیل کی محتاج نہیں۔ اس کے باوجود تاریخ کے مختلف ادوار میں ختم نبوت کے ناقابل تسخیر قلعہ میں بعض "مہم جو" سارقوں نے نقب زنی کی کوشش کی۔ اور ہر ایک کو منہ کی کھانا پڑی۔ انہی میں مرزا غلام احمد قادیانی بھی طالع آزما ہو گذرے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ایسے ہی حقائق آفریں اور چشم کشا مناظروں کی فکر انگیز روداد ہے جس میں قادیانیوں کے باطل نظریات کی دلائل اور متانت سے بھرپور تردید کی گئی ہے۔ طرز گفتگو سادہ و سلیس اور اصلاحی فکر لئے سنجیدہ و پر تاثر ہے۔ تردید قادیانیت کے موضوع پر یہ کتاب ایک عمدہ اضافہ ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

7

"دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں وہ طوفان"

 

9

مناظرہ منصورہ آباد - فیصل آباد

 

17

مناظرہ چنگا بنگیال -گوجر خاں

 

48

مناظرہ چھوکر خورد - گجرات

 

64

مناظرہ ایبٹ آباد

 

86

مناظرہ چک 98 شمالی – سرگودھا

 

143

مناظرہ چک عبداللہ - بہاولنگر

 

149

مناظرہ چناب نگر  - ربوہ

 

164

مناظرہ جناح کالونی - فیصل آباد

 

173

مباہلہ کا چیلنج منظور ہے

 

182

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52886
  • اس ہفتے کے قارئین 239962
  • اس ماہ کے قارئین 814009
  • کل قارئین110135447
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست